Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 23/12/2014

December 23, 2014 0 1 min read
Bhimber
Bhimber

2 ماہ قبل کڈہالہ میں اسلحہ کی دکان پر ہونے والی ڈکیتی کی واردات جس میں لاکھوں روپے کا اسلحہ اڑا لیا گیا

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) 2 ماہ قبل کڈہالہ میں اسلحہ کی دکان پر ہونے والی ڈکیتی کی واردات جس میں لاکھوں روپے کا اسلحہ اڑا لیا گیا بھمبر پولیس کیلئے ایک چیلنج بن گیا تھا جس پر بھمبر پولیس کے آفیسران و اہلکاران نے شب روز محنت کر کے واردات کے ماسٹر مائنڈ محمد عمران ساکن لس کو چوری شدہ اسلحہ کی بھاری مقدار سمیت گرفتار کر کے علاقے میں ہونیوالے دیگر ڈکیتی کی وارداتوں کا منصوبہ ناکام بنا دیا ہے گرفتار ملزم سے تفتیش جاری ہے دیگر ساتھی ملزمان کا بھی جلد گرفتار کر لینگے ان خیالات کا اظہار ایس ایس پی بھمبر چوہدری منیر حسین نے سٹی تھانہ پولیس بھمبر میں ایک پر ہجوم پریس کانفرنس کے ذریعے کیا اس موقع پر انہوں نے بتایا کہ بھمبر کے رہائشی سید امتیاز شاہ نے کڈہالہ یں اسلحہ شاپ قائم کر رکھی تھی جس پر 2 ماہ قبل رات کے اندھیرے میں بازار کے چوکیدار کو باندھ کر ڈکیت بڑی تعداد میں اسلحہ و ایمونیشن لے اڑے تھے ڈکیتی کی یہ واردات ہمارے لیے چیلنج کی حیثیت رکھتی تھی بھمبر پولیس کے آفیسران ڈی ایس پی راجہ اشفاق ، ایس ایچ او چوہدری منیر حسین، ڈی ایف سی ساجد محمود اورمحمد بشارت نے شب و روز محنت کر کے واردات کا سراغ لگایا جس پر کارروائی کرتے ہوئے واردات کے ماسٹر مائنڈ محمد عمران ساکن لس کو ایک 2D کار سمیت اسلحہ کی بھاری مقدار جس میں 2 رالفلیٹی 44 بور 8MM رائفل 2 عدد 7MM رائفل 1 عدد ،ریپٹرگن 8 عدد ، پمپ ایکشن 5 عدد ، 12 بور ڈبل بیرل 1 عددم پستول 30 بور 2 عدد، میگزین 14 عدد سمیت بارہ بور کے 330 کارتوس 7MM سمیت دیگر ممنوعہ بور کی 1100 گولیاں شامل ہیں برآمد کر کے گرفتار کر لیا ہے انہوں نے کہا کہ ابھی کچھ اسلحہ کی برآمدگی باقی ہے اور پولیس بہت جلد دیگر ملزمان کو بھی گرفتار کر لے گی یہ گروہ ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہے اور آئندہ بھی متعدد وارداتوں کے منصوبے بنا رہے تھے جو کہ بھمبر پولیس کی بر وقت کارروائی نے اب ناکام بنا دئیے ہیں اس موقع پر انہوں نے صحافیوں کے سوالوں کے جوابات دیتے ہوئے کہا کہ بھمبر پولیس نے امن کے دشمنوں سے نمٹنے کیلئے حکمت عملی تیار کر لی ہے حالیہ پشاور میں ہونیوالا واقعہ افسوسناک ہے 16 دسمبر 1971 کو پاکستان دولخت ہوا اور دشمن نے ایک بار پھر 16 دسمبر 2014 کو کاری وار کر کے قوم کو ڈرانے کی کوشش کی لیکن قوم نے اس بار متحد ہو کر اس جنگ کا مقابلہ کرنے کا تہیہ کر لیا ہے پاکستان میں جاری جنگ 71 اور 65 کی جنگ سے خطر ناک جنگ جو صرف عوام کی حمایت سے جیتی جا سکتی ہے عوام اپنے ارد گرد رہنے والے مشکوک افراد پر نظر رکھیں بالخصوص مالک دوکان کرایہ پر دینے سے قبل کرایہ دار کی اچھی طرح چھان بین اور شناختی کارڈ کے بغیر مکان کرایہ پر نہ دیں بلکہ کرایہ دار کو مکان کرایہ پر دینے سے پہلے پولیس اسٹیشن میں کرایہ دار کا اندراج بھی لازمی کروائیں انہوں نے کہا کہ سیکورٹی کی صورتحال کے مد نظر ٹرانسپورٹر کو بھی سواریوں آگاہ کر دیا گیا ہے کہ دور دراز علاقوں میں سفر کرنے والوں کو ٹکٹ جاری کریں اور ان کے شناختی کارڈ نمبر کا اندراج بھی کریں اور مشکوک افراد کی اطلاع فوراً قریبی پولیس اسٹیشن پر دیں انہوں نے کہا کہ آج کے دور میں میڈیا کا انتہائی اہم رول ہے میڈیا کی نشاندہی پر بے شمار کارروائیاں کر کے امن وامان کی صورتحال بہتر ہوتی ہے میڈیا کے ذریعے قومی ذمہ داری بہتر طریقے سے ادا کی جا سکتی ہے دہشت گردی کے ناسور سے نمٹنے کیلئے میڈیا کی آگاہی اور رول بہت اہم ہے میڈیا بھی مقامی سطح پر مشکوک افراد کی سرگرمیوں اور واقعات کی بروقت رپورٹنگ کر کے عوام میں شعور اجاگر کر سکتا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

معروف روحانی شخصیت حضرت پیر سید پٹھان بادشاہ سالانہ عرس کی تقریب 25 دسمبر کو بھمبر میں منعقد ہو گی
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) معروف روحانی شخصیت حضرت پیر سید پٹھان بادشاہ سالانہ عرس کی تقریب 25 دسمبر کو بھمبر میں منعقد ہو گی تقریب میں سانحہ پشاور میں شہید ہونیوالے بچوں اور دیگر افراد کیلئے خصوصی دعا جبکہ چادر پوشی کے علاوہ ذائرین میں لنگر بھی تقسیم کیا جائیگا تفصیلات کے مطابق بھمبر کی معروف روحانی شخصیت حضرت سید پٹھان بادشاہ کا سالانہ عرس کی تقریب 25 دسمبر بروز جمعرات دن 11 بجے دربار عالیہ بھمبر میں منعقد ہو گی دربار عالیہ کے خادم مہر خالد حسین نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ تقریب کے مہمان خصوصی DFO بھمبر راجہ عمران شفیع، اسسٹنٹ کمشنر بھمبر راجہ طارق محمود ہونگے جو چادر پوشی کرینگے جبکہ معروف عالم دین مولانا دلدار غوث خصوصی دعا کرائینگے اس موقع پر سانحہ پشاور کے شہداء کیلئے خصوصی دعا بھی کی جائیگی جبکہ بعد از دعا ذائرین میں لنگر بھی تقسیم کیا جائیگا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ماہ ربیع الاول انتہائی مقدس اور بابرکت مہینہ ہے بھمبر شہر میں عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پورے مذہبی

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) ماہ ربیع الاول انتہائی مقدس اور بابرکت مہینہ ہے بھمبر شہر میں عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پورے مذہبی جوش و جذبے اور عظیم الشان طریقے سے منائی جائیگی بھمبر شہر کے تمام بازاروں کو خوبصورتی سے سجایا جائیگا پورے شہر میں شاند ار لائٹنگ اور چراغاں کیا جائیگا ہر بازار میں میلاد کمیٹی بنائی جائیگی ان خیالات کا اظہار میلاد کمیٹی بھمبر کے نو منتخب صدر چوہدری محمد اکرم ، سنیئر نائب صدر، جنرل سیکرٹری فہد خورشید نے دیگر عہدیداران کے ہمراہ کشمیر پریس کلب بھمبر میں میٹ دی پریس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ پہلی مرتبہ بھمبر شہر میں نوجوانوں پر مشتمل میلاد کمیٹی بنائی گئی ہے میلاد کمیٹی کے عہدیداروں اور ممبران انتہائی با صلاحیت اور ورکر ہیں بھمبر شہر میں عید میلاد النبی ۖ پورے مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائینگے پورے شہر اور مساجد کو خوبصورتی کے ساتھ سجایا جائیگا شہر بھر میں چراغاں اور لائٹنگ کی جائیگی میلاد کمیٹی بھمبر شہر میں عید میلاد النبی ۖ کے موقع پر سب سے اچھا بازار سجانے والے ، بہترین لائٹنگ اور چراغاں کرنے والے اچھا اور خوبصورت سٹیج بنانے اور اچھی کارکردگی دکھانے والوں کو انعامات دینگے اس موقع پرصدر اور جنرل سیکرٹری نے باہمی مشاورت سے دیگر عہدیداران کا بھی اعلان کیا جس کے مطابق راجہ مسعود اقبال سینئر نائب صدر، راجہ فیصل انقلابی نائب صدر اول، چوہدری محمد امجد نائب صدر دوم، چوہدری ساجد محمود ایڈیشنل جنرل سیکرٹری، شکیل بشیر جوائنٹ سیکرٹری، ملک سلیم سیکرٹری مالیات جبکہ فیصل جاوید سیکرٹری نشرواشاعت کا اعلان کیا جبکہ راجہ عدیل ممتاز، علی رضا بھٹی ، مہر ہیرا، راجہ آصف خورشید، بابر علی بٹ، مرزا عمر ،راجہ نعمان سلیمان، چوہدری عارف، حیدر علی، ملک اعجاز ، ملک انیس صدیق، ملک سلیم اور چوہدری نوید چٹا کو میلاد کمیٹی کا ممبر مقرر کیا گیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

آپریشن ضرب عضب کی کامیابی سے دہشتگردی کا خاتمہ ہو گا دہشت گردی ملکی ناسور بن چکی ہے دہشت گرد
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) آپریشن ضرب عضب کی کامیابی سے دہشتگردی کا خاتمہ ہو گا دہشت گردی ملکی ناسور بن چکی ہے دہشت گرد کے ہاتھ قوم کے نو نہالوں کے گریبانوں تک پہنچ گئے ہیں سانحہ پشاور انتہائی دل فراش اور درد ناک واقعہ ہے جس نے پوری قوم کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے ان خیالات کا اظہار سابق سپیکر اسمبلی چوہدری انوارالحق نے کیا انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں کے خلاف پاک فوج کا جاری آپریشن ضرب عضب پاکستان کی سلامتی اور بقاء کی جنگ ہے آپریشن ضرب عضب کی کامیابی سے دہشت گردی اور دہشت گردوں کا خاتمہ ہو گا انہوں نے کہا کہ سانحہ پشاور کے شہداء کی قربانیوں سے پوری قوم کو ایک نیا ولولہ ، جذبہ اور یکجہتی ملی ہے سانحہ پشاور کے معصوم شہداء کا خون کبھی رائیگاں نہیں جائیگا سانحہ پشاور پر پوری قوم دکھی اور غمزدہ ہے سیاستدانوں اور لیڈر شپ کو تمام اختلافات بھلا کر اب سیاسی قوتوں کو متحد ہونا پڑے گا دہشت گردی کو ہر صورت میں شکست دینا ہو گی پوری قوم کو افواج پاکستان کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑا ہونا ہو گا تب جا کر آپریشن ضرب عضب کامیاب ہو گا اور دہشت گردی کا خاتمہ بھی ہو گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پیپلز یوتھ آرگنائزیشن ضلع بھمبر کے عہدیداران اور کارکنان کا ایک اہم اجلاس 25 دسمبر کو بھمبر میں طلب کر لیا گیا
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) پیپلز یوتھ آرگنائزیشن ضلع بھمبر کے عہدیداران اور کارکنان کا ایک اہم اجلاس 25 دسمبر کو بھمبر میں طلب کر لیا گیا اجلاس میں یوتھ اپنے آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کر ے گی تفصیلات کے مطابق پیپلز یوتھ آرگنائزیشن کے مرکزی ممبر عمر ریاض ساگر اور ضلعی صدر چوہدری صابر حسین نے ضلع بھمبر کے عہدیداران اور کارکنان کا مشترکہ اجلاس 25 دسمبر بروز جمعرات کو بھمبر میں طلب کر لیا ہے اجلاس میں پیپلز پارٹی کی مرکزی قیادت اور ریاستی قیادت کی طرف سے ضلع بھمبر کے جیالوں کو مسلسل نظر انداز کرنے اور غیر جماعتی لوگوں کو نوازنے پر آئندہ کے لائحہ عمل کے حوالے سے اجلاس طلب کر لیا ہے اجلاس میں اہم فیصلہ جات کیے جانے کا امکان ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سیکرٹری اسمبلی چوہدری بشارت حسین ، ایڈمنسٹریٹر بلدیہ راجہ شاہد انور، پیپلز پارٹی کے نائب صدر ڈاکٹر انعام الحق
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) سیکرٹری اسمبلی چوہدری بشارت حسین ، ایڈمنسٹریٹر بلدیہ راجہ شاہد انور، پیپلز پارٹی کے نائب صدر ڈاکٹر انعام الحق ، کشمیر پریس کلب بھمبر کے صدر راجہ نعیم گل، صدر صراف یونین بھمبر راجہ شوکت علی، ضلعی صدر ٹرانسپورٹ یونین چوہدری محمد عارف کاکا، میلاد کمیٹی بھمبر کے صدر چوہدری محمد اکرم، ٹھیکیدار چوہدری محمد الیاس، چوہدری تنویر صابر نقشی، چوہدری خالد حسین ایڈووکیٹ، ٹھیکیدار انعام الحق چوہدری، ٹھیکیدار چوہدری آصف اشرف، ٹھیکیدار قیوم یوسف، چوہدری شکیل احمد مکہال، چوہدری محمد یونس بروٹی، چوہدری خالد حسین ثاقب ایڈووکیٹ نے اپنے الگ الگ تعزیتی پیغام میں ٹھیکیدار لیاقت علی آف سوکاسن کے بھائی کی وفات پر گہرے دکھ و غم کا اطہار کرتے ہوئے مرحوم کے درجات کی بلندی کیلئے دعائے مغفرت اور پسماندگان کیلئے دعائے صبر و جمیل کی۔

Share this:
Tags:
held leading personality spiritual تقریب روحانی سالانہ شخصیت عرس معروف منعقد
Previous Post غلامی سے بدتر ہے بے یقینی
Next Post پی آئی اے کی انٹر نیشنل پرواز میں خواتین ائیر ہوسٹس سے مبینہ بدتمیزی

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close