پی آئی اے کی انٹر نیشنل پرواز میں خواتین ائیر ہوسٹس سے مبینہ بدتمیزی پر پانچ مسافر لاہور میں گرفتار، مسافروں نے ائیر ہوسٹس کے ساتھ نہ صرف بدتمیزی کی بلکہ دھکے بھی دیئے، بدتمیزی کرنے والے مسافر بیجنگ سے آنے والی پرواز پر تھے، ترجمان۔

Start typing to search...