Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 22/6/2014

June 23, 2014 0 1 min read

گرفتاریاں، چھاپے، سول ڈکٹیٹروں کی جمہوریت بے نقاب ہو گئی: چودھری پرویزالھی
گجرات(جی پی آئی) پاکستان مسلم لیگ کے سینئرمرکزی رہنما اور سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کی آمد سے قبل گرفتاریوں اور چھاپوں نے سول ڈکٹیٹروں کی جمہوریت بے نقاب کر دی ہے۔ وہ یہاں ڈاکٹر طاہر القادری کی رہائش گاہ پر ان کے صاحبزادے حسن محی الدین قادری سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔ چودھری پرویزالٰہی نے کہا کہ پی اے ٹی کی قیادت کی جانب سے مکمل طور پر پرامن رہنے کی گارنٹی کے باوجود پکڑ دھکڑ بنیادی انسانی حقوق اور جمہوریت کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے، ایسے غیر آئینی، غیر قانونی ہتھکنڈوں سے تحریک مزید ابھرے گی، نواز شریف اور شہباز شریف اس کھیل سے صرف اپنے گناہوں اور بدامنی میں اضافہ کرینگے، تین روز تک بات چیت کے بعد عوامی تحریک راولپنڈی اور اسلام آباد کے ایک درجن رہنمائوں کو کمشنر اور آر پی او کی جانب سے مذاکرات کیلئے بلا کر دھوکہ سے گرفتار کر لیا گیا، اس سے بھی ثابت ہوتا ہے کہ حکمرانوں کی نیت ٹھیک نہیں، لیکن یہ کب تک اور کتنی گرفتاریاں اور نظربندیاں کرینگے، عوامی فلاح و بہبود کیلئے شروع ہونے والی تحریک کا راستہ روکنا اب ان کے بس میں نہیں بلکہ یہ دن بدن مزید قوت پکڑے گی۔ انہوں نے کہا کہ رہنمائوں اور کارکنوں کو استقبال سے روکنے کیلئے سکیورٹی کے نام پر تخریب کاری کی جا رہی ہے، ہمیں اپنی سکیورٹی کیلئے اللہ تعالیٰ پر مکمل یقین ہے اور قوم کی دعائیں کافی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جمہوریت حوصلہ، برداشت اور مل جل کر رہنے کا نام ہے لیکن دونوں بھائیوں کی نیت پر کوئی شک نہیں کہ یہ اب بھی خود ہی خرابی کریں گے، ماڈل ٹائون لاہور میں پرامن کارکنوں کو سیدھی گولیاں مار کر خون میں نہلا دیا گیا لیکن انہیں اتنی خونریزی کے بعد بھی عقل نہیں آئی، انہیں چاہئے کہ ہوش کے ناخن لیں کیونکہ نتائج کے ذمہ دار بھی یہ خود ہوں گے۔ چودھری پرویزالٰہی نے مزید کہا کہ کارکنوں کو ہراساں اور پکڑ دھکڑ کر کے یہ کل کے بعد کیا کریں گے ایک دن کی بات نہیں یہ سلسلہ اب رکنے والا نہیں، یہ جمہوریت کا نام کس منہ سے لیتے ہیں دنیا کے کس جمہوری ملک میں پرامن احتجاج پر پابندی ہے یہ اپنی ہی غلطیاں دہرا رہے ہیں، گھبراہٹ، پریشانی اور بوکھلاہٹ کا شکار ہیں اور غیر جمہوری و غیر آئینی حربوں سے خود امن و امان کی صورتحال کو خراب کرنے پر تلے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ امن اور جمہوریت پر تو یقین ہی نہیں رکھتے اپنے آمرانہ رویہ کے باعث انہوں نے ہمیشہ تشدد کے راستے کو ترجیح دی ہے، 1988ء میں بینظیر بھٹو کی آمد پر بھی نواز شریف کو چودھری شجاعت حسین اور محمد خان جونیجو مرحوم نے پکڑ دھکڑ اور تشدد سے روکا تھا یہی وجہ تھی کہ کوئی خرابی نہیں ہوئی جبکہ ہماری حکومت کا جمہوری اور پرامن رویہ ہی تھا کہ وکلاء کی اتنی بڑی تحریک میں ایک گلاس تک نہیں ٹوٹا۔ قبل ازیں چودھری پرویزالٰہی یوسف بیگ مرزا کے رہائش گاہ پر گئے اور ان کی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی بھی کی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکستان پیپلزپارٹی شعبہ خواتین ضلعی صدر محترمہ وزیر النساء چوہدری ایڈووکیٹ کی رہائشگاہ پر محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی سالگرہ کے سلسلہ میں تقریب قرآن خوانی منعقد ہوئی

گجرات ( جی پی آئی ) پاکستان پیپلزپارٹی شعبہ خواتین ضلعی صدر محترمہ وزیر النساء چوہدری ایڈووکیٹ کی رہائشگاہ پر محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی سالگرہ کے سلسلہ میں تقریب قرآن خوانی منعقد ہوئی جس کی مہمان خصوصی ڈویژنل نائب صدر پاکستان پیپلزپارٹی شعبہ خواتین عفت ممتاز شاہ تھیں ‘ اس موقع پر ممتاز خواتین راہنمائوں نے کثیر تعداد نے شرکت کی جن میں نگہت طاہرہ ‘ نرگس ‘ رضوانہ ‘ رخسانہ کوثر ‘ سمیرا بی بی ‘ خورشید بیگم ‘ صفیہ بیگم ‘ رضیہ بیگم ‘ فضاء فاطمہ ‘ ثمینہ کوثر ‘ سدرہ زینب ‘ تنزیلہ ‘ رضیہ سلطانہ ‘ کنیزفاطمہ ‘ بشیرہ بی بی ‘ شریفا ںبی بی ‘ تحریم و دیگر خواتین نے شرکت کی ۔ حافظہ سدرہ زینب نے اس موقع پر محترمہ بینظیر بھٹو شہید کے ایصال ثواب کیلئے خصوصی دعا کی ۔ اور ملک کی ترقی و سلامتی کیلئے دعائیں کی گئیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بینظیر بھٹو شہید نے جمہوریت کے استحکام اور ملک کی سلامتی کیلئے قربانیں دیں
گجرات ( جی پی آئی ) بینظیر بھٹو شہید نے جمہوریت کے استحکام اور ملک کی سلامتی کیلئے قربانیں دیں ‘ پوری امت مسلمہ بینظیر بھٹو شہید پر فخر کرتی ہیں ‘ ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلزپارٹی شعبہ خواتین کی ڈویژنل نائب صدر محترمہ عفت ممتاز شاہ نے گزشتہ روز وزیر النساء چوہدری ایڈووکیٹ کی رہائشگاہ پر بینظیر بھٹو شہید کے ایصال ثواب کیلئے منعقدہ محفل سے خطاب کرتے ہوئے کیا ‘ انہوں نے کہا ہے کہ بینظیر بھٹو شہید نے پاکستان کو دنیا بھر میں ممتاز مقام دلایا ‘اور پوری امت مسلمہ اُن کی قربانی پر فخر کرتی ہے ‘ انہوں نے اپنے والد محترم ذوالفقار علی بھٹو شہید کے نقش قدم پر چلتے ہوئے پاکستان کے استحکام اور جمہوریت کی سربلندی کیلئے کام کیا ۔ ضلعی صدر پاکستان پیپلزپارٹی شعبہ محترمہ وزیر النساء چوہدری ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ محترمہ ثمینہ فخر پگانوالہ کی سربراہی میں پیپلزپارٹی کے استحکام کیلئے کام کر رہے ہے ‘ اور پیپلزپارٹی کو مستحکم بنانا ہماری اولین ترجیح ہے وزیر النساء چوہدری نے کہا ہے کہ محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی قربانیاں ہمیشہ پاکستان کیلئے یاد رکھیں جائیں گی ‘ کیونکہ انہوں نے اپنے والد محترم کے مشن پر عمل کیا ‘ اور پوری امت مسلمہ محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی قربانیوں پر فخر کرتی ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تصور حسین کٹھانہ ڈوگہ شریف کو بیٹے کے سنت حقیقہ پر مبارکباد پیش کرتے ہیں

گجرات (جی پی آئی ) تصور حسین کٹھانہ ڈوگہ شریف کو بیٹے کے سنت حقیقہ پر مبارکباد پیش کرتے ہیں سکائی ویز ریسٹورنٹ کھاریاں میں سینکڑوں لوگوں کی شرکت ان سے والہانہ محبت کا اظہار ہے ‘ نامور سماجی شخصیت مختار ثاقب نون ڈوگہ ‘ چوہدری خالد پرویز ڈوگہ ‘ قاری محمد شفیع نوشاہی ‘ ثقلین حیدر کالس اور دیگر نے تصور حسین کٹھانہ اور ان کی فیملی کو مبارکباد پیش کی انہوں نے کہا کہ سکائی ویز ریسٹورنٹ کی انتظامیہ نے مساجد حسین کٹھانہ کی قیادت میں شاندار انتظامات کئے حلقہ بھر سے ہر شعبہ ہائے زندگی کے افراد نے بھر پور شرکت کر کے تصور حسین کٹھانہ پر بھر پور اعتماد کا اظہار کیا اور اللہ تعالیٰ ان کی تمام اولاد کو عمر حضرعطا فرمائے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ضلع گجرات میں رورل واٹر سپلائی سکیم سدہ پر لاگت 58لاکھ روپے ،واٹر سپلائی سکیم نندووال شیخ پور پر لاگت ایک کروڑروپے ہوگی ،کمشنر

گجرات(جی پی آئی) کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن شمائل احمد خواجہ نے کہا ہے کہ عوام کو بنیادی سہولتوں کی فراہمی یقینی بنانے کے لئے زمینی حقائق کو مدنظر رکھتے ہوئے منصوبہ بندی کی جارہی ہے۔اس پروگرام کے تحت ڈویژنل ڈویپلمٹ ورکنگ پارٹی گوجرانوالہ ڈویژن نے 67کروڑ58لاکھ روپے مالیت کی 14سکیموں کی منظوری دیدی ہے ۔ان سکیموں کے تحت ڈویژن کے مختلف اضلاع میں سیوریج سکیمیں ،سٹرکوں کی تعمیر و مرمت اور واٹر سپلائی سکیمیں تعمیر کی جائینگی ۔ورکنگ پارٹی کے اجلاس میں ڈائریکٹر ڈویپلمنٹ گوجرانوالہ ڈویژن ساجد ترمذی ،ایس ای بلڈنگ ،ایس ای ہائی وے ،ایس ای پبلک ہیلتھ اور تمام متعلقہ اضلاع کے ڈی سی اوز نے شرکت کی ۔کمشنر گوجرانوالہ نے کہا کہ ان سکیموں کی منظوری دیتے وقت ممبران اسمبلی سے تفصیلی مشاورت کی گئی ہے۔اور ان سکیموں کو قابل عمل اور عوامی مفاد میں خیال کرتے ہوئے انکے لئے فنڈ مہیاکئے گئے ہیں ۔ انہوں نے تمام تعمیراتی محکموں کے سربراہوں اور ڈی سی اوز کو ہدایت کی کہ ان سکیموں کیلئے حکومت نے گرانٹ مہیا کردی ہے اور کسی قسم کی کوئی مالی مشکلات ان سکیموں پر عملدرآمد کے حوالے سے حائل نہیں ہے۔اس لئے ان سکیموں کو تیزی سے مکمل کیا جائے اور خاص طورپر مقررہ تعمیری معیار پر کسی قیمت پر سمجھوتہ نہ کیا جائے ۔اور ان منصوبوں کی تعمیر معیاری تعمیراتی سامان سے کی جائے۔اجلاس کو بتایاگیا کہ ضلع منڈی بہائوالدین میں سیوریج /ڈرینج سیکم ،دھیرکاں کلاں پر 2کروڑ 65لاکھ روپے ،سیوریج سکیم جو کالیاں پر 2کروڑ 50لاکھ روپے لاگت آئیگی ۔ضلع نارووال میں سیوریج سکیم برائے غازی وال پر 3کروڑ46لاکھ روپے ،سیوریج سکیم تلونڈی بھنڈراں پر 9کروڑ84لاکھ روپے ،سیوریج سکیم چندووال پر 60کروڑ30لاکھ روپے،سیوریج /واٹر سپلائی سکیم سدھووال ،کوچہ ساگر پور پر 4کروڑ78لاکھ روپے خرچ کیئے جائینگے ۔ضلع گوجرانوالہ میں سیوریج سکیم رکھ کیکرانوالی پر 7کروڑ 51لاکھ روپے اور بحالی نالہ حافظ آباد روڈ تاروز میرج ہال پر 30لاکھ روپے خرچ کئے جائینگے،بحالی سڑک تھانہ روڈ تا ماڑی ٹھاکراں روڈاور تولکی روڈ تحصیل کامونکی پر لاگت 6کروڑ19لاکھ روپے خرچ کئے جائینگے ۔ضلع حافظ آباد میں قصبہ جلال پور بٹھیاں کی سٹرکوں کی تزئین وآرائش اور تعمیر پر 5کروڑ58لاکھ روپے لاگت آئیگی ۔سیالکوٹ میں حاجی پور روڈ اور انور خواجہ روڈ کو دوروئیہ بنانے پر 9کروڑ 40لاکھ روپے اور پسرور میں تھرومنڈی روڈ کی تعمیر پر 6کروڈ 72لاکھ روپے خرچ کئے جائینگے ۔ضلع گجرات میں رورل واٹر سپلائی سکیم سدہ پر لاگت 58لاکھ روپے ،واٹر سپلائی سکیم نندووال شیخ پور پر لاگت ایک کروڑروپے ہوگی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکستان کی سینکڑوں فلموں اور ڈراموں کے رائٹر گجرات کے رہائشی سلیم مراد گجرات شہر میں سکول گینگ کے نام سے ڈرامہ سریل بنا رہے ہیں
گجرات ( جی پی آئی ) پاکستان کی سینکڑوں فلموں اور ڈراموں کے رائٹر گجرات کے رہائشی سلیم مراد گجرات شہر میں سکول گینگ کے نام سے ڈرامہ سریل بنا رہے ہیں ‘ جس میں مختلف سکولوں کے بچے بغیر کسی فیسیں کے حصہ لے رہے ہیں ‘ اس ڈرامہ سیریل کی ریکارڈنگ گجرات کے مختلف سکولوں ‘ پارکوں ‘ گلیوں اور سٹرکوں میں کی جا رہی ہے ‘ اصلاحی اور معلوماتی ڈرامہ سریل میں ساری کاسٹ نئی اور گجرات ہی کی ہے ‘ ڈرامہ سریل کے رائٹر و پروڈیوسر سلیم مردا جبکہ ایڈیٹر و ڈائریکٹر نعمان سلیم ہے ‘ ڈرامہ سریل سکول گینگ عنقریب اے لائٹ ٹی وی پر ٹیلی کاسٹ ہو گی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چوہدری سمیع اللہ وڑائچ ضلعی صدر پی اے ٹی چوہدری امجد اقبال سٹی صدر پی اے ٹی نے اپنے بیان میں کہا ہے
گجرات ( جی پی آئی ) چوہدری سمیع اللہ وڑائچ ضلعی صدر پی اے ٹی چوہدری امجد اقبال سٹی صدر پی اے ٹی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ 23جون کو قوم اپنے محبوب قائد ڈاکٹر محمد طاہر القادری کا والہانہ استقبال کریگی ‘ او رکہا کہ استقبال سے قبل اور ضرب عضب آپریشن کے دوران لاہور ماڈل ٹائون پاکستان عوامی تحریک منہاج القرآن کے مرکزی سیکرٹریٹ اور ہمارے قائد ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی رہائشگاہ پر رات کے اندھیرے میں ریاستی دہشت گردی ہمیں فوج کی حمایت کی سزا دی گئی ہے ‘ اور ہمارے قائد کی آمد کے موقع پر معمولی بات پر اتنا بڑا آپریشن جن میں تیرہ کارکنوں کی شہادتیں واقع ہوئیں ہیں ‘ اور درجنوں لوگوں کو پکڑ کر اذیت ناک جبر اور ظلم کیا گیا اور نہتے کارکنوں کے کے جسم کا کوئی ایسا حصہ نہیں جہاں پر ڈنڈوں سوٹوں گھونسوں اور ٹھڈوں سے نہ مارا پیٹا گیا ہے ‘ انسانیت کی بد ترین توہین کی گئی ہے ‘ ایسی توقع تو کسی غیر مسلم سے بھی نہیں ہوسکتی تھی ‘ کیا اس ظلم و ستم ریاستی جبر کا نام جمہوریت ہے ‘ اور اور حکمران اس نام نہاد جمہوریت کو بچانا چاہتے ہیں ‘ مزید کہا ہے کہ اب تو پوسٹم مارٹم رپورٹ بھی آگئی ہے ‘ جس میں بتایا گیا ہے کہ جسم اور سینوں میں گولیاں لگنے سے کارکنوں کی شہادتیں ہو ئی ہیں اس ظلم کی داستان کو پاکستان کے میڈیا نے بڑی جرات سے پوری قوم بلکہ پوری دنیا کو دکھایا ہے دل دہلہ دینے والے مناظر دیکھ کر پتہ چلتا ہے کہ حکمرانوں نے یذید کو شرمندہ کر دیا ہے ‘ اور آئندہ بھی قوم کو ان سے یہی توقع رکھنی چاہیے ہم ان کے داعی ہیں اور ہمارے قائد نے پوری زندگی امن کا یہی درس دیا ہے ‘ جس پر ہم آج تک کار بند ہیں اور رہیں گے ‘ ہم آئین پاکستان کا نفاظ چاہتے ہیں آئین اور قانون پر مکمل بھروسہ رکھتے ہیں ہماری 35سالہ تاریخ پوری قوم کے سامنے ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مرکزی انجمن ثناء خوان مصطفی ڈوگہ شریف کے زیر اہتمام ماہانہ محفل گیارہویں
گجرات ( جی پی آئی ) مرکزی انجمن ثناء خوان مصطفی ڈوگہ شریف کے زیر اہتمام ماہانہ محفل گیارہویں شریف کے موقع پر عظیم الشان محفل درود پاک و افطاری کی تقریب 11رمضان المبارک مسجد غوثیہ صدیقہ ڈوگہ شریف میں ثناء خوان مصطفی قاری محمد شفیع نوشاہی گولڈ میڈلسٹ زیر سرپرستی منعقد ہو گی ‘ تمام امور کی نگرانی صوبیدار بشیر احمد کٹھانہ ‘ لال خان بھٹی ‘ صوفی ولایت خان کٹھانہ ‘ ڈاکٹر ثاقب شکیل ‘ ڈاکٹر ابرار اسلم کریں گے ‘ عاشقان مصطفی بھرپور شرکت فرما کر ثواب داریں حاصل کریں ‘ مسجد غوثیہ صدیقہ ڈوگہ شریف میں ماہانہ محافل کا بھر پور انعقاد کیا جاتا جس میں نامور علماء کرام تشریف فرما کر علماء روحانی بیان ارشاد فرماتے ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ممتاز سماجی شخصیت رانا مشرف علی ناز نے گزشتہ روز مقامی اخبار کے کارکن مدثر نقوی کی نماز جنازہ
گجرات ( جی پی آئی ) ممتاز سماجی شخصیت رانا مشرف علی ناز نے گزشتہ روز مقامی اخبار کے کارکن مدثر نقوی کی نماز جنازہ میں شرکت کی اور مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی اور مرحوم کے والدین سے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چوہدری محمد ارشد تارڑ ایڈووکیٹ صدر پھالیہ بار ایسوسی ایشن
گجرات(جی پی آئی) چوہدری محمد ارشد تارڑ ایڈووکیٹ صدر پھالیہ بار ایسوسی ایشن اور چوہدری ظفر اللہ تارڑ ڈسٹرکٹ سیشن جج کے بھائی امجد علی تارڑ قضائے الہٰی سے انتقال کرگئے ۔نماز جنازہ میں کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی اور مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔رسم قل گذشتہ روز انکی رہائش گاہ دالہ چک تحصیل پھالیہ میں ادا کی گئی جس میں چیئر مین پراپرٹی ڈیلر ضلع منڈی بہاوالدین اور لیبر لیڈر پنجاب حاجی بابو بشیر احمد واسو ،یونیورسل ہیومن رائٹس آرگنائزیشن کے مرکزی صدر سید حفیظ سبزواری ،تحصیل پھالیہ کے نائب صدر حافظ مجتبیٰ کاظم ،تحریک انصاف کے رہنماء میاں مسعود احمد چوہان ،محمد امجد سہیل سمیت سماجی سیاسی رہنمائوں ،وکلاء ،تاجر برادری ،صحافیوں اور زندگی کے ہر شعبہ سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی اس موقع پر مرحوم کیلئے دعائے مغفرت اور پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی گئی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حکومت چند یوم کی مہمان ہے لوگوں کے حقوق کا بری طرح استحصال کیا جا رہا ہے
گجرات(جی پی آئی) حکومت چند یوم کی مہمان ہے لوگوں کے حقوق کا بری طرح استحصال کیا جا رہا ہے ۔مہنگائی ،بے روزگاری ،کرپشن ،لوڈشیڈنگ اور معاشرتی برائیاں نکتہ عروج پر ہیں ۔لوگ خود کشیوں کی طرف مجبور ہو گئے ہیں ۔ایسے حالات میں عمران خان ہی وہ واحد لیڈ ر ہیں جو کہ ملک کو بحرانوں سے نکال کر عوام کے مسائل حل کرنے میں اپنا کلیدی کردار اد اکرسکتے ہیں۔ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف ڈنگہ کے صدر ملک بابر حسین اعوان نے گذشتہ روزپریس بریفنگ میں کیا ۔انہوں نے کہا کہ میاں برادران نے قوم کو بہت مایوس کیا اور انتخابی وعدے پورے کرنے کی بجائے لوگوں پر زبردستی مہنگائی ،بے روزگاری اور لوڈشیڈنگ جیسے عذاب مسلط کر دئے گئے ہیں ۔میاں برادران کو یہ علم ہونا چاہیے کہ اللہ کی لاٹھی بے آواز ہے جب ظالم حکمرانوں پر برسے گی تو انہیں ملک سے فرار ہونے کا بھی موقع نہیں ملے گا ۔عمران خان نے قوم کو جو ایجنڈا دیا ہے اس پر وہ خود بھی عمل کر رہے ہیں اور حکومت کو بھی مجبور کر رہے ہیں کہ عوامی خواہشات کا احترام کیا جائے ۔انہوں نے کہا کہ گذشتہ دنوں لاہور میں ظلم ،بربریت اور انسانی حقوق کی دھجیاں اڑائی گئیں ۔اور سر عام لوگوں کو گولیاں مار کر قتل کیا گیا ۔حکومت پنجاب نے عمران خان کے مطالبہ پر وزیر قانون رانا ثناء اللہ کو بر طرف کیا مگر رانا ثنا ء اللہ کو بر طرف کرنے سے کام نہیں چلے گا ۔اسے جیل میں ڈالنا ہو گا ۔اور لوگوں کے قتل کا حساب لینا ہو گا ۔انہوں نے کہا کہ اب گھروں میں بیٹھنے کا وقت نہیں ۔انقلاب کا سورج طلوع ہونے والا ہے اور ظالم ،مکار اور انسان دشمن حکومت سے لوگوں کو جلد نجات کی خوشخبری عمران خان ہی سنائیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈی ایس پی کھاریاں چوہدری عبدالقیوم گوندل اور لا ہو ر ہائی کورٹ کے معروف قا نون دان
گجرات(جی پی آئی) ڈی ایس پی کھاریاں چوہدری عبدالقیوم گوندل اور لا ہو ر ہائی کورٹ کے معروف قا نون دان چوہدری لہراسب گو ندل ایڈووکیٹ کی ہمشیرہ قضائے الہٰی سے انتقال کر گئیں ۔مر حومہ کی نما ز جنازہ کو ٹ بلو چ ضلع منڈی بہا والدین میں ادا کی گئی اور مقا می قبر ستان میں سپرد خا ک کر دیا گیا ۔نما ز جنا زہ میں صو بائی وزیر تر قی خواتین پنجاب محتر مہ حمیدہ وحیدالدین ،سابق ممبر قو می اسمبلی چو ہدری ممتاز احمد تارڑ ،ایس پی انوسٹی گیشن گجرات میاں محمد ریاض ،سابق صو بائی وزیر حاجی محمد افضل چن ، لیا قت علی رانجھا ایڈیشنل سیشن جج ،احمد شہزاد سول جج، پرویز اقبال گو ندل ایڈ ووکیٹ سپر یم کو رٹ ،ندیم شہزاد کو کب ممبر پنجاب بار کو نسل ،میاں طا رق محمود ایم پی اے ،چو ہدری محمد اسلم سابق سینیٹر ،چو ہدری طا رق گجر سابق ایم پی اے گو جرانوالہ ،آزاد کہو ٹ سابق ایس ایس پی ، یو نیورسل ہیومن رائٹس آرگنا ئزیشن کے مر کزی صدرسید حفیظ سبزواری ،یو تھ ونگ پاکستان نے صدر چو ہدری سہیل اکبر چیمہ ، خا ور رضا گھمن ایڈووکیٹ پنڈی بھٹیاں، افتخا ر تارڑ ایڈووکیٹ پھالیہ ،امتیاز احمد گو ندل صدر ڈسٹرکٹ بار منڈ ی بہا والدین ،شعیب احمد گھیگا ایڈووکیٹ ،نوید اشرف گجر ،امیر عباس انسپکٹر تھا نہ گلیانہ ، مر زا اکرام بیگ سابق ممبر ضلع کو نسل،ملک افضا ل مہدی ،خان شبیر خان کنا رہ ریسٹو رنٹ ،امان اللہ لک سابق ایم پی اے ،حاجی محمد اعظم سر پر ست اعلیٰ تحر یک منہا ج القرآن ضلع منڈی بہا والدین ،حاجی عبدالمجید تحر یک منہا ج القرآن ،خان محمد مارتھ پنجاب بینک ، گو جرانوالہ سے میاں سر فراز ،وقاص بھٹی ،زبیر بٹ صدر ٹرانسپو رٹ ایسو سی ایشن گو جرا نوالہ ،ڈی ایس پی سرائے عالمگیر ملک محمد ارشد ،پاکستان مسلم لیگ ن ضلع منڈی بہا والدین کے صدر دیوان مشتاق احمد ،لا لہ مو سٰی سے محمد افضل کا ئرہ ،پنجن کسانہ سے قا ری عبید اللہ اختر ،ڈنگہ سے قار ی کفایت اللہ ،میر محمد طفیل ،چو ہدری غضنفر ،میاں محمد امجد چو ہدری عثمان اسلم ،شمریز منیر ،سابق ایڈمنسٹریٹر کھاریاں سمیت پو لیس آفیسران ،ملا زمین ،وکلائ، تاجر ،سماجی سیاسی راہنما ئوں نے ہزاروں کی تعد اد میں شر کت کی ،نما ز جنا زہ میں لا ہور ،اسلام آباد ،پھالیہ ،پھلر وان ،سر گو دھا ،فیصل آباد ،حافظ آباد ،ملک وال ،لالہ موسٰی ،گوجر انوالہ ،سیالکوٹ ،نارووال کے علا وہ صو بہ پنجاب کے تمام اضلا ع سے ہزاروں لو گو ں نے شر کت کی اور ڈی ایس پی کھا ریاں چو ہدری عبدالقیوم گو ندل و چو ہدری لہراسب گو ندل سے اظہا ر تعزیت کیا ۔کو ٹ بلو چ ضلع منڈی بہا والدین کی تا ریخ میں یہ سب سے بڑا جنا زہ کا اجتماع تھا ۔مر حو مہ کا ختم قل آج 23جو ن کو صبح 10بجے کو ٹ بلو چ میں ادا کیا جائے گا ۔ختم قل میں شر کت کی اپیل ہے۔

Share this:
Tags:
commissioner gujarat islamabad leaders legal Negotiations news اسلام آباد خبریں رہنمائوں قانونی کمشنر گجرات مذاکرات
White House
Previous Post عراق میں امریکی مداخلت کیخلاف وائٹ ہائوس کے باہر مظاہرین کا احتجاج
Next Post کیری کا عراق پر فرقہ واریت سے بالا تر ہونے پر زور
Kerry

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close