طرابلس (جیوڈیسک) لیبیا کے شہر سیرت میں داعش کے جنگجوئوں کی سکیورٹی فورسز سے جھڑپوں کے دوران سابق وزیر لیبر سلیم مارا گیا۔
بتایا جاتا ہے سیرت کے جنوبی علاقے ابوغرین میں یہ جھڑپ ہوئی تھی۔ وہ ایک گروپ کے کمانڈر تھے، 5 جنگجو بھی مارے گئے ہیں۔

Start typing to search...