طرابلس (جیوڈیسک) لیبیا کی پارلیمنٹ نے وزیراعظم علی زیدان کو ان کے عہدے سے برطرف کر دیا۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق وزیراعظم کی برطرفی کے بعد لیبیا کے وزیرِ دفاع کو ملک کا عبوری وزیر اعظم نامزد کیا جائے گا۔

Start typing to search...