اسلام آباد (جیوڈیسک) جے یو آئی (س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق نے کہا ہے کہ حکومت طالبان سے مذاکرات کے لیے نئی کمیٹی کا اعلان کرکے ایک دو روز میں مذاکرات شروع کرے، تاخیر سے ملک دشمن قوتیں فائدہ اٹھاسکتی ہیں۔

Start typing to search...