Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

زندہ ماں باپ کے یتیم بچے

March 25, 2013 1 1 min read
Yaqub
Educators
Educators

زندگی جب منتوں سے نکلتی ہے تو وحشت بن جاتی ہے مگر وہ لوگ جو اس بپھرے ہوئے گھوڑے کو لگام ڈالنا جانتے ہوں وہ اپنی اور دوسروں کی حرمت کے علمبردار بن کر اس کے سامنے سیسہ پلائی دیوار بن جاتے ہیں ۔ ٹیچر ایجوکیٹر اور ڈسٹرکٹ ٹیچر ایجوکیٹرز وہ لوگ ہیں جنہوں نے تمام حکومتی پالیسیوں کو ایسا حقیقت کا روپ دیا کہ آج ہم اس کا ثمر محسوس کر رہے ہیں ۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ علم کے یہ سپاہی غلاموں کی طرح پابند سلاسل ہیں۔

٢٠٠٧ میں ڈی ایس ڈی کے ایوانوں میں ایک خواب دیکھا گیا کہ تعلیم کی اصل بنیادپرائمری اساتذہ نے رکھنا ہوتی ہے اس لیے پرائمری سکول اساتذہ کی تربیت کی جائے اور ان کو اس مقام پر لایا جائے کہ جس سے وہ قوم کو درست سمت دے سکیں ۔ وزیر اعلیٰ نے بھی اس سے اتفاق کرتے ہوئے اس سوچ کو سراہا اور خواب کو عملی جامہ پہنانے کے لیے اس پر تیزی سے کام ہو نے لگا مگر ایک سوال ضرور سامنے رہا کہ یہ اہم ذمہ داری کس کو دی جائے ؟ انتہائی غوروخوض کے بعد ٹیچر ایجوکیٹرز اور ڈسٹرکٹ ٹیچر ایجوکیٹرز پر نظر انتخاب ٹھہری۔

ان کے اس کام اور اس کی اہمیت کو جاننے سے پہلے فطرت کے سنہری اصولوں کو جاننا ضروری ہے ۔ جب حق مانگنا بغاوت، شرافت جرم اور دیانت بے وقوفی بن جائے ، زنجیر عدل ہلانے واپرہاتھ کاٹ دینے کا حکم صادر ہو۔ وفا ، محنت اور وارفتگی رایک گالی بن جائے تو پھر ہاتھ سراپا احتجاج بن جاتے ہیں اور نافرمان کہلاتے ہیں ۔ ایسی صورت میں مفاد پرستی اور ظلم کی آندھی ارباب اختیار کو اس قدر اندھا کر دیتی ہے کہ وہ جس شاخ پر بیتھے ہوں اسی کو کاٹنا شروع کر دیتے ہیں اور ظاہر یہ کرتے ہیں کہ شاخ ہی کمزور تھی۔ ایسے میں کہنا پڑتا ہے۔

یہ کیا ہوا تیری دنیا کو اے خدائے کریم
کہ زندہ لوگ ترستے ہیں زندگی کے لیے
جب ڈی ایس ڈی کے ایوانوں میں یہ چرچا تھا کہ ٹی ای اور ڈی ٹی ای کو یہ ذمہ داری دی جائے تو کہا جاتا رہا کہ شاید یہ کوئی تاریخی غلطی ہو رہی ہے اور شاید ایسے لوگ نہ مل سکیں جو اس ذمہ داری کے اہل ہوں ۔اس کام کے لیے خاص قانون سازی کی ضرورت تھی ۔ ٹیچر ایجوکیٹر کے لیے مندرجہ ذیل مراعات اور مستقبل کی حفاظت کی نشاندہی کی گئی اور انہیں بتایا اور دکھایا گیا۔آپ کی سیٹ تو ریگولر ہے لیکن اپائنٹمنٹ کنٹریکٹ پر ہے اور جوں ہی حکومتی پالیسی باقی ملازمین کو کو مستقل کرے گی تو آپ لوگ بھی مستقل ہو جائیں گے۔

٢: آپ کو گریڈ١٧ سے زیادہ معیار پر لیا گیا ہے اورآپ کو منتخب کر کیاس گریڈ سے زیادہ تنخواہ دی جائے گی اور جوں جوں اس گریڈ کی تنخواہ بڑھے گی تو آپ کی تنخواہ اسی طرح بڑھتی جائے گی ۔
You will be governed by such rules/regulations/policy instructions, as applicable to pay-package/ contractual emplyees in attached departments of the Punjab government, issued by the government from time to time.
(آفر لیٹر پیرا۔ XX )
٣: آپ ڈی ایس ڈی کے ملازم ہیں اور آگے آپ کو ڈی ٹی ایس سی پر پوسٹ کیا جا رہا ہے جو کہ منی ڈی ایس ڈی ہے ۔
Consequenquent upon recommendations of the Recruitment Committee for your appointment as Teacher Educator on Contract basis in Directorate of Staff Development, Punjab at District Training & Support Centre (DTSC)
(آفر لیٹر پیرا۔ ٢ )

Education Minister
Education Minister

٤: جو اشتہار دیا گیا اس میں اس امر کا اظہار کیا گیا کہ ڈی ایس ڈی کی ازسرنو تشکیل کرنا ہے۔ اس میں کسی پروگرام کا تذکرہ نہیں ہے اور نہ ہی سلیکشن کے بعد کبھی پروگرام کی بات کی گئی بلکہ ہمیشہ اس کے مستقل ہونے کا یقین دلایا گیا نہ صرد عام لوگوں کی طرف سے بلکہ اس وقت کے سپیشل سیکرٹری تعلیم نے بھی اس بات کی یقین دہانی کرائی۔

(بحوالہ اشتہار برائے درخواست ملازمت )
٥: آپ اپنی رضا مندی بھی ڈی ایس ڈی بھجوائیں گے کہ آپ یہ پیشکش قبول کرتے ہیں یا نہیں۔
In case the aforementioned terms and conditions are acceptable to you, you are advised to convey your acceptance in person or through courier service to the undersigned (Zahir Rashid Assistant Director Admn of DSD).
٦: نہ صرف یہ بلکہ محترمہ ڈاکٹر رخسانہ ضیاء ( پروگرام ڈائریکٹر ) اور اس وقت کے سپیشل سیکرٹری ایجوکیشن کیپٹن زاہد سعید اور وزیر تعلیم نے بھی یہ اعلان کیا کہ آپ کی پوسٹ مستقل ہے۔یہ سب کچھ نہ کوئی پروگرام تھا اور نہ اس کو پروگرام بنانے کا کوئی پروگرام تھا مگرجب ہم نے اپنے کام کی نوعیت اور ان کے وعدوں کی یادہانی کرائی تو معلوم ہوا کہ ہم ایک پروگرام کا حصہ ہیں اور وہ بھی ایسے پروگرام کا حصہ جس کا نہ خود ڈی ایس ڈی کو معلو م ہے اور نہ ہی ہم کو کچھ پتہ۔ جو پروگرام ہمارے سامنے رکھا گیا اس کا نام سی پی ڈی بتایا گیا، اور ڈائریکٹر سے پروگرام ڈائریکٹر بن گیا۔ تب احساس ہوا کہ کہ ہم کو بند گلی میں دھکیلاگیا ہے۔

ہم اپنے مستقبل کو داؤ پر لگا چکے تھے۔ ٣٥ سال کی عمر میں اس نوکری پر آنے والے اب قانونی موت مر چکے ہیں۔ سابقہ نوکریوں کو چھوڑنے کا غم، مستقبل میں اندھیرا، حال میں بے حالی، حد سے زیادہ کام اور تنخواہ پہ جمود کیا کبھی تعلیم و تربیت کا دعویٰ کرنے والوں نے کسی کو اتنا بڑا بھی دھوکا دیا ہے؟ جب ان امور پر سوال کیا تو دھمکیاں دے کر زباں بندی کا حکم ملا۔ جب کوئی پرسان حال نہ ہوا اور ایسے دھتکارا گیا جیسے کہ ہم بھکاری ہوں تو پھر ہم سراپا احتجاج ہوئے جس کا نتیجہ یہ ہے کہ اب بھی مختلف طریقوں سے دھمکیاں دی جا رہی ہیں اور وہ ڈی ٹی ایس سی ہیڈز جنہیں آج تک معلوم ہی نہ تھا کہ ڈی ایس ڈی ہوتا کیا ہے۔

آج ہمیں ایسے احکامات دینے لگے جن کا نہ کوئی سر ہے اور نہ پیر۔آخر وہ کون سا راز ہے جو ہم سے چھپایا جا رہا ہے؟ وہ کون سی ذاتی مفاد کی سولی ہے جس پر ہمیں لٹکایا جا رہا ہے ؟اور وہ کون سا ناکردہ گناہ ہے جس کی ہمیں سزا دی جا رہی ہے؟ آخر ہمیں بھی تو معلوم ہوکہ وہ کون سا خواب ہے جو انہوں نے دیکھا ہو اور ہم نے اس کی تعبیر نہ دی ہو ؟ بغیر کلرک کے ہر خط کا جواب دیا، بغیر ڈیٹا انٹری آپریٹر کے ڈی ٹی ایس سی کو ڈسٹرکٹ کا بہترین ڈیٹا سنٹر بنا دیا،بغیر ڈرائیورکے گاڑی چلائی، بغیر پٹرول کے وزٹ کیں،بغیر معاوضہ کے ٹریننگ کروائیں،ہر روز بدلتی رپورٹنگ لائن کو ڈی ٹی ای تک پہنچایا، ہر آزمائش میں پورے اترے۔ ایک انسان سے بھلا اور کیا پرفارمنس چاہتے ہیں ؟ اور جب ٥سال کے بعد حق مانگا تو پھر سے ظلم کے طوفان کھڑے کر رہے ہیں۔

وہ ڈی ٹی ایس سی ہیڈز کہ جن کے ساتھ پانچ سال میں کبھی اختلاف نہیں ہوا اب پھر سے ایک خلا پیدا کرنے کی کوشش ہو رہی ہے آخر کیوں؟
کیا یہ بھول گئے ہیں کہ:
اس دیس میں لگتا ہے کہ عدالت نہیں ہوتی
جس دیس میں انسان کی حفاظت نہیں ہوتی
ہم خاک نشینوں سے کیوں کرتے ہو نفرت
کیا پردہ نشینوں میں غلاظت نہیں ہوتی

ہر شخص یہاں سر پہ کفن باندھ کے نکلے
حق کے لیے لڑنا تو بغاوت نہیں ہوتی
ظلم کی یہ داستان یہاں پر ختم نہیں ہوتی بلکہ اس کا سلسلہ ڈی ٹی ای تک بھی پوری ہولناکی کے ساتھ بڑھا۔ ان کے ساتھ کچھ یوں ہوا۔

Education
Education

١۔ تم لوگ اس وقت پاکستان کے بہترین ایجوکیٹر ہو اور تم پر ایک اہم ذمہ داری ہے – تمہارا انتخاب باضابطہ انٹرویو اور سلیکشن کے کڑے مراحل سے گزار کر کیا گیا ہے۔
٢۔ چونکہ اس وقت بہترین لوگوں کی ضرورت تھی اس لیے ان کے لیے مستقبل کی یقین دہانی بھی ضروری تھی اس لیے ان کو یہ کہا گیا کہ تم لوگوں کو گریڈ ١٦ دیا جائے گا جو کہ آپ کے کام کے مطابق ہے۔ تمہیں الگ کیڈر دیا جائے گا، تمھارا الگ سے سروس سٹرکچر ہو گا۔
(بحوالہ ڈی ٹی ای گائیڈ)
٣ـ آج تم کو ٤٥٠٠ روپے دیے جا رہے ہیں جو کہ وقت کے ساتھ بڑھا دیے جائیں گے۔(اس وقت پٹرول ٤٠ روپے فی لٹر تھا اور اب ١٠٥ روپے)
ڈی ٹی ای نے کیا نہیں کیا ؟ استادوں کی جھڑکیاں کھائیں، ان سکولوں میں گئے جن میں آج تک خود ایڈمنسٹریشن والے نہ گئے تھے، ماہوار بچوں کے پرچے لیے اور اپنی جیب سے خرچہ کیا، استاد کی تربیت کی، اس کی منت کی کہ وہ بدلتی رتوں کا ساتھ دے، اس کو بدلتی تعلیمی سوچوں میں ڈھالا، اس کے لاتعداد سوالوں کے جواب دیے اور اس کو قائل کیا اور پھر پنجاب تعلیمی ترقی پر چل نکلا، وزیر اعلیٰ کے ہر خواب کو حقیقت میں بدلا۔

ڈی ایس ڈی ہمیشہ اس کی تعریف کرتا رہا اور اس کو اپنا سب سے لاڈلا بچہ سمجھتا رہا مگر پھر یکدم یہ بچہ بے ادب اور گستاخ قرار دے دیا گیا جب اس نے دودھ مانگاکیوں کہ اب اسے بھوک لگی تھی ،بھلا یہ کہاں کا انصاف ہے کہ ماں اس بات پر ناراض ہو کہ بچہ بھوک سے رو کیوں رہا ہے؟ ڈی ایس ڈی کے ارباب اختیار کو دکھ اور غصہ اس بات کا ہے کہ اب ان کے بچے ان سے اپنا حق مانگنے لگے تھے۔ ان سے کیے گئے وعدے یاد دلا رہے تھے مگر ایسا لگ رہا تھا جیسے مفاد پرستی اور خود ساختہ انا نے قوت سماعت کو مفقود کر دیا ہے یا پھر وہ یہ سننا ہی نہیں چاہتے ہیں۔

ہم نے کون کون سا دروازہ نہیں کھٹکھٹایا ؟ آرپی ایم سے اے پی ڈی اور پی ڈی سے سیکریٹری ایجوکیشن تک کبھی انفرادی اور کبھی وفد کی صورت میں ہر جگہ پر ہماری فرائض کی بجا آوری کو سراہا گیا مگر حق کی بات سننے سے انکار کر دیا گیا۔ پھر وہ وقت
بھی آیا کہ کہا جانے لگا نوکریاں چھوڑ دو اور گھر چلے جائو۔ ہمیں بے روزگاری کے ہاتھوں تنگ اور لوگ مل جائیں گے کیونکہ وہ ہمارا گھر تو پہلے ہی جلا چکے تھے۔

بنے ہیں اہل ہوس مدعی بھی منصف بھی
کسے وکیل کریں کس سے منصفی چاہیں؟
ہم اس قوم کے فرد ہیں جس نے فرات کے کناروں کو درس سچائی دیا، جس نے کشتیاں جلا کر حق کا بھرم نبھایا، جس نے پتھروں کو دعاؤں سے موم کیا، جس نے بی آر بی کے کناروں کو سرخرو کیا جو آج بھی وحدانیت کی مثال ہے۔آج ہم متحد ہیں اس لیے کہ ہم اپنا حق چاہتے ہیں، ان وعدوں کا عملی مظاہرہ چاہتے ہیں جو ہم سے اپنی ضرورت کے تحت کیے گئے۔ہم نے استادوں کے استاد ہونے کا عہد نبھا دیا۔اب ان ناخداؤں سے اپنے مستقبل کی نیا کا کنارہ مانگتے ہیں۔

Government Punjab
Government Punjab

ہم ڈی ایس ڈی کے ایوانوں ، سیکرٹری ایجوکیشن ، حکومت پنجاب اور ہر اس فرد سے جو خود کو پاکستان کا وفادار سمجھتا اور قوم کا درد رکھتا ہے ، سے گذارش کرتے ہیں کہ ذاتی مفاد کی آڑ میں اس قوم کے ساتھ مزید تجربات سے گریز کریں اور ہمارے جائز مطالبات کو تسلیم کریں جو صرف اتنے سے ہیں کہ اپنے وعدوں کو پورا کریں۔ابھی ہماری امیدوں کا مرکز و محور جناب اے۔پی۔ڈی (سید بلال حیدر )ہیں جنہوں نے ہم سے پھر وعدے کیے ہیں اور خدا سے دعا ہے کہ ڈی ایس ڈی کی وعدہ خلافی کی رسم ٹوٹ جائے کیونکہ اس کے بعد بہت سے بھرم ٹوٹ جائیں گے جو کہ ایک سانحہ ہو گا اور ہر سانحہ اپنے ساتھ بہت کچھ لے آتا ہے اور بہت کچھ لے جاتا ہے۔ ٹی ای اور ڈی ٹی ای کا اتحاد وقت کی اہم ترین ضرورت ہے۔ سچائی کی آواز کو بلند کرنے کے لیے جو کہ ایک اجتماعی حق کی بازیابی کے لیے ہے نہ کہ انفرادی منفعت کے لیے۔ہم قانون ،اپنے ادارہ اور ادارہ کے ہر فرد کا احترام کرتے ہیں اور کرتے رہیں گے اس لیے کہ ہمارا ادارہ ایک قومی اثاثہ ہے اور ہم قوم سے بے وفائی کے مقابل موت کو ترجیح دیتے ہیں۔

ہم ان تمام احباب کے تہہ دل سے مشکور ہیں جنہوں نے ہماری آواز پر لبیک کہا اور ہمارا کھلم کھلا ساتھ دیا۔ امید ہے ڈی ایس ڈی ان کی محبت، وفاداری اور جانثاری کو شک کی عینک اتار کے دیکھے گا۔ہم غیور میڈیا کا بھی شکریہ ادا کرتے ہیں کہ جنہوں نے ہمارا بھرپور ساتھ دیا۔آخر میں میں ڈی ٹی ایس ہیڈز سے صرف اتنی سی استدعا کروں گا کہ وہ حق اور سچ کا ساتھ دیں کیونکہ ان کے لیے ہم نے دن رات کام کیا ہے۔ اگر وہ ہمارا ساتھ نہیں دے سکتے تو کم از کم ہمارے خلاف تو نہ ہوں۔ ان کی نوکریاں تو پکی ہیں پھر کیوں گھبراتے ہیں؟ کیا آپ بھی حقیقت سے منہ پھیر رہے ہیں؟ کیوں اتنی جلدی وفاؤں کو بھول گئے؟ ہم تو آپ کے دست و بازو رہے ہیں کیا بھول گئے ہو۔

کیا آپ کے سروں پر سجی کارکردگی کی اس پر وقار دستار میں ہمارا حصہ نہیں ہے؟ کیا ہم نے آپ کی تابع فرمانی میں کوئی کسر چھوڑی ؟کیا ہم وہی نہیں ہیں جن کی آپ تعریفیں کرتے تھے؟ جن کی اے سی آر لکھنے کے لیے آپ لفظ تلاش کرتے تھے؟ آج اپنوں کو نہ بھولیں تا کہ کل آپ یاد رکھے جائیں میری رب کعبہ سے دعا ہے کہ وہ ہم سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور شیطان و انسان نما شیطانوں کے شر سے محفوظ رکھے۔ اے اللہ تو ہماری اس طرح حفاظت فرما جس طرح قطرے کی حفاظت صدف کی آغوش میں اور بیج کی زمین کی تہوں میں کرتا ہے اور اس وطن کے پرچم کو ہمیشہ سر بلند رکھنا (آمین)
ٹی ای ڈی ٹی ای اتحاد زندہ باد

Yaqub
Yaqub

تحریر : محمد یعقوب

 

Share this:
Tags:
lonely Orphans teacher اساتذہ علمبردار وحشت یتیم
Saif Ali Khan
Previous Post سیف علی خان اپنی نئی فلم گو، گوا، گون میں بھوتوں کا شکار کرینگے
Next Post سیاست کے رنگ نرالے،، پی پی 90 میں مسلم لیگ ن کے ضلعی صدر اور ممبر بیت المال سے استعفیٰ دیے

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close