Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

شب و روز زندگی (قسط ہفتم)

January 30, 2015 0 1 min read
Prof Nasim
Prof Nasim
Prof Nasim

تحریر : انجم صحرائی
ویرا سٹیڈیم میں ہونے والی اس تقریب میں مجھے نسیم لیہ، ارمان عثمانی، نذیر چوہدری، شہباز نقوی، امان اللہ کاظم، فضل حق رضوی، فیاض قادری قیصر رضوی، منظور بھٹہ، جمعہ خان عاصی اور شعیب جاذب جیسے ادبی اکابرین سے ملنے اور انہیں سننے کا بھی اتفاق ہوا۔ اسی زما نہ میں لیہ کی ایک خا تون شاعرہ بھی ہوا کرتی تھیں۔ طاہرہ امان نام تھا ان کا۔ طاہرہ امان ارمان عثمانی کی شاگرد تھیں۔ اس زما نے میں کسی خاتون کا شاعر ہونا اور ادبی محفلوں میں جا کر کلام سنانا بڑی دل گردے کی بات تھی بلاشبہ طاہرہ امان خوبصورت لہجہ کی شاعرہ تھیں اس زمانے میں بلدیہ پبلک لائبریری کرنال والی مسجد کے ساتھ والے پارک میں بنی عمارت میں ہوا کرتی تھی۔

جب وقت ملتامیں بھی لا ئبریری میں چلا جا تا ۔ نسیم لیہ مر حوم لا ئبریری انچارج ہوا کرتے تھے اس زما نے میں لا ئبریری کے ریڈ نگ ہال میں لیہ کے سبھی معروف شعرا کی تصاویر سے مزین ہا تھ سے بنا ئے گئے چا رٹ لگے ہو تے تھے جن پر تصویر کے ساتھ صاحب تصویر کی ادبی خد مات کا مختصر تذ کرہ بھی لکھا ہو تا تھا ۔ نسیم لیہ ایک کھلے دل کے میزبان اور مہمان نواز ادب دوست شخصیت تھے وہ جتنے بڑے شا عر تھے اتنے ہی بڑے نثر نگار ۔ یہ نہیں ہو سکتا تھا کہ کو ئی ان کی محفل میں جا ئے اور چا ئے نہ ملے اگر کبھی اپنی جیب میں پیسے نہ ہو تے امریکن سسٹم کا اعلان کر کے سبھی دو ستوں سے اشتراک سے چا ئے کا بندو بست کرتے اور یوں چا ئے مہمان کی خد مت میں پیش کرتے ۔ الہی بخش سرائی ،خاور تھلو چی ، بر کت اعوان ، فیض بھٹی اور واحد بخش بھٹی سے ملا قا توں کا یہی لا ئبر یری سبب بنی ۔ ایک گول مٹول سا لڑ کا بھی لا ئبریری میں اکثر ملا کرتا تھا ، لمبے لمبے بال ،کھلی پینٹ اور تنگ شرٹ پہنے ہا تھوں میں میگزین ، رسا لے اور ایک کا لا بیگ پکڑے ، وہ سلیم اختر ند یم تھا ۔ کہا جا سکتا ہے کہ نسیم لیہ کی وفات کے بعد اسی سلیم اختر ندیم نے نسیم لیہ کو زندہ رکھا اپنی شا عری اور قلم قبیلہ کی ادبی تقریبات اور نسیم لیہ ایوارڈ کی صورتوں میں ۔ یہ سلیم اختر ندیم کا ہی کار نا مہ ہے کہ لیہ وال نسیم لیہ کو نہیں بھو لے وگر نہ نذیر چو ہدری ، غا فل کر نالی جیسی نا بغہ روز گار شخصیات قصہ پا رینہ بن چکی ہیں اس زما نے میں لا ئبریری میں دو بچے بھی با قا عد گی سے آیا کرتے تھے وہ دو نوں بھا ئی تھے ایک دن جب میں اخبار دیکھ رہا تھا وہ بچے بھی لا ئبریری میں مو جود تھے وہ دو نوں بھا ئی بھی میرے قریب ہی بچوں کا رسالہ تعلیم و تر بیت بڑے انہماک سے پڑ ھنے میں مصروف تھے میں نے ان میں سے ایک بچے کا نام پو چھا تو وہ کہنے لگا کہ میرا نام نسیم عادل ہے اور میں بھی لکھتا ہوں میں نے پو چھا کیا لکھتے ہو کہنے لگا کہا نیاں۔ یہ دیکھیں میری ایک کہا نی اس ہفتہ کے تعلیم و تر بیت میں بھی چھپی ہے اس نے اپنے ہا تھ میں پکڑا ہوا رسالہ میری طرف بڑھا دیا۔

کل کا وہ بچہ آج کا پرو فیسر محمد نسیم عادل ہے جو وائس پرنسپل کیڈٹ کالج حسن ابدال اور ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ انگلش ڈیپارٹمنٹ ہیں کچھ عر صہ بعد ہم چند دو ستوں نے ایک ادبی تنظیم التخلیق کے نام کی ۔ التخلیق کے ما ہا نہ اجلاس کیفے ارم میں منعقد ہوا کرتے تھے ان اجلا سوں میں با قا عد گی سے شرکت کر نے والے دو ستوں میں دیگر احباب کے علا وہ نسیم عادل ، رمضان جا نی اور وا حد الوحید بھی شا مل ہوتے تھے رمضان جا نی آج کل اسلام آ باد میں پی ٹی وی سے وا بستہ ہیں اور واحد الوحید جو مسلم ٹریڈرز کے با نی تھے جوا نی میں ہی اللہ کو پیا رے ہو گئے تھے ۔ واحد الوحید کا اصل نام عبد الوحید تھا ظفر اقبال مسلم ٹریدرز والے ہما رے مشترکہ دو ست تھے واحد الوحید سے جب میری ملا قات ہو ئی وہ بے کار تھے اور کبھی کبھار ان کے مضا مین نو ئے وقت میں شا ئع ہوا کرتے تھے بعد میں انہوں نے شیخ بشیر ما رکیٹ چو بارہ روڈ میں ایک دکان لے کر وہاں مسلم ٹریڈرز کے نام سے میڈ یسن کے ہو ل سیل کا کام شروع کیا مجھے یاد ہے کہ واحد نے مسلم ٹریدرز بنا نے کے بعد سب سے پہلے شا ریکس کمپنی کی ایجنسی لی ۔ شا ریکس کمپنی کا ہیڈ آ فس رحیم یار خان میں تھا اور وہاں ان کے کو ئی عزیز تھے جن کی معرفت انہیں اس کمپنی کی ڈیلر شپ ملی تھی ۔ کچھ عر صہ کے بعد چو ہدری ظفر اقبال ان کے شراکت دار بن گئے پھر چند ہی مہینوں کے بعد ایک دن پتہ چلا کہ عبد الواحد چوک منڈا شفٹ ہو گئے ہیں اور ظفر اقبال مسلم ٹریدرز کے بلا شر کت غیرے مالک بن گئے ہیں چو بارہ روڈ پر واقع کیفے ارم شفیق مرحوم کا تھا شفیق مرحوم جنہیں احباب شفیق چسکا کے نام سے زیادہ جا نتے تھے بعد میں کئی اخبارات سے وابستہ ہو گئے اور پریس کلب کے ممبر بھی رہے ۔ یہ دور تھا جب سقو ط ڈھاکہ کے بعد ما ہنا مہ حکا یت کے ایڈ یٹر اور معروف لکھا ری عنا ئت اللہ اور ان کے رفقاء نے تحریک تکمیل پا کستان کے نام سے ایک تنظیم قا ئم کی ۔ لیہ میں اس تنظیم کا اجلاس ڈاکٹر ذو الفقار شاہ کے کلینک پر منعقد ہوا ، اس اجلاس میں ہمیں بھی شر کت کی دعوت ملی اس میٹنگ میں مجھے مبارک افغا نی سے ملنے کا مو قع ملا ۔ مبارک افغا نی ایک خو بصورت علمی شخصیت ہیں خوبصورت نستعلیق اردو بو لتے ہیں پڑھنے اور لکھنے کا ذوق رکھتے ہیں علا مہ عنا ئت اللہ مشرقی سے بہت متا ثر تھے ۔اس زما نے میں ان کی ایک چھوٹی سی گو لی ٹا فیوں کی دکان بمبئے بازار میں ہوا کرتی تھی اور ہم سب اس دکان پر ان سے ملنے کم مفت کی ٹا فیاں کھا نے زیادہ جا یا کرتے تھے وہ آج بھی ملتے ہیں اور جب بھی ملتے ہیں بے حد بے پناہ پیا رو خلوص کا احساس جگا جا تے ہیں۔

Poetry
Poetry

مبارک افغانی کی ہی دکان کے تو سط محمد سلیم خان سے ملا قات ہو ئی محمد سلیم خان آج بھی میرے دوست ہیں اور حال ہی میں وہ ملٹری اکا ئونٹس سے ریٹائرڈ ہو ئے ہیں ۔بمبئے با زار کے حوالے سے ایک اور شخصیت جن کا ذکر کئے بغیر شب و روز زند گی یہ داستان یقینا مکمل نہ ہو پا ئے گی وہ تھے استاد ملتا نی ۔ انہوں نے ایک چھوٹی سی دکان میں ہو ٹل بنا رکھا تھا وہ ہو ٹل ایسا تھا جس میں دکان کے دروازے کے ساتھ ہی تندور لگا تھا اور تندور کے ساتھ چٹا یاں بچھی ہو تی تھیں جن پر گا ہک بیٹھ کر کھا نا کھا یا کرتے تھے ہوا یوں کہ با با جی ان دنوں کوٹ سلطان سے کاروبا ر کے لئے لیہ شفٹ ہو ئے تھے اور یہاں شر بت کی ریڑ ھی لگا یا کرتے تھے سکول میں گر میوں کی چھٹیاں ہو ئیں تو میں بھی با با کے پاس لیہ آ گیا ۔ لیکن عجیب وا قعہ یہ ہوا کہ جب با با اکیلے تھے تب با با کی آ مد نی بارہ آ نے یا ایک رو پیہ ہو تی تھی جس دن میں آ یا اور سارادن ریڑھی پر با با کے سا تھ میں نے بھی ٹھنڈے ٹھار شر بت کی آ وازیں لگا ئیں تب اس دن کی ہم دو نوں باپ بیٹا کی دیہا ڑی ڈیڑھ رو پیہ تھی یہ کساد بازاری اور مندہ دیکھ کر میں نے فیصلہ کیا کہ مجھے الگ سے کچھ کر نا چا ہیئے ۔ سو میں نے استاد ملتا نی کے اس ہو ٹل پر ملازمت کر لی اللہ بخشے استاد ملتا نی کو وہ ایک بڑے انسان تھے انہوں نے مجھے ملازم نہیں ایک بیٹے کی حیثیت دی میں نے استاد ملتانی سے ہر حالت میں خوش رہنا سیکھا وہ کہتے تھے بیٹا جب ہمارے بس میں کچھ نہیں تو پھر کڑ ھنا کیسا ۔ بس خوش رہو دن بھلے آ ہی جا ئیں گے ۔ بمبئے بازار کے حوالے سے ایک اور دوست جن کا تذ کرہ کئے بغیر میں نہیں رہ سکتا وہ ہیں ذکی تنہا ۔ یہ نوجوان بھی ہمارے انہی دنوں کے دو ستوں میں سے ہیں ۔ ابتدا ہی سے شعرو شا عری کا ذوق رکھتے تھے تعلیم مکمل کر کے بحیثیت ڈسپنسر محکمہ صحت میں ملازم ہو ئے مجھے یاد ہے ان کے کلام پر مشتمل ایک کتاب اسی دور میں شا ئع ہو ئی تھی ذ ہین نو جوان تھے ملاز مت کے ساتھ ساتھ پڑ ھا ئی بھی جا ری رکھی وکا لت پاس کے بعد اسلام آباد شفٹ ہو گئے آج کل معروف ما ہر قا نون با بر اعوان کے چیمبر سے وا بستہ ہیں راولپنڈی بار کے انتخابات میں اپنے پینل کی جانب سے ہمیشہ امیدوار بنتے ہیں جب بھی راولپنڈی جانا ہو تا ہے ملاقات رہتی ہے وضعدار انسان ہیں پرانی اقدارو روایات کو نبھا ناجا نتے ہیں۔

یا د آیاد بات ہو رہی تھی بلدیہ لا ئبریری کی ۔ جب بلدیہ کی طرف سے جناح پارک میں پبلک لا ئبریری کو مو جودہ بلڈنگ میں شفٹ کیا گیا تب وہ بلڈ نگ پریس کلب کے طور پر مقا می صحافیوں کو دے دی گئی میں ان دنوں روزنا مہ وفاق لا ہور کا ڈسٹرکٹ رپورٹر تھا ان دنوں وفاق لا ہور پنڈی اور رحیم یار خان سے شا ئع ہوا کرتا تھا وفاق کے با نی اور ایڈ یٹر مصطفے صادق تھے جو بنیادی طور پر صحا فی تھے ضیا ء الحق کے دور میں وفاق ا ایک خا صا با اثر روزنا مہ اخبار تھا ۔ ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ کے پہلے با ضا بطہ الیکشن اسی عمارت میں منعقد ہو ئے تھے ڈسٹرکٹ پریس کلب کے ان ہو نے والے انتخا بات کے لئے ووٹر صحا فیوں کی حتمی فہرست لیہ کے پہلے ڈسٹرکٹ انفا ر میشن آ فیسر سید ماجد البا قری نے جا ری کی تھی انتخابات میں صحا فیوں کے دو پینل غافل کر نالی گروپ اور چو ہدری سرور گروپ کے نا مزد امیدواران کے در میان مقا بلہ تھا ڈسٹرکٹ پریس کلب کے ان ہو نے والے پہلے الیکشن میں مجھے بحیثیت جزل سیکرٹری انجمن صحا فیان ضلع لیہ منتخب کیا گیا غافل کرنالی ، ریاض رو حانی اور نثار عادل بھی منتخب ہو نے والے عہدیداران میں شا مل تھے۔ ڈسٹرکٹ پریس کلب اور ضلعی انجمن صحا فیان کے منتخب عہدیداران کی تقریب حلف برداری کے مہما نان اعزاز میں اس وقت کے ایڈ یشنل ڈپٹی کمشنر میاں محمد عمران کے علا وہ مسلم لیگ کے مرکزی را ہنما چو ہدری رحمت علی علوی ایڈ وو کیٹ بھی شا مل تھے مجھ سمیت ضلعی انجمن صحا فیان کے تمام منتخب عہدیداران سے چو ہدری رحمت علی علوی نے ہی حلف لیا تھا ، سادہ سے کا غذ پر وہ حلف نا مے اور ڈسٹرکٹ انفا ر میشن آ فیسر ماجد البا قری کی جا نب سے جا ری کردہ ڈسٹرکٹ پریس کلب کے تا سیسی و وٹران کی مہر لگی تصدیق شدہ ووٹر لسٹ کی فو ٹو سٹیٹ کا پی پریس آج تک میں نے بڑے اہتمام سے سنبھالی ہوئی ہے لیکن آج۔۔ باقی آئیندہ

Anjum Sehrai
Anjum Sehrai

تحریر : انجم صحرائی

Share this:
Tags:
library life Literature Poetry woman word ادب خاتون زندگی شاعر کلام لائبریری
Ukraine Security Forces
Previous Post یوکرین : سیکیورٹی فورسز اور باغیوں میں جھڑپ 12 ہلاک
Next Post کرسچن ڈیموکریٹک یونین آف پاکستان کا شکارپور امام بارگاہ میں بم دھماکے کی مذمت
Karachi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close