Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

چو مکھی لڑائی

January 1, 2015January 1, 2015 0 1 min read
Iftikhar Mohammad Chaudhry
Iftikhar Mohammad Chaudhry
Iftikhar Mohammad Chaudhry

تحریر: طارق حسین بٹ
تین نومبر ٢٠٠٧ کا دن پاکستان کی تاریخ میں ہمیشہ ایک ایسے دن کی یاد دلاتا رہے گا جس دن جنرل پرویز مشرف نے ملک پر ایمرجنسی نافذ کر دی تھی اور پاکستان کے چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کو بر طرف کر کیانھیں ان کے اپنے گھر میں نظر بند کر دیا تھا۔پاکستان کی ساری سیاسی جماعتیں اس آمرانہ حکم پر سراپا احتجاج بن گئیں اور عدلیہ کی بحالی کی ایک ایسی جنگ لڑی گئی جس کی نظیر ملنا بہت مشکل ہے۔وکلاء نے جس طرح اس غیر آئینی اقدام کے خلاف سیسہ پلائی ہوئی دیوار بن گئے وہ اپنی جگہ ایک علیحدہ داستان ہے۔ چوہدری اعتزاز احسن تو اس تحریک کو دنیا کی سب سے منظم اور انوکھی تحریک کا نام دے رہے تھے۔ان کا کہنا تھا کہ عدلیہ کی آزادی کی تحریک نے ہی جنرل پرویز مشرف کی آمریت کو شکستِ فاش دی تھی۔ وہ افتحار محمد چوہدری کو صحرا میں ایک ایسی آواز سے تشبیہ دیتے تھے

جس نے آمریت کے بت کو زمین بوس کیا تھا۔ وکلاء نے اس تحریک کو جس طرح اپنا خون دیا اور لا تعداد قربانیاں دین وہ ہماری تاریخ کا سنہرا باب ہیں۔ پی پی پی فروری ٢٠٠٨ کے انتخابات کے نتیجے میں بر سرِ اقتدار آئی لیکن وہ بھی چیف جسٹس کو بحال کرنے میں حیل و حجت سے کا م لے رہی تھی کیونکہ اسے خدشہ تھا کہ چیف جسٹس ان کی حکومت کو مصائب کا شکار کریں گئے اور انھیں من مانیاں کرنے کی اجا زت نہیں دیں گئے۔اسی دوران میاں محمد نواز شریف نے مارچ ٢٠٠٨ میںاسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کا اعلان کر دیااور پھر اسی لانگ مارچ کی بدولت معزول چیف جسٹس کی بحالی عمل میں آئی ۔ اس بحالی کو عدلیہ کی آزادی کا نام دیا گیا ۔ عوام کو بھی اس آزاد عدلیہ سے بھی لا تعداد توقعات وابستہ کر لی تھیںاور ان کو یقین تھا کہ آزاد عدلیہ کرپشن کے مقدمات میں کرپٹ عناصر کو سخت سزائیں سنائے گی لیکن عوام کی یہ آرزو تشنہ ہی رہی اور کرپٹ عناصر عدلیہ سے بچنے میں کامیاب رہے۔

یہی وہ مقام تھا جہاں مک مکائو کی سیاست نے جنم لیا اور سیاسی مخالفین کو قانون کے شکنجے میں کسنے سے احتراز برتا۔نیب کے ادارے میں اپنے سیاسی مخالفین کے مقدمات روک دئے گئے تا کہ باہمی جنگ و جدل اور تنائو کا ماحول پیدا نہ ہو سکے۔یہ ایساکلچر تھا جسے عوام نے بڑی ہی نا پسندیدگی کی نظر سے دیکھا۔وہ ملکی خزانے کو لوٹنے والوں کو جیل کی سلاخوں کے پیچھے دیکھنا چاہتے تھے لیکن ان کی یہ خواہش ملکی سیا ست میں مک مکائو کی پالیسی کی وجہ سے تشنہ رہ گئیں اور یوں عدلیہ سے وابستہ امیدوں پر اوس پڑنا شروع ہو گئی۔

Terrorism
Terrorism

عدلیہ دھیرے دھیرے اپنا وقار کھوتی گئی اور عوام عدلیہ کے فیصلوں سے ناخوش ہوتے چلے گئے۔وہ عدلیہ جسے انھوں نے بڑی قربانیوں کے بعد آزادی کی نعمت سے سرفراز کیا تھا بے توقیر ہوتی چلی گئی۔اس میں اس وقت سب سے زیادہ اعتراضات ت وارد ہوئے جب اس نے دھشت گردی کی جنگ میں گرفتار ملزمان کو ضمانتوں پر رہا کرنا شروع کر دیا اور انھیں کسی بھی قسم کی سزا دینے سے معذرت کر لی۔پنجاب کے گورنر کا قاتل اعجاز قادری اس کی سب سے واضح مثال ہے جس کا مقدمہ ابھی تک سنا نہیں جا رہا کیونکہ دھشت گرد عناصر ججز کو جان سے مارنے کی دھمکیاں لگاتے رہتے ہیں جس سے خوفزدہ ہو کر ججز انصاف کے منصب سے انصاف کرنے سے قاصر نظر آتے ہیں۔سچ تو یہ ہے کہ جب تک دھشت گردوں کو سخت سزائیں نہیں سنائی جائیں گی دھشت گردی پرقابو نہیں پایا جا سکے گا ۔ یہ چو مکھی لڑائی ہے جسے پارلیمنٹ،عدلیہ اور فوج کو یک زبان ہو کر لڑنا ہو گا تب کہیں جا کر کامیابی نصیب ہو گی۔،۔

اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ پشاور سکول میں معصوم فرشتوں کے سفاکانہ قتل کے بعد پرانے پاکستان کی جگہ ایک نیا پاکستان معرضِ وجود میں آ چکا ہے جس میں دھشت گردی کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔ دھشت گردوں کے خلاف نفرت اور انتقام کی آگ ہر پاکستانی کے دل میں سلگ رہی ہے۔وہ دھشت گردوں کا خاتمہ چاہتے ہیں اور اس کا واحد حل یہ ہے کہ انھیں عبرت نا ک سزائیں دی جائیں۔اس وقت دھشت گردی کے بہت سے مجرم جیلوں میں بند ہیںا جھنیں ہماری عدالتیں سزا دینے سے قاصر ہیں اور شائد یہی وجہ ہے کہ وزیرِ اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف نے آل پارٹی کانفرنس میں فوجی عدالتوں کے قیام کی بات کی ہے تا کہ مقدمات جلدی نپٹائے جائیں اور پھر جان سے مار دئے جانے کا جو خوف ججز کے اند رموجود ہے اس سے بھی چھٹکارا پا لیا جائے۔ایک فوجی ایک جج کی طرح نہیں سوچ سکتا کیونکہ دونوں کے منصف اور سوچ میں زمین و آسمان کا فرق ہو تا ہے۔

ایک فوجی ساری عمر موت سے آنکھ مچولی کرتا رہتا ہے اور اسی آنکھ مچولی میں اسے کبھی کبھی موت کے ساتھ بھی بغل گیر بھی ہونا پڑتا ہے جبکہ ایک جج کی سوچ، ما حول اور انداز بالکل مختلف ہوتاہے۔اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا فوجی عدالتیں دھشت گردی کے مسئلے سے نپٹ سکتی ہیں تو اس کا جواب ہے کہ ہاں دھشت گردوں کی کمر توڑنے کے لئے ضروری ہے کہ دھشت گردی کی خصوصی عدالتیں قائم کی جائیںاور اس میں ہر اس مجرم کو سزا دی جائے جو قانون کو ہاتھ میں لیتا ہے۔میں اس بات کو سمجھنے سے قاصر ہوں کہ صرف دھشت گرد وں کے مقدمات ہی ان عدالتوں میں کیوں سنے جائیں بلکہ وہ تمام افراد جھنوں نے پاکستان کی دولت لوٹی ہے اور ملکی خزانے کو شیرِ مادر سمجھ کر ہضم کیا ہے ان کے مقدمات بھی انہی عدالتوں میں سنیں جائیں اور انھیں عبرتناک سزائیں سنائی جا ئیں تا کہ یہ ملک کرپشن کے گند سے پاک ہو جائے۔

عام عدالتوں میں چونکہ حکومت استغاثہ ہوتی ہے اس لئے وہ اپنے پیٹی بند بھائیوں کو نیب میں کھینچنا نہیں چاہتی اس لئے کسی بھی کرپٹ فرد کو جواب دہ نہیں بنایا جا سکتا۔یہ سچ ہے کہ آل پارٹی کانفرنس میں سب جماعتوں میں فوجی عدالتوں کے قیام پر اپنی حمائت کا یقین دلایا ہے لیکن اب بہت سی جماعتیں اپنے عہد سے منحرف ہو رہی ہیں جن میں تحریکِ انصاف اور پی پی پی سرِ فہرست ہیں۔در اصل ہماری سیاسی جماعتوں کے قائدین کے خلاف کچھ مقدمات پہلے ہی دھشت گر دی کی عدالتوں میں زیرِ سماعت ہیں لہذا انھیں خوف ہے کہ اس طرح انھیں پھانس نہ لیا جائے ۔ایک خوف ہے جو ان کے اندر پرورش پا رہا ہے جس کا واضح اظہار آصف علی زرداری نے محترمہ بے نظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر اپنے خطاب میں بھی کیا ہے جس سے ہر چیز واضح ہو گئی ہے ۔،۔

آئین عوامی امنگوں کا ترجمان ہوتا ہے لہذا یہ ممکن نہیں ہوتا کہ آئین عوام کی امنگوں پر پورا نہ اترے۔آئین میں ترامیم بھی عوامی امنگوں کو مدِ نظر رکھ کر کی جاتی ہیں۔بدلتے زمانوں میں جب زمینی حقائق بدل جاتے ہیں تو نئے قوانین مدون کئے جاتے ہیں تا کہ عوام کے اندازِ زیست میں آسانی پیدا ہو سکے۔آئین عوام کو مجبور بنانے یا انھیں مشکلات سے دوچار کرنے کے لئے نہیں بنائے جاتے بلکہ آئین کا واحد مقصد عوام کو تحفظ دینا اور ان کی زندگیوں میں آسا نیاں پیدا کرنا ہوتا ہے یہی وجہ ہے جب غیر معمولی حالات پیدا ہو جاتے ہیں تو پھر ان حالات میں غیر معمولی فیصلے بھی کئے جاتے ہیں ۔اسلام میں قصاص کا قانون معاشرے کے ارتقا اور تحفظ کیلئے ہی رکھا گیا ہے۔ہر شخص کو اس بات کو پلے باندھ لینا چائیے کوئی چیز بذاتِ خو د آئینی یا غیر آئینی نہیں ہوتی بلکہ قانون سازی اور آئین سازی اسے آئینی اور غیر آئینی کا مقام عطا کرتی ہے۔یورپ میں ہم جنسوں سے شادی آئینی و قانونی قرار پاتی ہے

جبکہ ہمارے ہاں اسے لواطت سے تشبیہ دے کر قابلِ سزا سمجھا جاتا ہے لہذا ثابت ہوا کہ قوانین اپنے معاشرتی ڈھانچے اور دینی سوچ کے مطابق طے پاتے ہیں۔١٦ دسمبر کے بعد پوری قوم کی آواز ہے کہ دھشت گردوں کو سخت سے سخت سزائیں سنائی جائیں تا کہ معاشرے میں امن و سکون اور تحفظ کی فضا پیدا ہو سکے ۔جنرل راحیل شریف اس ضمن میں عوامی خوا ہشات کی تصویر بنے ہوئے ہیں اور ان کی کوشش ہے کہ فوجی عدالتوں کا قیام جلد از جلد عمل میں لایا جائے۔ پاکستانی عوام ان کی اس تجویز پر مکمل طور پر ان کے ساتھ ہیں۔ہماری پارلیمنٹ کی پہلی ترجیح یہ ہونی چائیے کہ وہ عوامی خواہشات کا ادراک کرتے ہوئے فوجی عدالتوں کے قیام کی جانب تیزی سے قدم بڑھائے کیونکہ یہ وقت کٹ حجتیوں اور پوائنٹ سکورنگ کا نہیں ہے بلکہ عمل کا وقت ہے ۔پاک وطن کے بیٹو ں کا لہو جس بے دردی سے بہا یا گیا ہے وہ پالیمنٹ سے فوری عمل کا تقاضہ کر رہا ہے لہذا پارلیمنٹ کو اپنے عمل سے ثابت کرنا ہو گا کہ وہ دھشت گردوں سے اس لہو کاحساب لینا چاہتی ہے ۔،۔

Tariq Hussain Butt
Tariq Hussain Butt

تحریر: طارق حسین بٹ

Share this:
Tags:
corruption courts list Special terrorist خصوصی دھشت گرد عبرتناک عدالتیں فہرست کرپشن
Lady Doctors
Previous Post انجام بھی رسوائی۔ آغاز بھی رسوائی
Next Post سبی : سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دھماکا، 1 اہلکار جاں بحق 3 زخمی
Sibi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close