کوئٹہ (جیوڈیسک) سبی میں چاکر خان روڈ پر دھماکے میں ایک سیکیورٹی اہلکار جاں بحق جبکہ دو اہلکاروں سمیت 3افراد زخمی ہو گئے ہیں۔
پولیس کے مطابق دھماکا قانون نافذ کرنیوالے ادارے کی گاڑی کے قریب ہوا۔

Start typing to search...