Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ہار جیت کا کھیل

May 13, 2017 0 1 min read
Dawn Leaks
Dawn Leaks
Dawn Leaks

تحریر : طارق حسین بٹ شان
ڈان لیکس نے پچھلے چند ماہ میں جس طرح خبروں میں اپنی جگہ بنائی ہوئی ہے وہ محتاجِ بیان نہیں ہے۔ایسا لگتا ہے کہ پاکستان میں آئینی، قانونی اور دستوری راہ میں صرف ڈان لیکس ہی سدِ راہ بنی ہوئی ہے وگرنہ اگر ڈان لیکس کا قضیہ نہ ہوتا تو پاکستان راتوں رات ترقی کی ساری رکاوٹیں عبور کر لیتا۔یہ کم بخت ڈان لیکس ہی ہے جو پاکستان کی ترقی کا راستہ زبردستی روک کر ملک کو آگے نہیں بڑھنے دے رہی۔ میڈیا نے اس واقعہ کو پاکستان کی یکجہتی اور اس کی سلامتی پر ننگا حملہ قرار دیا اور میاں محمد نواز شریف کو سبق سکھانے کا سنہری موقع گردانا۔ بعض اینکرز کو رائی کا پہاڑ بنانے کا فن آتا ہے اور وہ باتوں باتوں میں رائی کا پہاڑ بنا بھی دیتے ہیں بالکل ویسے ہی جیسے دربارِ فرعون کے ساحرین نے رسیوں سے سانپ بنا دئے تھے۔

تھیں تو وہ رسیاں لیکن نظر سانپ آتی تھیں۔یہی حال چند اینکرز کا ہے جو ڈان لیکس سے ایسے سانپ بنانے کی کوشش میں جٹ گئے تھے جو میاں محمد نواز شریف کے خاندان کو ڈس کر ان کا سیاسی کھیل ختم کرسکتے ہیں لیکن وہ یہ بھول جاتے ہیں کہ باطل سچائی کو نہیں نگل سکتا۔جن لوگوں کی سوچ منفی ہوتی ہے وہ چیزوں کو اس کے اصلی تناظر میں دیکھنے سے قاصر ہوتے ہیں۔انھیں دیوار ہمیشہ ٹیرھی ہی نظر آتی ہے کیونکہ ان کی آنکھ بھینگی ہو تی ہے۔ایسے لوگ لاکھ کوشش کر کے دیکھ لیں ان میں مثبت سوچ جنم نہیں لے سکتی کیونکہ ان کی اساسی فکر باطل پر ہوتی ہے۔ وہ اپنے ضمیر کی ترجمانی کم اوراپنے آقائوں کی ترجمانی زیادہ کرتے ہیں لہذا ٹیڑھ پن کا شکار ہوتے ہیں۔کوشش کی گئی کہ کسی طرح سے اس قضیہ میں مریم نواز کو بھی گھسیٹا جائے تا کہ مستقبل کی متوقع وزیرِ اعظم کا مستقبل بالکل مخدوش ہو جائے۔اس کوشش میں تو میڈیا کی ایک مخصوص لابی کامیاب نہ ہوسکی لیکن میڈیا کاکھڑا کیا گیا ہوا فوجی قیادت کے جسم میں ہوا بھرنے میں ضرور کامیاب ہو گیا۔فوج نے ڈان لیکس کو اپنے وجود کے خلاف ایک ناقابلِ معافی حملہ قرار دے دیااور پھر فوج کو جس طرح سے میاں محمد نواز شریف کی آئینی حکومت کے خلاف کھڑا کیا گیا وہ انتہائی دلچسپ کہانی ہے۔،۔

ایسا لگتا تھا کہ جیسے فوجی قیات اور سول قیادت دو مختلف ممالک سے تعلق رکھتی ہیں اور دونوں کا ایک پیج پر آنا نا ممکنات میں شامل ہے۔یہ سچ ہے کہ ڈان لیکس پر بٹھا ئی گئی انکوائری کمیٹی رپورٹ کے مندرجات کی روشنی میں حکومت نے مناسب کاروائی بھی کر دی تھی لیکن میڈیا کی نیت چونکہ انتشار کو ہوا دینا تھی لہذا میڈیا کو اس حکومتی اقدام پر تشفی نہ ہوئی ۔اس نے اس بات کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا اور حکومت کو دیوار کے ساتھ لگانے کی کوشش کی ۔ان کی نظر صرف وزیرِ اعظم میاں محمد نواز شریف کی سپتری کو ملوث کرنے پر مرکوز تھی اور وہ اس سے کم پر رضا مند ہو نے کے لئے تیارنہیں تھا۔انھیں سر چائیے تھا اور وہ بھی وزیرِ اعظم میاں محمد نواز شریف کی دخترِ نیک اختر مریم نواز کا لیکن میاں نواز شریف جیسا معتدل مزاج شخص کیا ایسا کر سکتا تھا؟شائد بہت سے لوگ ابھی تک میاں محمد نواز شریف کے مزاج کو سمجھنے سے قاصر ہیں۔

انھیں خبر نہیں کہ وزارتِ عظمی کی کرسی پر برا جمان ہونے والا انسان ،جسے دنیا میاں میاں محمد نواز کے نام سے جانتی ہے اور جو جنرل پرویز مشرف جیسے مردِ آہن کو شکست دے کر ملک کے سیاہ و سفید کا مالک بنا ہوا ہے کیا وہ میڈیا کے اٹھائے گئے طوفان میں اپنا استعفی پیش کر کے گھر کی راہ لے گا؟ارے یہ وہ میاں صاحب نہیں جو اسٹیبلشمنٹ سے خوفزدہ ہو کر سعودی عرب جلا وطن ہو گئے تھے بلکہ یہ ایک بالکل نئے اور بدلے ہوئے میاں صا حب ہیںجھنیں پاکستان میں ہی رہنا ہے اور سب کو سبق سکھانا ہے۔چشمِ تصور سے دیکھنے کی کوشش کریں کہ وہ بیٹی جسے میاں محمد نواز شریف سالہا سال سے اس قوم کی قیادت کیلئے تیار کر رہے ہیں کیا وہ اسے مخصوص میڈیا کی اپنی تخلیق کردہ کہانیوں کے خوف سے نا اہلی کی نذر کر سکتے تھے ؟میری ذاتی رائے ہے کہ میاں محمد نواز شریف کے پاس میڈیا کی خریدی ہوئی اپنی فوج ظفر موج ہے جو ان کا دفاع کرنے کے لئے ہمہ وقت چوکس رہتی ہے لہذا انھیں میڈیا کا رتی برابر بھی کوئی خوف نہیںہے اور نہ ہی وہ میڈیا کی اٹھائی گئی کہانیوں کا کوئی اثر قبول کرتے ہیں بلکہ وہ وہی کرتے ہیں جس کا انھوں نے تہیہ کر رکھا ہوتا ہے ۔ میڈیا موجودہ دور کی بہت بڑی حقیت ہے لہذا میڈیا کی رائے اور تجزیہ سننا ضروری ہے لیکن جہاں پر میڈیا تعصب اور کینہ پروری کا شکار ہو جاتا ہے وہاں پر میڈیا کو نظر انداز کرنا ضروری ہو جاتا ہے اور میاں محمد نواز شریف کا یہی وطیرہ ہے۔وہ سنتے سب کی ہیں لیکن کرتے وہی ہیں جو ان کی ہونہار سپتری ان کے کان میں سر گوشی کر دیتی ہے۔میڈیا کا بنیادی کام بے لاگ تجزیہ پیش کرنا اور ملکی حالات کی صحیح تصویر اجاگر کرنا ہے۔ تا کہ حکومت ملک و قوم کی بہتری کا فیصلہ کر سکے ۔ یہ میڈیا کی دردِ سری نہیں ہے کہ وہ حکومت کو مجبور کرے کہ وہ اس کے اٹھائے گئے نکات کی روح کے مطابق فیصلے کرے ۔یہ حق پاکستانی عوام کے پاس ہے ، ملک کی سیاسی جماعتوں کے پاس ہے اور اپوزیشن کے پاس ہے ۔ ہاں میڈیا اس قدغن کے خلاف جو حکومت اس کی آازدیِ رائے پر لگائے احتجاج کا مکمل حق رکھتی ہے اور جمہوریت پسند عوام ان کے اس احتجاج میںاس کے شانہ بہ شانہ شامل ہو کر ان کی آزادیِ صحافت کی جنگ میں ان کے دست و بازو بن سکتے ہیں لیکن سیاسی معاملات پر میڈیا کا حکومت کو مجبور کرنا کسی بھی پہلو سے مستحسن قرار نہیں دیا جا سکتا۔،۔

وزیرِ اعظم پاکستان نے ڈان لیکس کی کور کمیٹی کی روشنی میں ایک نوٹیفکیشن جاری کیا لیکن ایس پی آر نے انتہائی غیر مہذب انداز میں ایک ٹویٹ میڈیا کو جاری کیا جس میں وزیرِ اعظم کے فیصلے کو مسترد کرنے کا اعلان کر دیا۔اس ٹویٹ کو جمہوریت نواز حلقوں نے انتہائی نا پسندیدگی کی نظر سے دیکھا۔یہ ٹویٹ آئینِ پاکستان سے کھلی بغاوت تھی جس کی ا جازت نہیں دی جا سکتی تھی۔پوری قوم فوج سے محبت کرتی ہے اور اس کی قربانیوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے لیکن انھیں آئینی حدود کو پامال کرنے کا اجازت نامہ نہیں تھما یا جا سکتا ۔ یہ ٹویٹ فقط ٹویٹ نہیں تھا بلکہ پورے جمہوری نظام سے بغاوت کا آئینہ دار تھا۔وہ لوگ جو میاں محمد نواز شریف کی سبکی چاہتے تھے وہ تو اس ٹویٹ پر خوشی سے بغلیں بجا رہے تھے۔انھیں یوں محسوس ہو رہا تھا جیسے اس ٹویٹ نے میاں محمد نواز شریف کو گھائل کر کے رکھ دیا ہے اور ان کے پاس نجات کی کوئی راہ نہیں بچی اور وہ ایسے جھمیلے میں گر چکے ہیں جہاں ان کی پسپائی نوشتہ دیوار ہے لیکن جیسا کہ میں نے پہلے بھی لکھا ہے کہ کچھ لوگ میاں محمد نواز شریف کو سمجھ نہیں پا رہے۔وہ پاکستان کے منتخب وزیرِ اعظم ہیں اور ٢٠ کروڑ عوام کے ترجمان ہیں۔پاکستانی عوام کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ انھیں پاناما لیکس کی کرپشن پر عدالتوں میں گھسیٹیں ،ان سے ملکی خزانے کا حساب مانگیں،انھیں جواب دہی کے لئے مجبور کریں ، انھیںشفافیت پر دھمکیاں دیں، ان پر قانون کی حکمرانی کیلئے دبائو ڈالیں، ان کے خلاف جلسے اور جلوس کریں،ان کے خلاف احتجاج کریں اور ان کے خلاف تحریکیں چلائیں اور انھیں آئین و قانون کا پابند کرنے کی کوشش کریں لیکن یہ حق کسی ا دارے کو تفویض نہیں کیا جا سکتا کہ وہ اپنے ٹویت سے یہ کہے کہ ہم وزیرِ اعظم کے فیصلے کو مسترد کرتے ہیں۔

اگر فوج محبِ وطن ہے تو مسلم لیگ(ن) کی قیادت بھی محبِ وطن ہے۔کیامحبِ وطن ہو نے کا سرٹیفکیٹ صرف ایک ادارے کے پاس ہے؟ پاکستانی عوام اس ملک کے اصل محافظ ہیں اور ان کے منتحب وزیرِ اعظم ان کی حب الوطنی کی علامت ہیں ۔خدا را اس علامت کی تضحیک مت کیجئے ۔جمہوریت جیسی بھی ہے اسے مزید بہتر بنانے کی کوشش کیجئے۔مجھے تسلیم ہے کہ ہم جمہوریت کے جس گھر میں رہ رہے ہیں وہ انتہائی بوسیدہ ہے تو کیا اس کا مطلب یہ ہے کہ ہم اسے خود اپنے ہاتھوں سے گرا دیں؟ہمیں آگے بڑھنا ہے اور یہ اسی وقت ممکن ہو سکتا ہے جب اس ملک کے طاقتور ادارے حکومت کے شانہ بہ شانہ کھڑے ہو کر اس کا ساتھ دیں نا یہ کہ اس کی اتھارٹی کو چیلنج کر کے ملک کو مزید انتشار کی نذر کر دیں۔،۔

Tariq Hussain Butt Shan
Tariq Hussain Butt Shan

تحریر : طارق حسین بٹ شان
(چیرمین) مجلسِ قلندرانِ اقبال

Share this:
Tags:
dawn leaks Development game lose pakistan Tariq Hussain Butt Shan win پاکستان ترقی جیت ڈان لیکس کھیل ہار
Iran
Previous Post بیچارہ پاکستان اور دھمکیاں دھمکیاں دھمکیاں
Next Post تو نے جو دکھایا وہ تماشا دیکھا
Journalism

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close