Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بیچارہ پاکستان اور دھمکیاں دھمکیاں دھمکیاں

May 13, 2017May 13, 2017 0 1 min read
Iran
Iran
Iran

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم
پچھلے دِنوں ایک غیر مُلکی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے ایرانی آرمی چیف جنرل محمد حسین باقری سے جڑی ایران کی پاکستان کو دی جانے والی دھمکی آمیز ایک خبر نے نہ صرف پاکستانی قوم کے پاک ایران تعلقات کو متززل کرنے کی سعی کی ہے بلکہ اُمتِ مسلمہ کو بھی ایک دلی ٹھیس سے دوچار کردیا ہے جس کے بعد پاکستانی شہری اور عالمِ اسلام کے مسلمان یہ ضرور سوچ رہے ہیں کہ ایسا کیا ہے؟ کہ ایرانی فوج کے سربراہ نے پاکستان کو کھلی دھمکی دے دی ہے بات کچھ بھی ہے؟؟ مگر پھر بھی ایرانی آرمی چیف کو اپنی پوزیشن ضرور واضح کرنی چا ہئے کہ آیا اِن سے منسوب جو بیان سامنے آیا ہے اِس میں کتنی صداقت ہے اور کتنی نہیں ہے؟؟اگر اُن کی جانب سے ابھی وضاحت نہ آئے تو پھرکیا دونوںبرادر مسلم ممالک کے عوام یہ سمجھ لیں کہ پاک ایران تعلقات اِس نہج پر پہنچ چکے ہیں کہ اَب ایک ایرانی آرمی چیف کو پاکستان کو دھمکی دینی پڑی ہے؟؟ اگر ایسا نہیں ہے جیسی کہ غیر ملکی خبررساں ادارے نے ایرانی آرمی چیف کے ایرانی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو کو جواز بنا کر خبر دی ہے تو پھر یہ بہت ضروری ہے کہ ایرانی حکومت اور ایرانی فوج کے سربراہ اپنی درست پوزیشن واضح کریں تاکہ پاک ایران تعلقات میں مزید مضبوطی آئے اور دونوں برادر مسلم ممالک اپنی اور خطے کی ترقی اور خوشحالی میں باہم متحد و منظم ہوکر اپنا کلیدی کردار ادا کر سکیں۔

خبر ہے کہ امریکا کے ایک خبررساں ادارے نے ایرانی ٹی وی کے حوالے سے ایرانی آرمی چیف جنرل محمد حسین باقری کے اُس انٹرویو کو اپنی تہلکہ مچا دینے والی خبر بنا کر پیش کیا ہے جس میں ایرانی آرمی چیف نے پاکستان کوسخت ترین الفاظ میں خبردار کرتے ہوئے کہا تھا کہ ” اگر ایرانی سرزمین پر حملے کرنے والے جنگجوو ¿ں کی پاکستان میں موجود پناہ گا ہوں کے خلاف موثر کارروا ئی نہیں کی گئی تو اُن پنا ہ گا ہوںکو ایران سے نشا نہ بنایاجاسکتا ہے اور ایران خود پاکستان میں موجود دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو تباہ کردینے کا اپنا حق محفوظ رکھتا ہے سو قبل اِس کے کہ یہ وقت آئے پاکستان خود دہشت گردوں کی کمین گا ہیں تباہ کردے“۔

جبکہ اِس تناظر میں ایسا لگتا ہے کہ جیسے خطے کو دہشت گردوں سے پاک کرنے کا عزمِ خاص لے کر دہشت گردوں کی کمین گاہوں کو تباہ کرنے کا جذبہ رکھنے والے بیچارے پاکستان کے حصے میں بھارت ، افغانستان اور ایران جیسے ممالک کی طرف سے صرف دھمکیاں، دھمکیاں ،دھمکیاں ہی ا ٓتی رہیں گیں،حالانکہ پاکستان نہ صرف اپنی سرزمین بلکہ خطے کے ذرے ذرے سے بھی دہشت گردوں اور دہشت گردی سے مکمل نجات دلانے کا حوصلہ لئے ہوئے ہے اورآج اِس میں کوئی شک نہیں ہے کہ دہشت گردی کے خاتمے کے لئے فرنٹ لائن کا کرداراداکرنے والے پاکستان کی کاوشیں کسی سے بھی ڈھکی چھپی نہیں ہیں اَب تک پاکستان نے اپنی سرزمین سمیت خطے سے دہشت گردی کے خاتمے کے لئے جو کیا ہے وہ صاف وشفاف ہے اور دنیا کے سامنے کچھ بھی کسی سے پوشیدہ نہیں ہے۔

مگر پھر بھی یہ کیا مذاق ہے؟ جس کو دیکھو وہ ہی کم بخت منہ اُٹھا کر پاکستان کو دھمکیاں دے مارتا ہے،کیا پاکستان اِدھر اُدھر سے صرف دھمکیاں سُننے کے لئے ہی رہ گیا ہے؟پہلے ہی کیاخطے میں ایک بھارت اِس کام کے لئے کچھ کم تھا؟؟ کہ اَب جس کے بعد افغانستان اور ایران بھی پاکستان کو دھمکیوں پہ دھمکیاں دینے لگے ہیں۔

چلیں،جہاں تک بھارت یا انڈیا کی طرف سے پاکستان کو گا ہے بگا ہے ملنے والی دھمکیوں کی بات ہے تو ہم اِسے ایک لمحے کو ایک جا نب اِس لئے رکھ دیتے ہیں کہ بھارت تو ازل ہی سے پاکستان کے ساتھ ایسا کرتا چلا آیا ہے، اور یہ بات ہر پاکستانی سمیت خود بھارتی بھی سمجھتے ہیںکہ بھارت اِس کے بغیر ایک قدم بھی چل نہیں سکتاہے یعنی کہ بھارت کی سیاست اورمعیشت کا دال دلیہ ہی پاکستان کے خلاف منفی پروپیگنڈوں اور دھمکیوں پر چلتا ہے یوں اِس بِنا پر پاکستان کو بھی بھارت کو برداشت کرنے کی جیسے عادت سی بن گئی ہے۔

آج یقینا یہی وجہ ہے کہ لگ بھگ نصف صدی سے بھی زائد کا عرصہ گزرچکاہے مگر پاکستان بھارت کو برداشت کرتا آیا ہے اور اُمیدیہی ہے کہ کسی شرارتی بچے کی شرارت سمجھ کر پاکستان آئندہ بھی بھارت کو تحمل مزاجی ،سیاسی حکمت اور تدبر سے برداشت کرتا رہے گا۔

مگر احسان فراموش افغانستان کو کیا ہوگیا ہے؟؟ کہ وہ پاکستان اور پاکستانیوں کے ما ضی و حال( اور مزیدمستقبل )میں کئے جانے والے تمام احسانوں کے ڈانڈے بھول کر بھارت کی طرز پر بیٹھے بیٹھا ئے پاکستان پر حملے اور منہ توڑنے کی دھمکیاں دینے لگا ہے،اِس چریئے اور بدعقل کی دھمکیوں کو سُن کر اِس کے پا گل پن کا گمان ہونے لگتا ہے کہ اِس مینٹل کو بھلا کیا ہوگیاہے کہ اِس نے بھارت کی زبان بولتے بولتے …پھر اچانک پاکستان کو اِس کی سرحد میں گُھس کر حملے کی دھمکیاں بھی دینی شروع کردیں اور بالآخر چمن کا افسوس ناک واقعہ افغان سرزمین سے ہونے والے حملوں سے پیش آگیا اور جب پاکستان نے ردِعمل میں افغانستان کو منہ توڑجوا ب دیا تو افغانستان کو اپنی غلطی تسلیم کرتے ہوئے گھٹنے ٹیکنے پڑے اور جزوقتی طور پر پھر ایسی غلطی نہ دہرانے کا وعدہ بھی کرناپڑا مگر بھارتی محبت اور الفت کی چاشنی میں غوطہ زن افغانیوں کے ایسے کسی بھی وعدے اور دعوے پر پاکستان پھر بھی یقین نہ کرے اوراپنی آنکھیں بند کرکے نہ بیٹھے بلکہ پاکستان کو اَب یہ چا ہئے کہ پاکستان چمن سمیت افغانستان سے ملحقہ اپنے تمام سرحدی علاقوں کوجدید اور ایٹمی جنگی ہتھیاروں لیس ہوکر اپنی حفاظت کے لئے وہ تمام اقداما ت ضرور کردینے چاہیئں جو ابھی تک پاکستان نے افغانستان کو اپنا دوست سمجھتے ہوئے اِس سے جڑے اپنے سرحدی علاقوں میں نہیں کئے تھے۔

تا ہم ابھی اِدھر چمن حملے پر پاکستان افغانستان سے اپنا احتجاج جاری رکھے ہوئے ہی تھاکہ اُدھر ایران نے بھی بھارتی اُلفت کا دم بھر تے ہوئے اپنا سینہ چوڑاکیا اور ماضی کے کسی واقعہ کے گڑے مردے اُکھاڑے اور اِسے اپنی اَنا کا مسئلہ بناتے ہوئے پاکستان پر حملے کی دھمکی دے ماری ،ایران کی طرف سے بیٹھے بیٹھا ئے دھمکی آمیز بیان کو نہ صرف حکومتِ پاکستان بلکہ ہر پاکستانی شہری اور پاکستا ن کے سیکیورٹی اداروں نے بھی سنجیدگی سے لیا اور ایران کی جانب سے سرحد پارکارروائی کی دھمکی پر پاکستان نے ایرانی سفیرمہدی ہنردوست کو دفترخارجہ طلب کرکے ایرانی جنرل کے ریمارکس پر اپنے شدیدتحفظات سے آگا ہ کرتے ہوئے اپناا حتجاج ریکارڈ کروایا اور اِیران کی اُن غلط فہمیوں اور مفروضوں کا ایران سے ازالہ بھی کرایا جن کی بنیاد پر ایران نے پاکستانی سرحدی علاقوں میں کارروائی کی دھمکی دی تھی۔

بہرحال، آج اگرباریک بینی سے عالمی حالات واقعات کی لمحہ لمحہ بدلتی صورتِ حال کا سنجیدگی سے جا ئزہ لیا جا ئے تو یہ اندازہ لگانا کوئی مشکل نہیں ہوگا کہ امریکا جو دنیا کا سب سے بڑااور دہشت گردِ اعظم ہے آج جنوبی ایشیا میں اِس کا ولی عہد کا درجہ پانے کی کوششوں میں غرق بھارت اِس کے اشارے پر بہت سے ایسے اَپ سیٹ پیدا کررہا ہے جس کا کبھی گمان بھی نہیں کیا جاسکتا تھااور آج بھارت سے دوستی اور یاری کا دم بھر نے والے خطے کے دو ممالک افغانستان اور ایران ایسے ہی بھارتی بغل بچہ بن گئے ہیں جیسے کہ امریکا کا اسرائیل بغل بچہ بنا ہوا ہے۔

اِس میںکوئی شک نہیں کہ آج افغانستان اور ایران کا پاکستان سے منہ پھیرنا اور اِن کے رویوں میں روکھا سوکھا پن پیدا ہونا اِس بات کا واضح اشارہ ہے کہ افغانستان اور ایران خطے میں بھارت کی پاکستان مخالف پالیسیوں کا حصہ بن گئے ہیں اور بھارتی سپورٹ سے اَب افغانستان اور ایران پاکستان پر دہشت گرد ریاست کا لیبل چسپاں کرکے اِسے غیر مستحکم کرنے میں بھارت کی معاونت میں اپنا اپنا حصہ ڈال رہے ہیں حالانکہ اسلام دشمن طاقتوں کی طرف سے مسلم اُمہ کے لئے زمین تنگ اور مشکلات پیداکرنے والے عالمی حالات واقعات یہ تقاضہ ضرور کررہے ہیں کہ اسلام دُشمن طاقتوں کا مقابلہ کرنے کے لئے اُمتِ مسلمہ کو باہم متحد اور منظم ہونے کا وقت ہے اور ایسے میں کم ازکم ایران کو تو بغیر سوچے سمجھے بھارتی سازش کا حصہ بن کر پاکستا ن سے دھمکی آمیز زبان استعمال کرنے سے ضروراجتناب برتنا چا ہئے کیونکہ یہ وقت آپس میں سنگین دھمکیاںدینے اور بلااشتعال تناو ¿ پیداکرکے آپس میں دوریاں پیدا کرنے کا نہیں ہے بلکہ خطے میںبھارت سمیت عالمی اسلام دُشمن قوتوں کا مقابلہ کرنے کے لئے ایک دوسرے کو سمجھنے اور قریب آنے کا کوئی موقعہ ہاتھ سے نہیں جانے دینا چا ہئے۔

اگرچہ یہ بھی بڑی تعجب اور حیرت کی بات ہے کہ جنوبی ایشیا کے خطے میں چھ مما لک ایسے ہیںجن کے ناموں اور اِن کے صدوراور وزرا ئے اعظموں کے ناموں میں بھی ” ن“ مشترک یا کومن ہے جیسے پاکستان ، ایران ، افغانستان ، انڈیا،چین اور بنگلہ دیشن ہیں اور اِن کے صدور اور وزرا ئے اعظموں کے ناموں میں بھی نون آتا ہے مگر یہ بڑے افسوس کی بات ہے کہ اِن سب میں بس ایک نبھانے والے ”ن “ کی سخت کمی ہے آج اگر ن سے لیس یہ ممالک نبھانے والے نون کے متلاشی ہوجا ئیں اور ایک ہوکر متحد و منظم ہوجا ئیں تو نہ صرف یہ ممالک اپنے خطے کے لئے آپس میں مفید اور کارآمد ہوجا ئیں گے بلکہ دنیا کے تمام خطوں میں بھی سب سے منفرد اور نمایاں ہوجا ئیں گے اور وہ مقام حاصل کرلیں گے جو آج تک دنیا کے کسی بھی خطے کے ممالک کے حصے میں نہیں آیا ہے مگر کاش کہ یہ سب ”آپس میںعفوودرگزر کی پالیسی کو اپناتے ہوئے نبھانے والے نون پر ایک ہو جائیں۔

Azam Azim Azam
Azam Azim Azam

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم
azamazimazam@gmail.com

Share this:
Tags:
afghanistan India iran pakistan threatening افغانستان ایران بھارت پاکستان دھمکیاں
China-Pakistan Economic Corridor
Previous Post سی پیک پر بے بنیاد بھارتی واویلا
Next Post ہار جیت کا کھیل
Dawn Leaks

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close