Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

قوم کی امنگوں کا ترجمان

June 17, 2014 0 1 min read
Pak Army
Pak Army
Pak Army

پاک فوج کی طرف سے شدت پسندوں کے خلاف شمالی وزیر ستان میں ”ضرب عضب ”آپریشن کامیابی سے جاری ہے۔فورسز کی جانب سے میر علی، میران شاہ اور دیگر علاقوں میںجیٹ طیاروں سے بمباری کرکے شدت پسندوں کے متعددٹھکانوںکو تباہ کیا گیا اور انہیں گھیرے میں لیکر فرار ہونے کی کوششیں ناکام بنائی جارہی ہیں۔شدت پسندوں کی نقل و حمل روکنے کیلئے باقی ایجنسیوں سے سارحد کو مکملا طور پر سیل کر دیا گیا ہے۔ آپریشن میں جیٹ طیاروں کے علاوہ جنگی ہیلی کاپٹر بھی حصہ لے رہے ہیں۔

افواج پاکستان کی پوری کوشش ہے کہ پاک افغان سرحد کی مکمل طور پر نگرانی رکھی جائے تاکہ یہ لوگ یہاں سے نکل کر افغانستان داخل نہ ہو سکیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق اب تک ہلاک ہونے والے شدت پسندوں کی بڑی تعداد ازبک دہشت گردوں کی بتائی جاتی ہے جو بیرونی اشاروں پر پاکستان کو میدان جنگ بنانے کی سازشوںمیں ملوث ہیں۔ آپریشن کے دوران اب تک دو سو سے زائد شدت پسند ہلاک جبکہ پاک فوج کے متعدد جوان بھی شہید ہوئے ہیں۔قبائلی علاقوں سے متاثرہ خاندانوںکی بڑی تعداد محفوظ علاقوں میں نقل مکانی کر رہی ہے۔ بنوں میں پچھلے چار دن سے کرفیو نافذ ہے جس کی وجہ سے ہزاروں کی تعداد میں متاثرہ خاندانوں کو وہاں سے نکلنے میں سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

شمالی وزیرستان میں حالات کافی دیر سے خراب تھے اور اس بات کی پختہ اطلاعات تھیں کہ ملک بھر کے مختلف شہروں و علاقوںمیں ہونے والی دہشت گردی ، بم دھماکوں اور خودکش حملوںمیںملوث شدت پسند انہی علاقوںمیں پناہ لئے ہوئے ہیں۔ بھارت و امریکہ کی خفیہ ایجنسیوںنے یہاں وسیع نیٹ ورک بنا رکھا ہے اور افواج پاکستان و سکیورٹی اداروں پر حملے کرنے والوںکو ہر قسم کے وسائل ، جدید اسلحہ ، حساس مقامات کے نقشے اور دیگر معلومات فراہم کی جارہی ہیں۔شمالی وزیرستان میں موجود دہشت گردوںکی جانب سے افواج پاکستان کوبم دھماکوں اور خودکش حملوں کے نتیجہ میں بے پناہ نقصانات اٹھانا پڑے۔

قومی املاک کو بار بار نشانہ بنایا جاتا رہا۔ ہزاروں کی تعداد میں افواج پاکستان اور عام شہری جاںبحق ہوئے جس پر اگرچہ پاکستان کے مختلف طبقات کی طرف سے آپریشن کے مطالبات بڑھتے جارہے تھے مگر پاکستانی فوج اور حکومت کی جانب سے اس آپریشن سے گریز اور مذاکرات سے مسائل حل کرنے کی خواہشات کا اظہار کیاجاتا رہا۔ حکومت پاکستان کی جانب سے ایک اعلیٰ سطحی مذاکراتی ٹیم بھی تشکیل دی گئی اور طالبان سے مذاکرات کئے جاتے رہے کہ کسی طرح انہیں قومی دھارے میںلایا جائے تاکہ ملک سے دہشت گردی کا خاتمہ ہو اور پاکستانی امن و سکون سے رہ سکیں مگر یہ مذاکرات کامیاب نہیں ہو سکے۔ ملک بھر کی مذہبی و سیاسی جماعتوں کے مشترکہ پلیٹ فارم دفاع پاکستان کونسل کی جانب سے بھی ملک گیر تحریک چلائی گئی اورملک کے کونے کونے میں جہاں حکومت پاکستان کو اس بات کا احساس دلایا گیا۔

پاکستان میں اس وقت جو مسائل درپیش ہیں وہ ماضی میںکی گئی غلطیوں اور نام نہاد دہشت گردی کے خلاف جنگ میں حصہ لینے کا نتیجہ ہیں وہیں پر اس بات کی طرف زور دیاجاتا رہا کہ حکومت اپنی غلطیوں کی اصلاح کرتے ہوئے محب وطن قبائلیوں کو اعتماد میںلے اور طالبان سے مذاکرات و مفاہمت کا راستہ اختیا رکیاجائے۔دفا ع پاکستان کونسل نے ملک کے کونے کونے میں جاکر اس سلسلہ میں آواز بلند کی اور مذاکرات کی راہیں ہموار کرنے میں بھی بھرپور کردار ادا کیا لیکن جب بھی مذاکرات کامیابی کی طرف بڑھنا شروع ہوئے امریکہ کی طرف سے ڈرون حملے کر کے انہیں سبوتاژ کیاجاتا رہا۔

بعد ازاں ہم نے دیکھا کہ بھارت و امریکہ کی مداخلت اس قدر بڑھ گئی کہ امریکہ کو ڈرون حملے کرنے کی بھی خاص ضرورت نہیں رہی اور شدت پسندوںنے مذاکرات کی بجائے قتل و غارت کا راستہ ہی اختیار کیا اور مذاکرات کو محض خود کو مضبوط کرنے کیلئے ہتھیار کے طور پر استعمال کرنے کی کوشش کی۔کراچی ایئرپورٹ پر حملے سے پہلے تک اکثر مذہبی و سیاسی جماعتوںکا موقف مذاکرات کے حق میں ہی تھا تاہم کراچی ایئرپورٹ پر جس طرح حملہ کیا گیا۔ سکیورٹی اداروں اور وہاں کھڑے طیاروں اور دیگر قومی املاک کو نشانہ بنا کر ملک کو اربوں روپے کا نقصان پہنچایا گیا اس کے بعد ملک بھر کی مذہبی، سیاسی و سماجی تنظیموں اور قوم کے ہر طبقہ کا مطالبہ یہی ہے کہ شمالی وزیرستان میں بھرپور آپریشن کر کے دہشت گردی کا مکمل خاتمہ کیاجائے۔قومی اسمبلی میں بھی متفقہ قرارداد پاس کر کے آپریشن کی حمایت کا اعلان کیا گیا ہے۔

Mohammad Nawaz Sharif
Mohammad Nawaz Sharif

وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے قومی اسمبلی اور سینیٹ میں خطاب کرتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ مسلح افواج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ آپریشن سے نہ صرف قیام امن ممکن ہوگا بلکہ سماجی اقتصادی خوشحالی کا بھی ذریعہ بنے گا۔قومی اسمبلی میں پیش کردہ قرارداد پرمسلم لیگ (ن)، تحریک انصاف، پیپلز پارٹی، ایم کیو ایم اور عوامی نیشنل پارٹی کے نمائندوںنے دستخط کئے جبکہ جماعت اسلامی اور جے یو آئی نے قرارداد کی حمایت کرنے سے انکار کر دیا۔

اسی طرح جماعةالدعوة کے سربراہ حافظ محمد سعید، مسلم لیگ (ق)، پاکستان عوامی تحریک اور ملک بھر کی دیگر جماعتوں کی طرف سے بھی آپریشن کی حمایت کا اعلان کیا گیا ہے جس سے شمالی وزیرستان آپریشن کے حوالہ سے قومی یکجہتی کا اظہار دیکھنے میں آرہا ہے۔ بہرحال ہمیں اس بات کا سخت افسوس ہے کہ مذاکرات ناکام ہوئے اور معاملہ آپریشن تک جا پہنچا لیکن اس وقت جب آپریشن شروع ہو چکا ہے تو اس بات کا ضرور خیال رکھاجانا چاہیے کہ قبائلی عوام نے ہمیشہ وطن عزیز کی سلامتی و استحکام کیلئے قربانیاں پیش کیں اور دفاع پاکستان کی جدوجہد میں نہ صرف حصہ لیا بلکہ ہراول دستہ کا کردار ادا کیا ہے۔

اس لئے آپریشن کے دوران محب وطن قبائلی عوام جن کا شدت پسندی سے کوئی لینا دینا نہیں ہے ان کے جان و مال اور املاک کو کسی قسم کا کوئی نقصان نہیں پہنچنا چاہیے بلکہ اس آپریشن کا دائرہ صرف ملک دشمنوں تک محدود رہنا چاہیے۔ امریکہ کافی عرصہ سے شمالی وزیرستان میں آپریشن کا مطالبہ کر تے ہوئے پاکستان پر دبائو بڑھا رہا تھا تاکہ اس آپریشن کے نتیجہ میں قبائلی عوام میں مزید اشتعال پھیلے اور انہیں انتقام کی آگ میںجھونک دیا جائے۔ آپریشن کے حوالہ سے اس کا اپنا ایک ایجنڈا تھا مگر افواج پاکستان کی طرف سے اچانک جس طرح شمالی وزیر ستان میں آپریشن کا اعلان کیا گیا ہے۔

اس پر اگرچہ امریکہ کی طرف سے بھی حمایت کا اعلان کیا گیا ہے تاہم اندرون خانہ وہ اس پر خوش نہیں ہے کہ کیونکہ وہ یہ آپریشن اپنے ڈیزائن کے مطابق چاہتا تھا مگرپاکستانی فوج نے خود اپنی مرضی اور وقت کے مطابق فیصلہ کر کے امریکیوں کو بھی پریشان کر کے رکھ دیا ہے۔ ہم سمجھتے ہیں کہ اس آپریشن کا بڑا مقصد درحقیقت بھارت و امریکہ کی مداخلت ختم کرنا بھی ہے جس کیلئے پوری قوم کی دعائیں افواج پاکستان کے ساتھ ہیں۔ شمالی وزیر ستان آپریشن کے دوران جو متاثرہ خاندان نقل مکانی کر کے محفوظ مقامات کی جانب آر ہے ہیں حکومت کا فرض ہے۔

ان کی ضروریات کا مکمل خیال رکھا جائے اور انہیں کسی قسم کے احساس کمتری میںمبتلا نہیں ہونا چاہیے۔ جماعةالدعوة کی طرف سے متاثرین کی مدد کا اعلان کیا گیا ہے جونہایت خوش آئند ہے۔ دوسری جماعتوںکو بھی اس کام میں حصہ لینا چاہیے۔اب تک جو صورتحال سامنے آرہی ہے اس کے مطابق نقل مکانی کر کے آنے والے بے گھر افراد کیلئے باقاعدہ کیمپ قائم نہیںکئے جاسکے ہیں۔ بنوں حکام کے مطابق اب تک ساٹھ ہزار کے لگ بھگ افراد گھر بار چھوڑ کر خواتین اور بچوں سمیت محفوظ مقامات پر منتقل ہوئے ہیں اور یہ تعداد لاکھوں تک پہنچ سکتی ہے۔ مقامی انتظامیہ کے مطابق بکا خیل میں پناہ گزیں کیمپ قائم کیا گیا ہے۔

America
America

جس میں سہولیات کا فقدان ہے جس کی وجہ ہے متاثرہ خاندان اس طرف جانے سے گریز کر رہے ہیں۔ متاثرین کی ہر ممکن مدد حکومت کی ذمہ داری ہے اور اسے یہ ذمہ داری ادا کرنے میںکسی قسم کے تساہل سے کام نہیں لینا چاہیے۔ آخر میں ہم یہ کہنا چاہیںگے کہ آپریشن کے دوران بھی جو لوگ مذاکرات کا راستہ اختیار کرنا چاہتے ہیں ان کے ساتھ مذاکرات کئے جانے چاہئیں اور ملک میں اتحاد ویکجہتی کا ماحول پیدا کرنے کی بھرپور کوششیں کرنی چاہئیں کیونکہ اس آپریشن کے بعد بھارت کنٹرول لائن پر حالات خراب کرے گا۔ امریکہ کے کہنے پر افغانستان سے بھی چھیڑ چھاڑ کی جائے گی اور تخریب کاری و دہشت گردی کے ذریعہ پاکستان کو عدم استحکام اور نقصانات سے دوچار کرنے کی کوششیں کی جائیں گی۔ ان حالات میں جب تک حکومت ، افواج پاکستان اور قوم کا ہر طبقہ متحد و بیدارنہیں ہو گا اسلام دشمن قوتوںکی سازشیںناکام بناناممکن نہیں ہے۔

تحریر: حبیب اللہ سلفی
برائے رابطہ: 0321-4289005

Share this:
Tags:
information losses Operation pakistan places waziristan آپریشن پاکستان معلومات مقامات نقصانات وزیرستان
Raheel Sharif
Previous Post شمالی وزیرستان آپریشن: آرمی چیف نے دورہ سری لنکا ملتوی کردیا
Next Post بھمبر: ریڈ فانڈیشن سکول غربی کے زیر انتظام غزایئت اور متوازن غزا کی اہمیت و افادیت پر طلباو طلبات نے فوڈ اسٹال لگائے ہوئے ہیں
Red Foundation School

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close