Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھٹکے ہوئے لوگ !

October 2, 2016 0 1 min read
Forgotten People
Forgotten People
Forgotten People

تحریر: شیخ خالد زاہد
آپ کوئی راستہ بھٹک جائیں۔۔۔ کہیں کہ کہیں پہنچ جائیں۔۔۔ بتانے والے بھی آپ کو غلط پر غلط راستہ بتاتے جائیں۔۔۔ آپ تھک ہار کہ بیٹھ جائو گے ۔۔۔اگر واپسی کا راستہ بھی بھول گئے تو راستے میں ہی کہیں پیوندِ خاک ہوجائینگے ۔۔۔پرانے وقتوں میں جب کوئی سفر پر روانہ ہوتا تھا تو سب سے مل ملا کر معافی تلافی کر کہ نکلتا تھا۔۔۔ شائد اس کی وجہ کچھ یہ ہی ہوگی کہ واپسی ممکن ہو یا نہ ہو۔۔۔یوں تو قدرت کوئی نہ کوئی انتظام بھٹکے ہوئے لوگوں کیلئے کر کے رکھتی ہے۔۔۔کبھی یہی بھٹکے ہوئے لوگ نیا راستہ دریافت کرلیتے ہیں۔۔۔

بھٹکے ہوئے لوگوں کی بظاہر دو قسمیں سمجھ آتی ہیں۔۔۔ایک تو وہ جنہیں راستے کا علم نا ہو اور وہ سفر شروع کردیں بغیر راستے کی جانکاری لئے ۔۔۔دوسری قسم ان لوگوں کی ہے جنہیں راستہ تو معلوم ہوتا ہے مگر وہ منزل پر پہنچنے کیلئے کسی نئے راستے کی دریافت میں سرگردہ ہوجاتے ہیں یا الجھ جاتے ہیں۔۔۔یقینا ہر دور میں ایسے لوگ رہے ہونگے ۔۔۔دورِ حاضر میں دوسری قسم کی تعداد پہلی قسم کہ بھٹکے ہوئے لوگوں سے زیادہ ہے۔۔۔ ہم معلومات کے سمندر کہ دور میں ہیں۔۔۔ہر طرف جانکاری ہی جانکاری ہے ۔۔۔سب کو کم و بیش کچھ نہ کچھ معلوم ہے یا سب کچھ معلوم ہے۔۔۔اگر کوئی پوری بات نہیں جانتا تو اس نے پڑھ یا سن ضرور رکھا ہوگا۔۔۔کیا یہ ہی وجہ ہے کہ تہذیب و تمدن کے نقوش بننے کی بجائے مٹتے جارہے ہیں۔۔۔معلومات کہ اس لا محدود ذخیرے کی مرہون منت آج بچہ کسی بڑے کی کوئی بات آسانی سے رد کردیتا ہے۔۔۔یقینا وہ معلومات کہ دور کا بھرپور فائدہ اٹھا رہا ہے۔۔۔عموماً یہ بھی سننے کو ملتا ہے ۔۔۔ہمیں پتہ ہے۔۔۔ہم جانتے ہیں۔۔۔لیکن اتنی معلوما ت کہ باوجود معاملات روز با روز بگڑتے جا رہے۔۔۔سب کچھ الٹ پلٹ ہوئے جا رہا ہے۔۔۔پرانے وقت میں معلومات تو تھی مگر ذرائع محدود تھے۔۔۔مخصوص افراد کی جاگیر جانی جاتی تھی۔۔۔آج معلومات کا کوئی دعویدار نہیں ہے۔۔۔آج ذرائع بہت ہوچکے ہیں۔۔۔پہلے کتابیں ، اخبارات اور رسائل معلومات کے بنیادی ذرائع تھے۔۔۔یا بزرگوں کا علم نایاب تھا۔۔۔آج ذریعوں کی بہتات ہے۔۔۔کتابیں ، اخبارات اور رسائل تو اب بھی ہیں بلکہ پہلے سے کہیں زیادہ تعداد میں ہیں۔۔۔مگر آج برقی دور ہے ۔۔۔ہر چیز ہر معلومات با آسانی میسر ہے۔۔۔

Change Way
Change Way

ہم رکتے ہی نہیں ۔۔۔ دیکھتے اور سننے پر دھیان نہیںدیتے۔۔۔سب کچھ چلتے چلتے ہوتا جاتا ہے۔۔۔کسی کی تعریف کسی کی برائی ۔۔۔کسی کی عیادت کسی کی تعزیت ۔۔۔کسی کی شادی کسی کی میت ۔۔۔سب جگہ ہم چلتے رہتے ہیں۔۔۔حال احوال بھی اشاروں میںمعلوم کرلیتے ہیں۔۔۔بظاہر اس جگہ کھڑے ہیںمگر ذہنی طور سے کہیں اور آگے پہنچے ہوتے ہیں۔۔۔ٹہرنے سے اور دھیان سے عاری ہوئے جارہے ہیں۔۔۔جہاں بیٹھے ہوتے ہیں وہاں سے کہیں آگے دیکھ رہے ہوتے ہیں۔۔۔جہاں جانا ہوتا ہے وہاں سے آگے کیا ہے یہ سوچ رہے ہوتے ہیں۔۔۔جیسے روح اور جسم آپسی ناراض ہوئے ہوں ۔۔۔ایک کہیں تو دوسرا کہیں۔۔۔سڑکوں پر آئے دن ٹریفک جام ملتا ہے۔۔۔نکلتے کہیں جانے کیلئے ہیں مگر راستے میں خیال آیا وہاں سے ہوتے ہوئے چلے جاتے ہیں۔۔۔اچانک راستہ بدل لیتے ہیں۔۔۔اس طرح کا معاملہ کم و بیش سب کہ ساتھ ہے۔۔۔ابھی بچہ بہت چھوٹا ہے ۔۔۔مگر اس سے توقعات ایسی وابستہ کر رکھی ہیں۔۔۔جیسے ایک بہت با شعور اور بڑا فرد ہو۔۔۔ہماری کوئی کل سیدھی نہیں ہے۔۔۔روز بروز الجھتے جارہے ہیں۔۔۔

ہر روز انگنت لوگ اپنی زندگی کی لڑائی ہار جاتے ہیں۔۔۔کچھ لوگ بیماریوں سے لڑتے ہوئے مارے جاتے ہیں۔۔۔کچھ لوگوں سے ان کے جینے کا حق انہیں بتائے بغیر ہی چھین لیا جاتا ہے ۔۔۔دھماکے ہورہے ہیں ۔۔۔نا معلوم افراد دندناتے پھر رہے ہیں۔۔۔عمارتوں میں آگ لگ رہی ہے۔۔۔عبادگاہیں محفوظ نہیں ۔۔۔تعلیمی ادارے محفوظ نہیں۔۔۔ہمارے محافظ محفوظ نہیں۔۔۔کون مار رہا ہے ۔۔۔کیوں مر رہا ہے ۔۔۔سگنلز پر کوئی رکنے کو تیار نہیں۔۔۔قانون اور قانون کہ رکھوالوں کا خوف نہیںہے۔۔۔بس سب چل رہا ہیں بلکہ دوڑ رہے ہیں ۔۔۔دھرنے دئیے جارہے ہیں۔۔۔دھرنوں کی حفاظت ہو رہی ہے۔۔۔ہمارے پیارے وطن پاکستان میں قانون کی بالادستی نہیں۔۔۔ایسا لکھنے میں کوئی شرمندگی بھی نہیں۔۔۔اگر کسی کو کوئی ملک قومیت دینے کو تیار نہیں تو وہ پاکستان آجائے۔۔۔یہاں شناختی کارڈ بن جاتا ہے اور پاکستانی کہلایا جانے لگتا ہے ۔۔۔پاسپورٹ بھی بن جاتا ہے ۔۔۔ڈرائیونگ لائسنس بھی بن جاتا ہے ۔۔۔پاکستان کے اربابِ اختیار ایسے لوگوں کو پناہ دے دیتے ہیں۔۔۔کیوں یہ ہم سب کو پتہ ہے۔۔۔اور پھرکسی حادثے کہ بعداسے ڈھونڈتے رہتے ہیں۔۔۔پہلے زخم دیتے ہیں ۔۔۔پھر زخموں پر مرحم رکھنے پہنچ جاتے ہیں۔۔۔ہمارے سیاست دان اپنی حفاظت کیلئے پورے وطنِ عزیز سے محافظوں کے دستے منگوالیتے ہیں۔۔۔بلیٹ سے محفوظ رکھنے والی گاڑیاں مہنگے داموں منگوا لیتے ہیں۔۔۔عوام کی زندگی کوئی معنی و حیثیت نہیں رکھتی ۔۔۔

Bribery
Bribery

پاکستان میں رشوت اور چور بازاری عام ہے ۔۔۔یہاں ادارے روز بروز زبوں حالی کا شکا ر ہورہے ہیں۔۔۔پاکستانی عوام چاہے وہ کسی بھی صوبے یا زبان والی ہو۔۔۔چاہے اس کا تعلق کسی بھی فرقے سے ہو۔۔۔پانی نہیں ، بجلی نہیں، گیس نہیں، ہسپتالوں میں دوائیں نہیں۔۔۔مگر ہمارے سیاست دانوں کی عیش و عشرت میں کوئی کمی نہیں۔۔۔اور انہیں کوئی شرمندگی بھی نہیں۔۔۔ہمارے ملک میں زبانی جمع خرچ اتنا ہے کہ کوئی اندازہ نہیں۔۔۔خبروں کی بھرمار ہے ۔۔۔مگر کوئی سدِ باب نہیں۔۔۔ دہشت گردی کی مذمت کی گونج ہر وقت ہماری سماعتوں سے ٹکراتی رہتی ہے۔۔۔دہشت گرد بھی خوش ہوتے ہونگے ہمارے کئے کو اتنا چرچا ملتا ہے۔۔۔دہشت گرد اپنی دہشت گردی سے مخصوص علاقے کو دہشت زدہ کرتے ہیں۔۔۔مگر میڈیا کی گونج اسے گھر گھر پہنچا دیتی ہے۔۔۔پورے ملک کو دہشت زدہ کردیتی ہے۔۔۔

پاکستان ہماری لگن کا منہ بولتا ثبوت ہے۔۔۔آج ہم اپنی لگن کی بدولت ایٹمی طاقت ہیں۔۔۔ہم میں لگن کی کمی نہیں۔۔۔ہم بھٹکے ہوئے لوگ نہیں تھے۔۔۔ہمیں باقاعدہ بھٹکایا گیاہے۔۔۔ہمیں ہماری منزل سے دور کیا گیا ہے۔۔۔کبھی ہماری سرحدوں پر گولہ بارود پھینک کر۔۔۔کبھی ہم پر الزامات کی بھر مار کر کہ۔۔۔کبھی ہمارے اندر سیاسی غلط فہمیاں پیدا کرکے۔۔۔تو کبھی فرقہ واریت کی بھینٹ چڑھا کر۔۔۔ہماری حکومتوں کو عوامی مسائل کی طرف توجہ دینے کی مہلت ہی نہیں دی جاتی۔۔۔ہم سب الہ کار بنے ہوئے ہیں ۔۔۔اپنے ہاتھوں سے اپنے وطن کی عزت و عصمت پامال کر رہے ہیں۔۔۔ہمارے اربابِ اختیار ان باتوں پر دھیان کیوں نہیں دیتے ۔۔۔ملک کی سالمیت ملک کی عوام سے ہے۔۔۔عوام نے آپ پر اعتماد کرنا شروع کردیا تو آپ کو الیکشن کی بھی ضرورت نہیں پڑے گی۔۔۔آپ کچھ نہیں کرسکتے تو عوام کہ ساتھ روزانہ کی بنیادوں پر کچھ نہ کچھ وقت گزارئے۔۔۔عوام کی اور اپنی راہ پر چلنے کی کوشش کیجئے۔۔۔بھٹکے ہوئے لوگوں کو راستہ مل جائے گا۔۔۔آپ دیکھیں ایسے مشکل حالات میں بھی پاکستان آئے دن کسی نہ کسی جگہ اپنا جھنڈا اونچا کئے جاتا ہے۔۔۔ایسے ہی حالات میں نیوکلئیر پاور بن گئے۔۔۔اگر ہم بھٹکے ہوئے نہ ہوتے تو ذرا سوچئے کہاں ہوتے۔۔۔

ہمیں باقاعدہ طور پر اپنے راستے سے اپنی منزل کی جانب پیش قدمی کرنے سے روکا جا رہا ہے۔۔۔یہ تمام مسائل جو ہمیں درپیش ہیں۔۔۔یہ دراصل مسائل نہیں راستے کی رکاوٹیں ہیں۔۔۔اب ہمیں فیصلہ کرنا پڑے گا کہ دشمن کی رکاوٹوں سے اپنا راستہ اپنی منزل بدل لیں ۔۔۔یا پھر ان سے نبردآزما ہونے کیلئے سدِ باب کریں۔۔۔

Sheikh Khalid Zahid
Sheikh Khalid Zahid

تحریر: شیخ خالد زاہد

Share this:
Tags:
good Sheikh Khalid Zahid sorry way راستے فائدہ لوگ معافی
Labaik Ya Rasool Allah Confirence
Previous Post کل پاکستان لبیک یارسول اللہ کانفرنس بمقام مینار پاکستان میں لاکھوں غلامان رسول کی بھرپور شرکت
Next Post مسئلہ کشمیر، امریکہ و بھارت کی ریشہ دوانیاں اور ہماری حماقتیں
Muslim Killings

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close