تیرے در سے بھی دھتکارے ہوئے ہیں
غم و آلام کے مارے ہوئے ہیں
ہمیں تجھ سے نہ دنیا سے گِلہ ہے
ہم اپنے آپ سے ہارے ہوئے ہیں
تحریر : ساحل منیر

تیرے در سے بھی دھتکارے ہوئے ہیں
غم و آلام کے مارے ہوئے ہیں
ہمیں تجھ سے نہ دنیا سے گِلہ ہے
ہم اپنے آپ سے ہارے ہوئے ہیں
تحریر : ساحل منیر
Start typing to search...
