Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پیرمحل کی خبریں 24/8/2015

August 24, 2015 0 1 min read
Hafiz Najeeb Meeting
Hafiz Najeeb Meeting
Hafiz Najeeb Meeting

پیرمحل (نامہ نگار) پسند کی شادی کرنے والی لڑکی کو اس کے خالہ زاد بھائی نے غیرت کے نام پر موت کے گھاٹ اتارکر نعش غائب کر دی تفصیل کے مطابق تھانہ اروتی موضع اکبر سہوکی رہائشی حفصہ نامی لڑکی نے چند ماہ قبل گھر سے بھاگ کر عمر حیات ولد امام بخش سکنہ عبدالحکیم سے مبینہ طور پر پسند کی شادی کی تھی جس کے اغوا کا مقدمہ حفصہ کے تایا زاد محمد آصف ولد اسحاق کی مدعیت میں عمر حیات ولد امام بخش کے خلاف تھانہ اروتی میں درج کروایا تھا جس کے بعد لڑکی کو پنچائتی طورپرواپس کروایا گیااسی رنج کی بناء پر حفصہ کے خالہ زاد بھائی توقیر ولد ربنواز سہو نے غیرت کے نام پرحفصہ کو قتل کرکے اس کی نعش غائب کر دی جس کے خلاف اروتی پولیس نے اپنی مدعیت میں زیر دفعہ 302/201ت پ کے تحت مقدمہ درج کر کے نعش اور ملزم کی تلاش شروع کردیا ایس ایچ او تھانہ اروتی احمد یار نے بتایا کہ ملزم کو بہت جلد گرفتار کر کے نعش برآمد کر لیں گے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل ( نامہ نگار ) موٹر وے کی تعمیر پاک چین اقتصادی راہداری کے ضمن میں یہ شاہراہ تعمیر وترقی کے نئے دروازے کھولنے کا سبب بننے کے ساتھ ساتھ دور دراز کے فاصلے کو مٹھی میں سمیٹنے کے مترادف دنوں کا سفر گھنٹوں پر محیط کرکے چھوٹے شہروں کے باسیوں کا بڑے شہروں کے ساتھ تجارت کی نئی راہیں کھول دے گا ان خیالات کا اظہارحافظ محمد نجیب اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل نے ہمراہ لینڈ ایکیوزیشن کلکٹر کے ریسٹ ہائوس پیرمحل میں کراچی لاہور موٹروے (M5)مین زیر آمدہ 14چکوک موضع کوہل ،چک319گ ب تا323گ ب ، چک نمبر689گ ب تا693گ ب ، چک نمبر695گ ب تا 697گ ب کے ایوارڈ ریسٹ ہائوس پیرمحل میںزمینداران ،مالکان زیر آمدہ Row کی موجودگی میں اپنے خطاب میں کیا انہوںنے کہا موٹر وے کی تعمیر میں آنے والے رقبہ جات کے مالکان زمینداران کو معاوضہ جات کی ادائیگی جلد ازجلد یقینی بنائیں گے نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے افسران کی بھر پور کوشش ہے کہ ضلع اور تحصیل انتظامیہ کو جلد ازجلد رقم فراہم کردی جائے تاکہ زمینداران مواضعات ہائے کو فی الفور معاوضے کی ادائیگی شروع کی جاسکے انہوں نے کہا کہ حکومت کی طرف سے کراچی لاہور موٹروے (M5)کے راستے میں آنے والے رقبہ جات کے زمینداروں کسانوں کو معاوضہ جات کی بروقت ادائیگی حکومت کی کسان دوست اور تاجر دوست پالیسی کا مظہر ہے جن کسانوں زمینداروں کے رقبہ جات سے موٹر وے گذرے گی ان کے باقی رقبہ جات کمرشل ہونے سمیت باقی ماندہ رقبہ کی قیمت کمرشل ہونے سے علاقہ میں مثالی ترقی ناگزیر ہے انہوںنے کہا کہ اگر کسی زمیندارکسان کو اپنے رقبہ کے معاوضہ جات کی فراہمی میں کسی قسم کی رکاوٹ پیش آئے یا کسی قسم کا کوئی اعتراض ہو تو میرے دروازے شکایت کے ازالہ کے لیے ہروقت کھلے ہے انشاء اللہ قلیل مدت میں متاثرہ کسان زمیندار کے اعتراض کو دورکیا جائے گا انہوںنے کہا تحصیل پیرمحل سے گذرنے والے کراچی لاہور موٹروے (M5)کے راستے میں ہر رکاوٹ کو دور کردیا ہے تاکہ جلد از جلد کراچی لاہور موٹروے (M5)پایہ تکمیل ہوکر اقتصادی ترقی اس علاقہ کا مقدر ہوسکے اس موقع پر ان کے ہمراہ لینڈ ایکیوزیشن کلکٹربھی موجود تھے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل ( نامہ نگار )سرکاری لکڑی چوری کرکے لے جاتے ہوئے ڈالہ دوڈالہ سوار گرفتار لاکھوں روپے کی لکڑی برآمد مقدمہ درج تفصیل کے مطابق جنگل بھسی سے سرکاری لکڑی مالیت ایک لاکھ15ہزارڈالہ نمبریRIO-5089جس کوڈرائیور محمد حمید ولد محمد خاں ساکن چک717گ ب چلا ر ہاتھا چوری کرکے لے گئے جارہے تھے کہ SOFOندیم اشرف وڑائچ نے سرکاری لکڑی چوری کرکے لے جاتے ہوئے ڈالہ ڈرائیور محمد حمید اور لکڑی چور صفدر ولد اختر ساکن چک728گ ب کو چوری شدہ لکڑی سمیت پکڑکر پولیس کے حوالے کردیا جبکہ پانچ لکڑی چور موقع سے فرارہوگئے پولیس نے چوری شدہ لکڑی قبضہ میںلے کر مقدمہ درج کرلیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل ( نامہ نگار )شراب فروش گرفتار مقدمہ درج تفصیل کے مطابق غلام مرتضیٰ اے ایس آئی نے درکھانہ روڈ پر جاتے ہوئے موٹرسائیکل نمبرTSL-2595پر سوار شراب فروش محمد یٰسین ولد عبداللطیف ساکن سی پلاٹ کو گرفتارکرکے اس کے قبضہ سے 30لٹر شراب برآمد کرکے زیردفعہ3/4ت پ مقدمہ درج کرلیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل ( نامہ نگار ) ریلوے گرائونڈ میں تاش پر جوا کھیلتے ہوئے تین جواری رنگے ہاتھوں گرفتار دائو پر لگی نقد رقم اور تاش برآمد تفصیل کے مطابق چوکی انچارج خالد طیب نے مخبر کی اطلاع پر ریلوے گرائونڈ میں تاش پر جوا کھیلتے ہوئے تین جواریوں ذیشان ولد ناصر ، افضل ولد محمد منیر ، احسان ولد مہر حسن ساکنان تاندیلیانوالہ کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرکے جواء پر لگی رقم 2100روپے مع تاش برآمد کرکے 5قمار بازی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل ( نامہ نگار )سڑک کے حادثات میں خواتین سمیت 8افراد شدید زخمی تفصیل کے مطابق موٹرسائیکل کا ٹائر برسٹ ہونے کے باعث موٹرسائیکل سوار مبارک علی ولد عبدالعزیز ، جعفراں بی بی زوجہ عبدالعزیز ، رضیہ زوجہ رمضان ساکنان سی پلاٹ شدید زخمی ہوگئے سڑک کے دیگر واقعات میں شفقت مارکس ولد نذیر مسیح ساکن شادمان کالونی ،محمد صدیق ولد علی محمد ، یحیٰ ولد محسن ، عمر ولد چاند ، اسد علی ولد ارشد ساکن چک 665/6گ ب زخمی ہوگئے زخمیوں کو سول ہسپتال میں طبی امدا د دی گئی

Hafiz Najeeb Meeting
Hafiz Najeeb Meeting

Share this:
Tags:
Death girl home kidnapped Love marriage police sister اغوا پسند تھانہ شادی گھر لڑکی موت
Petro Poroshenko
Previous Post یوکرینی فوج کو جدید ہتھیاروں سے لیس کیا جائے گا: پیٹرو پوروشینکو
Next Post ایم کیو ایم حکومت سے مذاکرات پر آمادہ، وفد آج وزیراعظم سے ملاقات کرے گا
Farooq Sattar and Nawaz Sharif

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close