کیف (جیوڈیسک) شورش زدہ ملک یوکرین کے صدر پیٹرو پوروشینکو نے کہا ہے کہ مشرقی حصے کی ابتر صورتحال کے تناظر میں ملکی فوج کو جدید ہتھیاروں سے لیس کیا جائے گا۔

Start typing to search...