Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ملکہ کی خبریں 1/3/2017

March 1, 2017 0 1 min read
GOVT HIGH SCHOOL
GOVT HIGH SCHOOL
GOVT HIGH SCHOOL

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) پاکستان مسلم لیگ ن ،پاکستان پیپلز پارٹی ۔پاکستان تحریک انصاف اور ق لیگ کی قیادت کا ویر مکاو مشن جاری ۔11سال بعد قتل کے مقدمہ میں نامزد ملزمان کا فی سبیل اللہ راضی نامہ ۔علاقہ بھر میں ،امن کی آشا،مشن کامیابی سے جاری ،معززین علاقہ کا ضلع ناظم چوہدری محمد علی تنویر۔پاکستان پیپلز پارٹی گجرات کے صدر ضیاء محی الدین اور پاکستان تحریک انصاف گجرات کے مرکزی رہنما سید فیض الحسن شاہ کو خراج تحسین۔تفصیل کے مطابق 2006میں سید گلزار حسین شاہ نمبر دار ۔سید مظہر حسین شاہ اور سیداظہر مہندی شاہ کے بھائی سید ھادی شاہ کو کھاریاں میں قتل کر دیا تھا ۔سید ھادی شاہ کے قتل میں بلال احمد حسیب احمد ۔شہزاد حسن۔سوھنا ۔اور نعمان بٹ نامزد ملزمان تھے جنہیں عدالت سے 25/25سال کی قید سنائی گئی تھی ۔ضلع گجرات کی سیاسی قیادت نے ضلع کے امن کے لئے اپنی کوششیں جاری رکھیں ۔بلا خر ضلعی قیادت کی کوششیں رنگ لے آئیں ۔اور سید گلزار حسین شاہ نمبر دار ۔سید مظہر حسین شاہ اور سید مہندی شاہ نے اپنے بھائی کے قاتلوں کو دیت لئے بغیر فی سبیل اللہ معافی کا اعلان کیا ۔اس خوشی کے موقع پر دونوں فریقین اور حاضرین نے تالیاں بجا کر ایک نیک اور احسن فیصلے کی داد دی ۔ چیئرمین ضلع کونسل گجرات چو ہدری محمد علی تنویر ، سید فیض الحسن شا ہ کلیوال سیداں رہنما پاکستان تحریک انصا ف ، چو ہدری ضیا ء محی الدین ضلعی صدر پا کستا ن پیپلز پا رٹی گجرات اور سید جعفر حسین شا ہ آف رسولپور سیداں کی کا وشوں سے سید ہا دی حسین شا ہ کے لو احقین سید گلزار حسین شا ہ ، سید مظہر حسین شا ہ اور سید اظہر مہندی نے اپنے بھا ئی کا قتل فی سبیل للہ معا فی دینے کے بعد علاقہ بھر امن کا گہوارہ بن گیا ہے ۔جس کا سہرا تمام سیاسی جماعتوں کے سربراہان کو جاتا ہے ۔ اکٹھ میں شر کت کرنے والوں میں ،سید حماد شاہ۔چیئرمین یو سی ملکہ ملک محمد اقبال اعوان۔چیئرمین یو سی بھگوال ملک صفدر اعوان ۔ملک امجد بھگوال ۔سابق ناظم ملکہ راجہ عابدحسین آف ملاگر ، ملک صفدر ، چیئرمین یو سی گلیانہ ڈاکٹرمحمد عباس ، راجہ ذوالفقا ر ،وائس چیئرمین ملک زاہد اعوان ، راجہ رئیس کسان ممبر یو سی ملکہ پی ٹی آئی یو سی ملکہ ملک ظفر اعوان جند ، چو ہدری لطیف گلیانہ ، چو ہدری پرویز گو ٹر یالہ ، جا وید بٹ دھم ، نعمان ایڈووکیٹ ، ملک غلا م حیدر اعوان، محبوب ایڈووکیٹ ۔جاوید بٹ دھم۔چوہدری سجاد اکبر سابق ناظم گلیانہ۔چوہدری اکرم۔راجہ خرم ایڈووکیٹ۔راجہ منظور حسام ۔راجہ نعیم ممبر یو سی ملکہ ۔ملک اقبال ملکہ پوہیہ ۔ملک جاوید جیالا۔سید جعفر حسین شاہ۔چوہدری محمد لطیف ٹھیکیدار۔صوبیدار لطیف۔سید محسن شاہ ۔سید سلیم شاہ۔پٹواری سید شمشاد حسین شاہ۔سید محمود الحسن شاہ۔سید رضوان شاہ۔سید عظمت شاہ۔نعمان ایڈووکیٹ۔ذوالفقار بٹ ۔پاکستان ٹیلی ویژن نیوز فرانس کے نمائندہ اور پاک پریس کلب فرانس کے صدر زاہد مصطفی اعوان ۔کے علاوہ کثیر تعداد میں معززین نے شرکت کی اور راضی نامے کے تاریخی فیصلے کو سراہا ۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ضلع چیئرمین چو ہدری محمد علی تنویر نے کہا کہ معا ف کرنا ظا ہری طو ر پر ایک چھو ٹاسا لفظ ہے مگر معا ف کر دینا بہت بڑا کام ہے ، سا دات فیملی نے بٹ فیملی گلیا نہ کو معا ف کر کے بڑے پن کا مظا ہرہ کیا ہے۔ سید فیض الحسن نے کہا کہ سید گلزار حسین شاہ نمبر دار ۔سید مظہر حسین شاہ اور سید مہندی شاہ کے فیصلے سے علاقہ امن کا گہوارہ بن جائے گا ۔پی پی پی کے ضلعی صدر چوہدری ضیاء محی الدین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالی دونوں فریقین کو استکامت دے ۔آمین ۔ ضیا ء محی الدین نے مذیدکہا کہ معا ف کرنا بہت اچھا عمل ہے۔چیئرمین یو سی ملکہ ملک اقبال نے مبا رک با د ی ۔راجہ عابد حسین نے کہا سادات فیملی نے اچھا کا م کیا ہے ۔آخر میں حافظ کاظم حسین شاہ نے دعا کروائی۔اور آخر میں مہمانوں کے لئے ریفریشمنٹ کا اہتمام کیا گیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) ٹھیکید ار ملک محمد یو نس اعوا ن ، صو بید ار محمد ذو ا لفقا ر ، ملک محمد افتخا ر ، ملک محمد امتیا ز کی و ا لد ہ محتر مہ ر ضا ئے ا لہی سے انتقا ل کر گئیں ۔ ان کی نما ز جنا ز ہ آ با ئی گا ئو ں بھگو ا ل میں ادا کر د ی گئی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ملکہ (عمر فاروق اعوان) چو ہد ری مست عمر ان ہیڈ ما سٹر گو ر نمنٹ ا سلا میہ ہا ئی سکول ملکہ و سٹا ف کے ز یر ا ہتما م گو ر نمنٹ ا سلا میہ ہا ئی سکو ل ملکہ میں ، کیر یئر کو نسلنگ اور بہتر ین سکول کا ا نتخا ب ، کے مو ضو ع پر سیمینا ر کا انعقا د ۔ سیمینا ر کا مقصد خصو صا چھٹی ا و ر نو یں جما عت سمیت دو سر ی کلا سز میں طلبہ کا زیا دہ سے زیا دہ دا خلہ تھا ۔ علا قے بھر سے وا لد ین اور طلبا ء کی خصو صی شر کت ۔ نقیب محفل سا بق ا ے ای او افضا ل احمد خا ں اعوا ن تھے ۔ جبکہ مہمان خصو صی ممتا ز سیا سی و سما جی شخصیت ملک افتخا ر اعوا ن تھے ۔ سیمینا ر کے دیگر مقر ر ین میں ملک ظفر ا قبا ل اعوا ن پا کستا ن تحر یک انصا ف ، ملک غلا م حید ر اعوا ن سا بق چیئر مین یو سی گلیا نہ ، ملک اشفاق حسین جنر ل کو نسلر ،یا سر ا قبا ل ایڈ وو کیٹ ، ما ہر تعلیم فیصل ر شید اعوا ن لہڑ ی ، سر محمد فیا ض بھگو ا ل اور سا بق ہیڈ ما سٹر گو ر نمنٹ ہا ئی سکول گو ٹر یا لہ تھے ۔ مقر ر ین نے گو ر نمنٹ اسلا میہ ہا ئی سکو ل ملکہ کو علا قے بھر کا بہتر ین سکول قر ار دے دیا اور کہا کہ گو ر نمنٹ ا سلا میہ ہا ئی سکو ل ملکہ میں اس و قت سب سے بہتر ین سٹا ف مو جو د ہے جن میں ایم فل ، ایم اے ، ایم ایس سی اسا تذ ہ شا مل ہیں ۔ سکو ل کی خو بصو ر ت بلڈ نگ اور بہتر ین سا ئنس لیب سو لہ سے ز ا ئد کمپیو ٹرسے آ را ستہ کمپیو ٹر لیب ، خو بصو رت لا ئبر یر ی اور و سیع گر ا ئو نڈ ہے ۔ اپنے بچو ں کے بہتر ین مستقبل کے لیے ہمیں چا ہیے کہ ہم ا پنے بچو ں کو گو ر نمنٹ ا سلا میہ ہا ئی سکول ملکہ میں دا خل کر و ا ئیں تا کہ ان کی تعلیم کے سا تھ سا تھ ان کی تر بیت بھی ہو سکے ۔ یہی ادا رہ ہے جس کے تعلیم یا فتہ کئی ا فر اد اس و قت بطو ر ڈا کٹر ، ا نجینیئر ، ا سا تذ ہ اور فو ر سز میں بطو ر آ فیسر ز کا م کر ر ہے ہیں ۔ پر و گرا م کے آ خر میں ہیڈ ما سٹر چو ہد ری مست عمر ا ن نے پر و گر ا م میں شر یک تما م و ا لدین ، طلبہ اورمہما نو ں کا شکر یہ ادا کیا کہ انہو ں نے شر کت فر ما کر ہما ری حو صلہ افز ا ئی کی۔ انہو ں نے کہا کہ آ پ سب ہما را پیغا م لو گو ں تک پہنچا ئیں انہو ں کو اس با ت پر قا ئل کر یں کہ و ہ اپنے بچو ں کو مختلف پر ا ئیو یٹ سکو لو ں میں دا خل کر و ا نے کی بجا ئے گو ر نمنٹ سکو لز میں دا خل کر و ا ئیں ۔ پر و گر ا م کے آ خر میں شر کا ء کے لیے ضیا فت کا بھی ا ہتما م کیا گیا تھا ۔ عوا می و سما جی حلقو ں نے گو ر نمنٹ ا سلا میہ ہا ئی سکو ل ملکہ کی اس کا و ش کو سر ا ہا ہے اور کہا ہے کہ ایسے پر و گر ا مز سے سر کا ری سکو لو ں میں طلبہ کی تعدا د بہت بڑ ھ جا ئے گی۔

Share this:
Tags:
leader malka murder pakistan peoples party suspects پاکستان پیپلز پارٹی قتل قیادت ملزمان ملکہ
Ziarat
Previous Post زیارت کی خبریں 1/3/2017
Next Post پنجابی ہو یا افغان
Sehwan Sharif Blast

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close