Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پنجابی ہو یا افغان

March 1, 2017 0 1 min read
Sehwan Sharif Blast
Sehwan Sharif Blast
Sehwan Sharif Blast

تحریر : عبدالغنی شہزاد
لاہور اور سہون شریف کے بالخصوص اور دیگر شہروں کے بالعموم دلخراش سانحات نے پاکستان کو ہلا کرکے رکھ دیا اتنے بڑے صدمے کے بعد قومی وحدت اور اجتماعیت کی ذیادہ ضرورت ہوا کرتی ہے لیکن بدقسمتی سے ہم وہ قوم ہیں ،کوئی جل رہا ہوتا ہے دوسرے کواس کی آگ پر سگریٹ سلگانے کی فکر رہتی ہے … لاہور سانحے میں ملوث افراد کے بارے میں پوری تاکید اور تکرار سے وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے یہ تاثر دینے کی بھر پورکوشش کی کہ دہشت گردوں کا تعلق خیبر پختونخواہ سے ہے جہاں ان کی حریف جماعت پی ٹی آئی کی حکومت ہے اور ان کے دہشت گردوں نے پنجاب کو نشانہ بنایا اس کے بعد پنجاب حکومت کے آفیسران کی ایمائ پر دہشت گردی کے خلاف احتیاطی تدابیر کے اطلاع ناموں اور سرکلر میں پٹھانوں اور ان کے مخصوص کاروبار کاذکر کرکے ان پر کھڑی نظر رکھنے کی استدعاکی گئی تھی اس کے بعد سوشل میڈیا پر پنجاب پولیس کی جانب سے پٹھانوں کی پکڑدھکڑ کی ویڈیو وائرل ہوئی جس نے تیل پر جلتی کا کام کیا ، اس پر قومی سیاستدانوں، دانشوروں نے ناپسندیدگی کا اظہار کرتے ہوئے اس تعصبانہ عمل کو قومی وحدت کے خلاف قراردیا اس قسم کی عصبیت کے بارے میں معروف تاریخ دان ابن خلدون نے قبائلی معاشروں کے خدوخال بیان کرنے کے دوران ’عصبیت‘ کی اصطلاح پہلی دفعہ استعمال کی تھی۔

نسلی، لسانی، رنگت اور برادری کی بنیاد پر انسانوں کے بیچ تفریق تاریخ کا حصہ ہے ۔ کئی سو سال قبل یورپ میں نشاة ثانیہ کے بعد انسانی مساوات اور جمہوریت کا علم بلند ہوا لیکن حقیقی مساوات کی جانب نوع انسانی کی پیش رفت کا عمل تاحال جاری ہے ۔ سیاہ فام باشندوں کو غلا م رکھنے کی حامی ریاست ہائے متحدہ امریکہ ہو یا نسلی برتری کا علم بردار جنوبی افریقہ، عقل و فہم کے دریچے وا ہونے میں کچھ وقت تو لگتا ہے ۔ سیاست میں جمہوری بندوبست انسانی مساوات کی بنیاد پر قائم ہے اور تفریق کی گنجائش اس بندوبست میں موجود نہیں۔ برصغیر پاک وہند میں تفریق کی ایک شکل ذات پات یا برادری کی بنیادپر امتیاز کرنا ہے ۔ اس تفریق کی جڑیں ہندوستانی معاشرے کی تاریخ میں پیوستہ ہیں۔ ویسے پنجاب کے رویے کے متعلق چھوٹے صوبوں کے خدشات پہلے سے ہیں اور میاں نوازشریف پر یہ الزام بھی ہے کہ وہ صرف لاہور ہی کو پاکستان سمجھتے ہیں ان کو پشاور کراچی اور کوئٹہ سے دل چسپی نہیں ہے۔

اس سے قبل بھی حکومت کی جانب سے تقسیم کئے گئے پمفلٹ میں پھٹانوں یا بلوچوں کے حلیے والی تصاویر کی اشاعت پر سینٹ میں سینیٹر حافظ حمداللہ نے احتجاج کرتے ہوئے حکومت سے جواب طلبی کی تھی ، اگر حکومتی سطح پر نسلی اورقومی تعصبات کو ہوادینی ہے تو پھر تاریخ میں” جاگ پنجابی جاگ ” سندھودیش “جناح پور”آزاد پختونستان ” آزاد بلوچستان “کا نعرہ بلند کرنے والوں کو غدار کیوں کہا گیا ؟ پاکستان تمام اقوام کا مشترکہ گھر ہے ،یہ ایک حسین گلدستہ کی مانند ہے ،ہر پھول کی خوشبو الگ الگ ہے اور ایک جسم کی مانند ہے ، اور پاکستان کے اغراض ومقاصد اور سلوگن میں اس قسم کے بدبودار نعروں کی کوئی گنجائش نہیں ہے … کون سا ایسا پاکستانی ہوگا جو اصغر سودائی کے اس نعرے سے واقف نہ ہوگا کہ پاکستان کامطلب کیا لاالہ الااللہ ، اس نعرے کے بارے میں قاعد اعظم نے کہاتھا “تحریک پاکستان “میں 25فیصد حصہ اصغر سودائی کا ہے اس نظم کے کچھ الفاظ یوں ہیں پنجابی ہو یا افغان
مل جانا شرط ایمان
ایک ہی جسم ہے ایک ہی جان
ایک رسول اور ایک خدا
پاکستان کامطلب کیا ؟
لاالہ الااللہ …

Pakistan
Pakistan

اس ملک کے بنانے اور چلانے میں تمام اقوام کی قربانیاں شامل ہیں لیکن پشتون ایک ایسی قوم ہے جس کے بارے میں ایک دوست کا کہنا ہے کہ پشتون بھی کمال کے لوگ ہیں جنگ عظیم ہو تو تاج برطانیہ کو یہی دکھائی دیتے ہیں جو لڑ سکتے ہیں تاج برطانیہ کی خاطر بلاوجہ مرنے کو پشتون حاضر ہیں۔ جہازوں کے جہاز بھر کر پشتون سات سمندر پار بھیجے جاتے ہیں اور یہ جہاز تابوت اور بہادری کے تمغے لے کر پلٹتے ہیں۔ کشمیر کا مسئلہ ہوتا ہے تو باقاعدہ فوج کے انگریز کمانڈرز لڑنے سے انکار کر دیتے ہیں۔ ایسے میں بس بہادر پشتون قبائلی ہی لڑ سکتے ہیں۔ مرنے کو پشتون حاضر ہیں۔ ان کے لشکر جا جا کر لڑتے ہیں۔ جو سامنے آتا ہے اسے بہادری سے مار ڈالتے ہیں اور خوب مال غنیمت کماتے ہیں۔ کمیونسٹوں کو خیال آتا ہے کہ سرمایہ دار غریبوں کا استحصال کر رہے ہیں تو پھر مرنے کو پشتون حاضر ہیں۔ پشتون ہی ان کے لئے بندوق اٹھاتے ہیں۔ امریکیوں کے کہنے پر سعودی توجہ دلائیں تو باقی ماندہ پشتونوں کو خیال آتا ہے کہ روسی تو ملحد اور خدا دشمن ہیں، اگر لڑنا ہی ہے تو خدا پرست امریکیوں کے ساتھ مل کر لڑنا چاہیے ، ثواب کے علاوہ ڈالر بھی ملتے ہیں۔ مرنے کو پشتون حاضر ہیں۔ یوں غریبوں کے لئے لڑنے والے پشتون اور خدا کے لئے لڑنے والے پشتون ایک دوسرے کے گلے کاٹنے لگتے ہیں۔

روسی شکست کھا کر چلے جاتے ہیں تو عرب مجاہدین توجہ دلاتے ہیں کہ اصل دشمن تو امریکی ہیں۔ جو پشتون یہ ہدایت پانے سے انکار کر دیتے ہیں وہ مار دیے جاتے ہیں۔ امریکہ پر نائن الیون کا حملہ ہو جاتا ہے ۔ امریکہ بدلے میں پشتونوں پر حملہ کر دیتا ہے ۔ پشتون ایک بار پھر مرنے کو حاضر ہیں۔ کچھ امریکہ سے لڑتے ہوئے مارے جاتے ہیں اور کچھ امریکہ کے لئے لڑتے ہوئے مارے جاتے ہیں۔ پھر بعض قبائلیوں کو خیال آتا ہے کہ جو امریکہ کا یار ہے وہ غدار ہے ۔ وہ مرنے کو پھر حاضر ہو جاتے ہیں اور پاکستانی ریاست سے ہی لڑنا شروع کر دیتے ہیں۔ یہ سوچے بغیر کہ یہ افغانستان نہیں ہے جہاں لڑنا آسان ہو۔ جس علاقے میں لڑائی ہو رہی ہے وہ پشتونوں کا اپنا گھر ہے ۔ یوں ہزاروں پشتون مر جاتے ہیں اور لاکھوں اپنا گھر چھوڑنے پر مجبور ہو جاتے ہیں۔ مرنے کے شائق بعض پشتون ملک بھر میں خودکش دھماکے کرتے ہیں کہ ہم تو مرنے کا لطف لیتے ہی ہیں، باقیوں کو بھی اپنے ساتھ شامل کریں۔ جو پشتون مرنے سے بچنے کے لئے اپنے گھر چھوڑ کر پناہ لینے کو مارے مارے پھر رہے ہوتے ہیں، وہ پھر زد میں آ جاتے ہیں۔ ایک طرف ان کو طالبان مارتے ہیں اور دوسری جانب ریاست ان کو دہشت گرد سمجھنے لگتی ہے۔

اب تو سنا ہے کہ یہ حکم بھی نکلا ہے کہ خودکش بمبار غریب پشتون محنت کشوں کے روپ میں پھر رہے ہیں ان پر خاص نظر رکھی جائے ۔ حکم دینے والے بھی مجبور ہیں کہ انہوں نے دہشت گردوں کو روکنا ہے جو یہی حلیہ بنا کر گھوم رہے ہیں اور یہ غریب پشتون بھی مجبور ہیں کہ انہوں نے روزی روٹی کمانی ہے ۔ جس شدت سے روزانہ دہشت گردی کی رپورٹیں آ رہی ہیں اور ساتھ ہی خودکش حملہ آوروں کے نام اور تصویر دیے جاتے ہیں، تو اس کے بعد کہیں پنجاب اور سندھ کے عوام بھی ہر پشتون کو پکا دہشت گرد نہ سمجھنے لگیں۔ کہیں خوفزدہ لوگ ویسی ہی وحشت نہ دکھانے لگیں جیسے کہ ہماری تاریخ میں وہ بارہا دکھاتے رہے ہیں۔ نفرتوں کا سودا زیادہ بکنے لگا تو پھر کیا ہو گا؟ یاد رہے کہ دنیا میں سب سے زیادہ پشتون آبادی والا شہر پشاور یا کابل نہیں بلکہ کراچی ہے ۔ بے شمار پشتون پنجاب کے شہروں میں روزی کماتے دکھائی دیتے ہیں۔ پشتونوں کو اگر ان علاقوں میں خودکش حملوں اور دہشت گردی کی راسخ علامت بنا دیا گیا تو انجام کیا ہو گا؟ تصور کرنے میں مشکل پیش آ رہی ہے تو مہاجر کیمپوں میں رہنے والے مجبور پشتونوں کو دیکھ لیں۔ کہنے کا مقصد یہ کہ پوری دنیا میں پشتون ہر موڑ پر تختہ مشق ہیں۔

Abdul Ghani Shehzad
Abdul Ghani Shehzad

تحریر : عبدالغنی شہزاد

Share this:
Tags:
afghanistan Communities individuals lahore pakistan punjabi societies terrorists افراد افغان پاکستان پنجابی دہشت گرد شہروں لاہور معاشروں
GOVT HIGH SCHOOL
Previous Post ملکہ کی خبریں 1/3/2017
Next Post گھٹتا جاتا ہے خط پیمانہ
Man in Tention

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close