Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

انسان کو حیوان بنا دیتی ہے یہ غربت!

October 16, 2016October 16, 2016 0 1 min read
Poverty in Pakistan
Poverty
Poverty

تحریر: اختر سردار چودھری ،کسووال
پاکستان سے غربت کا خاتمہ ممکن ہے، پاکستان میں وہ صبح آ سکتی ہے ،جس کا ذکر ساحر لدھیانوی نے کیا ہے صرف چند اقدامات اٹھانے پڑتے ہیں مثلاََ سب سے پہلے حکومت کی پالیسی بدلنا ہو گی، کیونکہ چاہے جو بھی حکومت رہی ہو اب تک حکومت کو ا یک عام آدمی کے مسائل سے دلچسپی ہی نہیں ہے ،اور نہ ہی ایوانوں میں اس بات کی ضرورت محسوس کی جاتی کے عام آد می کے مسائل کے حل سے متعلق قانون سازی کی جائے۔غریب کو بھاری ٹیکس ،مہنگائی ،بے روزگاری سے مارا جا رہا ہے ۔غربت کی بجائے غریب کا خاتمہ ہر حکومت کی پالیسی ہے ۔حل یہ ہے کہ عام افراد کی ضرورت کی بنیادی 20 اشیاء جن میں چینی ،گھی ،دالیں سبزی،بجلی،کپڑا،کتابیں ،ادویات وغیرہ انتہائی کم نرخوں پر دستیاب ہوں ۔دیگر اشیاء پر اتنا ہی ٹیکس بڑھایا جا سکتا ہے جو صرف امراَ کے استعمال کی ہیں ۔دوسرا قدم کرپشن کا خاتمہ کیا جائے، غربت کی ایک اور وجہ کرپشن ہے ، اوپر سے نیچے تک تمام ادارے اس گھناؤنے فعل میں ملوث ہیں۔ انصاف دینے والی عدالتیں پولیس وغیرہ۔اس کا حل صرف قانون کا نفاذ ہے ،عدل و انصاف میں تیزی ہے احتساب ہے۔
بھوک پھرتی ہے میرے ملک میں ننگے پائوں
رزق ظالم کی تجوری میں چھپا بیٹھا ہے

دنیا میں ہر سال 17 اکتوبر کو غربت کے خاتمے کا عالمی د ن منایا جاتا ہے۔یہ دن سب سے پہلے 1987 ء کو فرانس میں منایا گیا ،جب لیبرٹی پلازہ کے گرد ایک لاکھ لوگ جمع ہوئے، ا س مقصد کے تحت کہ غربت اور بھوک کے ستائے انسانوں کی آواز بلند کی جا سکے ۔پھر اس دن کی 1993 ء میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں باقاعدہ قرارداد منظور کی گئی تھی۔جس کا ماٹو تھا” جب بھی انسان انتہائی غربت میں رہنے پر مجبور ہوگا تو یہ انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہوگی” ۔ ہم سب کو مل کر اس بات کو یقینی بنانا ہے کہ یہ حقوق سب کو فراہم ہوں، یہ ہماری بنیادی ذمہ داری ہے ۔”اس کے علاوہ اس دن کو منانے کا مقصد پوری دنیا میں غربت کے خاتمے کیلئے عالمی برادر ی میں احساس پیدا کرنا ہے ۔ اس دن کی اہمیت کے پیش نظر پاکستان سمیت دنیا بھر میں مختلف فورم پرسیمینار، مذاکرئوں، مباحثوں اور خصوصی پروگرامز کا اہتمام کیاجاتا ہے ۔

ایٹمی طاقت کے حامل پاکستا ن کی 60 فیصد آبادی غربت کی سطح سے نیچے زندگی گزار رہی ہے ،جہاں ہر تیسرا فرد غربت کا شکار ہے ۔مہنگائی اور بے روزگاری روز بروز بڑھتی جا رہی ہے اور حکمران کہتے ہیں کہ غربت ختم کرنے کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں۔حالانکہ چند سال سے غربت کی سطح میں بھیانک اضافہ ہوا ہے ۔چشم فلک نے ان چند سال میں دیکھا کہ لوگ غربت سے تنگ آ کر خود کشیاں کر رہے ہیں ،اپنے بچوں کو فروخت کرنے کے لیے بازار میں آ گئے ،ماں نے بھوک سے تنگ آ کر اپنے بچوں کو قتل کر دیا ،لوگ جرائم کی طرف متوجہ ہو رہے ہیں۔ سابقہ چیف جسٹس نے کہا تھا ،ہمارے ملک میں غربت سب سے بڑا جرم ہے ،جھوٹ ،ملاوٹ ،دھوکہ دہی ،ڈاکہ ،چوری اور بھیک مانگنا یہ سب شوق سے نہیں کر رہے ، گردوں کے علاوہ اس غربت کے ستائے لوگ اپنی عزت تک بیج رہے ہیں ۔
کتنا مجبور کتنا لاچار بنا دیتی ہے یہ غربت
انسان کو حیوان بنا دیتی ہے یہ غربت

Poverty Reduction
Poverty Reduction

غربت کے خاتمے کا تعلق ملک کی ترقی سے جڑا ہے، کوئی ملک اس وقت تک ترقی نہیں کر سکتا جب تک اس ملک کے بے روزگار افراد کو روزگا ر نہ دیا جائے اور جب ملک کے ہر فرد کو اس کی صلاحیت کے مطابق روزگارمل جائے تو غربت خود بخود ختم ہو جاتی ہے ۔ہر حکومت دعوے تو کرتی ہے لیکن صرف دعوے ہی کرتی ہے، پاکستان کے لیے یہ ایک بدقسمتی ہے کہ اس ملک پر اقتدار ان چند خاندانوں کو ہی ملا جنہوں نے اس کے وسائل کو بے دردی سے ا ستعمال کیا اور اپنے کاروبار اور اولاد کو اس ملک سے باہر دیگر ممالک میں جمایا ،ایسے حکمرانوں کو جن کا سب کچھ بیرون ملک ہو جو صرف پاکستان میں حکومت کرنے کے لیے تشریف لائیں اور جب حکومت میں بھی ہوں تب بھی زیادہ عرصہ ملک سے باہر گزرے اپنے کاروبار کے تحفظ کے لیے ایسے ملک میں کیونکرکرپشن ،مہنگائی،ناانصافی کو روکا جا سکتا ہے، حیرت عوام پر بھی ہوتی ہے، جو مسلسل ان کو ہی ووٹوں کے ذریعے منتخب کر تی ہے ۔اگر حکمران واقعی عوام کے ساتھ مخلص ہوں تو عوام کو روزگار مہیا کریں اپنے اثاثہ جات اپنے ملک میں لائیں ،یہاں سرمایہ کاری کریں ،عوام کو چاہیے ایسے حکمرانوں کو ووٹ بالکل نہ دیں جن کے اثاثے یا اولاد بیرون ملک ہو اتنی سی عقل و شعور جس دن عوام کو آ گئی اس دن ملک سے غربت خود بخود ختم ہو جائے گی۔ایک طرف ہمارے حکمران عوام کو تو صبر کی تلقین کرتے ہیں دوسری طرف اپنی شہ خرچیوں میں کمی نہیں لاتے۔

ایک تلخ حقیقت یہ بھی ہے کہ ہر تیسرا پاکستانی غربت کی گرفت میں ہے یعنی اٹھارہ کروڑ کی آبادی میں سے پانچ کروڑ ستاسی لاکھ افراد غربت کی سطح کے نیچے اپنی زندگی گزار رہے ہیں۔ان افراد میں بلوچستان کی نصف سے زائد، سندھ کی تینتیس فیصد،خیبر پختونخواہ کی بتیس فیصد اور پنجاب کی انیس فیصد آبادیاں شامل ہیں۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پچھلے 5 برسوں میں خط غربت سے نیچے زندگی گزارنے والوں کی تعداد دوگنی ہو گئی ہے انکے پیش کردہ اعداد شمار کے مطابق54 فیصد پاکستانی خط غربت سے بھی نیچے زندگی بسر کر رہے ہیں۔مگر یہ اعداد و شمار حکومت کی وضع کردہ غربت کی نئی تعریف کے مطابق ہیں۔حکومت نے خط غربت کی تعریف ہی بدل دی ہے۔ اب یومیہ دو ڈالر یعنی قریباً200 روپے روزانہ (6000 روپے ماہانہ) کمانے والے لوگ خط غربت سے نیچے شمار کیے جاتے ہیں۔

جبکہ عالمی بنک کے مطابق پاکستان کی 60 فیصدسے زائد آبادی کی یومیہ آمدن دو ڈالر سے بھی کم ہے جبکہ ایک ڈالر یومیہ کمانے والے لوگ بھی 25 فیصد سے زائد ہیںہم یہاں 200 یومیہ کمانے والے کا رونا رو رہے ہیں جو کہ حکومت کی نظر میں غریب شمار ہی نہیں ہوتے۔ اگر تین یا چار ڈالر یومیہ کمانے والوں کو شامل کیا جائے تو یہ تعداد 90 فیصد سے بڑھ جائے گی۔ جبکہ حکومتی اعداد و شمار کے لحاظ سے 54 فیصد لوگ خط غربت سے نیچے ہیں اور اصل تعداد کیا ہے اللہ ہی بہتر جانتا ہے۔

Poverty
Poverty

دنیا میں غربت کا حقیقی چہرہ اور بھی بھیانک ہے، دوسری طرف جو امیر ہیں ،وہ اتنے امیر ہیں کہ ان کو اپنی دولت کا اندازہ ہی نہیں ہے۔یہ دو انتہائیں ہیں ۔ مثلاََاس خبر کو دل تھام کر سنیں کہ اندازََ 70 کروڑ 50 لاکھ لوگوں سے زائد آبادی پر مشتمل 41 مقروض ممالک کی مجموعی جی ڈی پی دنیا کے 7 امیر ترین لوگوں کی مجموعی دولت سے کم ہے ۔ غربت کا دنیا سے خاتمہ ہو اس کا خواب ہر انسان دیکھتا ہے جس میں اس موضوع پر طبقاتی تقسیم پر ساحر لدھیانوی نے کہا ہے ۔
مجبور بڑھاپا جب سْونی راہوں کی دھول نہ پھانکے گا
معصوم لڑکپن جب گندی گلیوں میں بھیک نہ مانگے گا
حق مانگنے والوں کو جس دن سْولی نہ دکھائی جائے گی
وہ صبح کبھی تو آئے گی

آج کل خط غربت کا بڑھا چرچا ہے یہ غربت کی لکیر کیا ہے، اس کا دوسرا نام خط غربت ہے ،یہ کہاں سے شروع ہوتی ہے، کہاں ختم ہوتی ہے ۔کہا جاتا ہے پاکستان کی نصف آبادی خط غربت کے نیچے زندگی گزار رہی ہے ۔باقی میں سے جو اس لکیر کے عین اوپر زندگی گزار رہے ہیں، ان کو متوسط طبقہ کہا جاتا ہوگا ۔لیکن ایک بات طے ہے کہ خط غربت کے اوپر زندگی گزارنے والے افراد کی تعداد اتنی نہیں ہے، جتنی تعداد اس لکیر کے نیچے گزارنے والوں کی ہے ۔ہم اپنے ملک کے سیاست دانوں کو خط غربت کے نیچے زندگی گزارنے والوں کی ہمدردی سے لبریز تقاریرکرتے سنتے ہیں، حالانکہ ہمارے ملک کے حکمران اور سیاست دانوں کا خط غربت سے دور کا بھی تعلق نہیں ہے، ان کو یہ تو معلوم ہو گا کہ خط غربت کیا ہوتا ہے، لیکن غربت کا کوئی علم نہیں ہے ۔ غربت کی پیمائش کے لیے ایک پیمانہ مقرر کیا گیا ہے۔دو امریکی ڈالر ،ایک امریکی ڈالر ،اڑھائی امریکی ڈالر یہ پیمانہ جگہوں، ممالک اور اقوام کے لحاظ سے بھی تبدیل ہوتا رہتا ہے ۔

اب اگر ایک انسان (مرد یا عورت) کی آمدن اس خط سے نیچے ہے تو وہ بجا طور پر غریب کہلانے کا حقدار ہے۔لیکن میرا خیال ہے غربت کی پیمائش کا یہ پیمانہ درست نہ ہے پیمانہ مہنگائی کے حساب سے ہونا چاہیے کہ کس ملک میں کتنی مہنگائی ہے ،کرنسی کے ریٹ کے تناسب کے حساب سے مہنگائی مثلاََ ایک ہی جنس امریکہ ،بھارت ،چین پاکستان میں کس نرخ پر دستیاب ہے، اس ملک کی کرنسی ویلیو کیا ہے ،مہنگائی کا تناسب کیا ہے، ان سب کو سامنے رکھ کر خط غربت کی پیمائش کا پیمانہ ہونا چاہیے ۔کیونکہ اگر ہم دو امریکی ڈالر ایک فرد کی روزانہ آمدن کو خط غربت سے اوپر یعنی متوسط درجہ مان لیں تو اوسطََ پاکستان میں سات ہزار کمانے والا غریب نہیں ہوگا ۔لیکن دنیا کا کوئی معیشت دان ایک کنبہ کا ماہانہ بجٹ سات ہزار میں بنا کر نہیں دے سکتا ۔ اگر میں غلط کہہ رہا ہوں تو ثابت کریں اور حقیقی حل پیش کریں۔

Akhtar Sardar Chaudhry
Akhtar Sardar Chaudhry

تحریر: اختر سردار چودھری ،کسووال

Poverty in Pakistan
Poverty in Pakistan
Share this:
Tags:
beast man Poverty Sardar Akhtar Chaudhry اختر سردار چودھری انسان غربت کسووال
Sir Syed Ahmed Khan
Previous Post نامساعد حالات میں فروغ تعلیم کا علمبردار ـ سر سید احمد خاں
Next Post عمران خان کا انداز سیاست اور عام آدمی کا انقلاب
PTI

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close