Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

نامساعد حالات میں فروغ تعلیم کا علمبردار ـ سر سید احمد خاں

October 16, 2016 0 1 min read
Sir Syed Ahmed Khan
Sir Syed Ahmed Khan
Sir Syed Ahmed Khan

تحریر: حذیفہ شکیل ،شعبۂ اردو، پٹنہ یونیورسیٹی
علم دوست، محب وطن، مفکر ملت، معمار قوم، جس کی تہذیب اعلی، جس کی تعلیم ارفع، جو بلند اخلاق کا حامل، جو اپنے نظریۂ فروغ تعلیم میں کامل، دنیائے علم و ادب جنہیں آج سر سید احمد خاں کے نام سے جانتی ہے، جن کا مقصد حیات تعلیم و تہذیب اور اخلاقی اقدار سے نئی نسل کو آراستہ و پیراستہ کرنا، ان میں تعلیمی بیداری اور دلچسپی پیدا کرنا تھا۔

پنڈت جواہر لال نہرو نے اس عظیم المرتبت، ہمہ جہت اور ہمہ گیر شخصیت کی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے یہ تاریخی جملہ کہا تھا کہ ”سرسید کا یہ فیصلہ کہ تمام کوششیں مسلمانوں کو تعلیم سے آراستہ کرنے پر صرف کردینی چاہئے، یقینا درست اور صحیح تھا، بغیر تعلیم کے میرا خیال ہے کہ مسلمان قومیت کی تعمیر میں کوئی مؤثر حصہ نہیں لے سکتے تھے۔ ”( میری کہانی : ٣/٣١٥)

سر سید احمد خاں کی زندگی کا مطالعہ ہمیں یہ باور کراتا ہے کہ وہ فروغ تعلیم کے تئیں کس قدر حساس تھے، وہ علوم کے فروغ کے ذریعے ہندوستانی عوام کو اعلی تہذیب و تمدن سے مزین کرنا چاہتے تھے، ان کا تصور تعلیم یہ تھا کہ مسلمان تمام علوم میں مہارت حاصل کریں اور اسی نظریے اور تصور کے تحت بہت سی قابل قدر اور نمایاں کوششیں سر سید تحریک کے زیر اثر وجود میں آئیں، 1882میں جب ہنٹر کمیشن کی رپورٹ کے ذریعے یہ بات سامنے آئی کہ مسلمان تعلیمی اعتبار سے پسماندگی کے شکار ہیں اور اعلی تعلیم سے محروم ہیں تو اس پس منظر میں سر سید نے 1886میں محمڈن ایجوکیشنل کانفرنس قائم کی تاکہ زیادہ سے زیادہ مسلمان تعلیم یافتہ ہوسکیں، پیش آمدہ مسائل اور نت نئے چیلنجز کا سامنا کرسکیں، اس کے قیام اور اس کے بلند مقاصد پر اگر ہم نظر ڈالیں تو اس کی معنویت و افادیت آج بھی ہمیں قائم و دائم نظر آتی ہے، اس کے چند اہم اور زریں مقاصد پر آئیے ہم غور کرتے ہیں۔

Golden Objectives
Golden Objectives

١ـ مسلمانوں کی تعلیم کے لیے جو انگریزی ادارے مسلمانوں کی طرف سے جاری ہوں ان میں مذہب کے حالات کو دریافت کرنا اور بقدر امکان عمدگی سے اس تعلیم کے انجام پانے میں کوشش کرنا۔
٢ـ جو لوگ علوم مشرقی اور دینی تعلیم ہماری قوم کے علماء سے حاصل کرتے ہیں اور اس کو انہوں نے اپنا مقصد قرار دیا ہے، ان کے حالات کی تفتیش کرنا اور ان میں اس تعلیم کے قائم اور جاری رکھنے کی مناسب تدابیر کا عمل میں لانا
٣ـ مسلمانوں کو نہایت اعلی تعلیم سے ہمکنار کرنا، ان کے فلاح و بہبود کی ہر ممکن کوشش کرنا، اس کی تدبیروں کو سوچنا اور ان پر بحث کرنا۔
٤ـ جو مکاتب عام مسلمانوں کے بچوں کے لیے قرآن مجید پڑھنے کے تھے اور جو سلسلہ قرآن مجید کے حفظ کرنے کا رائج تھا اور وہ اب راہ تنزل اختیار کرچکا ہے، ان کے حالات کی تفتیش کرنا، ان کے قائم رکھنے اور استحکام دینے کے لیے عملی اقدام بھی کرنا۔

ان تمام زریں اور روشن مقاصد پر غور کرنے سے ہمیں سر سید کے اعلی نظریۂ فروغ تعلیم کا پتہ چلتا ہے اور اس معاملے میں ان کے حد درجہ حساس ہونے کا نمایاں احساس بھی ہوتا ہے، بقول سرسید ” تعلیم ہی تمام ترقیوں کی اور بلندیوں کی معراج ہے، پہلے علم کے خزانوں کو قابو میں کر لو پھر دنیا کی کوئی بھی دولت حاصل کی جاسکتی ہے۔ علم ہی ہے جو انسان کی ذہنی اور فکری سطح کو بلند کرتا ہے، سوچنے، سمجھنے اور میدانی عمل میں کچھ کر گزرنے کا یقین اور عزم و حوصلہ عطاء کرتا ہے۔ مسائل کی پیچیدگیاں خود بخود سلجھنے لگتی ہیں اور نشان منزل صاف صاف نظر آنے لگتا ہے، یہ تعلیم ہی ہے، جو ذہن انسانی کو اس کی جہت عطاء کرتی ہے، مسائل کا ہر رخ سے تجزیہ کرنے کی مہارت پیدا کرتی ہے، مسائل کے حل کرنے کے مختلف طریقوں سے روشناس کرکے بہترین حل کو بروئے کار لانے کی قوت عطاء کرتی ہے۔”
غرضیکہ سر سید نے علم کو دور حاضر کی ایسی اساس قرار دیا ہے، جو اپنے حاملین کو مسابقت میں برتری عطاء کرتی ہے اور اسے میدان عمل میں کامیاب و کامران بناتی ہے۔

مسلمانوں کی تعلیم و تربیت کے لیے سر سید احمد خاں نے جو اقدامات کئے ہیں، اس کی مثال کم دیکھنے کو ملتی ہے، انہوں نے آج سے تقریبا پونے دو صدی قبل یہ اندازہ لگایا تھا کہ تعلیم کے بغیر مسلمانوں کی ترقی ایک ناممکن شئے ہے، آج اتنے زمانے کے گزر جانے کے بعد دنیا کو یہ تسلیم کرنا پڑا کہ سرسید اپنے فیصلوں اور ارادوں میں کس قد رمضبوط، مستحکم اور درست تھے اور اس دور کے نامساعد اور دشوار گزار حالات کے باوجود انہوں نے اپنی پوری زندگی تعلیمی مشن کو آگے بڑھانے اور اسے فروغ دے کر اوج کمال تک پہنچانے میں صرف کردی، ان میں تعلیم و تربیت کے تمام مسائل حل کرنے کی خداد صلاحیت بھی موجود تھی۔

علی گڑھ تحریک کا بنیادی مقصد قوم کو تاریکی کے گڑھے سے نکالنا تھا، سر سید نے اپنے ہدف کی تکمیل کے لیے متعدد لائحہ عمل تیار کیا اور انہیں عملی جامہ بھی پہنایا، انہوں نے 1866میں سائنٹفک سوسائٹی نامی اخبار نکالا ، اس اخبار کا اہم مقصد یہ تھا کہ اس کے ذریعے مذاہب کے مابین تقابلی مطالعہ کی راہ استوار اور ہموار ہو، سر سید کی تصانیف میں آثار الصنادید کا بڑا نمایاں مقام ہے۔ اور شاہکار کی حیثیت حاصل ہے۔

Madarsa Uloom AMO
Madarsa Uloom AMO

آج ان کی اس محنت و مشقت، جذبے، لگن، ایثار و قربانی اور فروغ تعلیم کی راہ میں کئے گئے اقدامات کی کوئی بہترین، اعلی اور نایاب نظیر دیکھنا چاہے تو وہ 24 مئی 1875 میں مدرسة العلوم (اے، ایم، او) کے افتتاح کی شکل میں کی گئی کاوش کو دیکھنے جو سر سید احمد خاں کے انتقال 1898کے 22سال بعد 1920میں نام کی تبدیلی کے ساتھ علی گڑھ مسلم یونیورسیٹی کی حیثیت پوری دنیا میں مشہور و معروف ہوئی۔

سر سید کا اگر بنیادی مقصد تعلیم کا فروغ تھا تو وہیں نئی نسل کی ذہنی تربیت بھی مقصود تھی، چنانچہ ان کی زندگی کا جب ہم مطالعہ کرتے ہیں تو وہ بنیادی طور پر ہمیں ایک بے مثال مربی و معلم نظر آتے ہیں، تعلیم کے فروغ کے ساتھ ساتھ اخلاقی قدروں کی حفاظت بھی ان کے پیش نظر تھی، اسی مقصد کے تحت نے لندن سے واپسی پر 1870میں تہذیب الاخلاق نامی رسالہ نکالا، اس رسالے کا مقصد مسلمانوں کے اندر سیاسی، سماجی، تعلیمی، تہذیبی، اخلاقی اور معاشرتی اصلاح تھا، اسی وجہ سے اصلاح کے باب میں سر سید کے اقدامات کی تحسین کی جاتی ہے اور آج کے اس دور میں جبکہ مادیت کا جنون سر چڑھ کر بول رہا ہے، اخلاقی اقدار کی پامالی سر عام ہورہی ہے، ایسی معاشرتی صورت حال میں اخلاقیات کے باب میں ان کے صحتمند نظریے کو اپنا کر اس کو معاشرے میں نافذ کرنا بے حد ضروری ہے۔

ان دانشوران ملت سے میری خصوصی گزارش ہے، جو سر سید کے تعلیمی مشن کو آگے بڑھا کر ان کے وقار و عظمت کا حق ادا کررہے ہیں کہ وہ ان کے اس مشن اور اس پیغام کو بھی عام کریں تاکہ نئی نسل اخلاقی اقدار سے روشناس ہوسکے اور سر سید احمد کی یہ تحریک بھی سماج کو فائدہ پہنچا سکے، ہمیں یاد رکھنا چاہیے کہ صالح اقدار و روایات کو چھوڑ کر ہم حقیقی ترقی کے نشانے کو پاسکیں۔

Sir Syed Ahmed Khan
Sir Syed Ahmed Khan

سر سید کے شاندار کارناموں کی بناء پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا جاتا ہے، جس کے ہر لحاظ سے وہ مستحق اور حق دار ہیں اور ممنون قدم کی یہ اخلاقی ذمہ داری ہے کہ محسن قوم کو فراموش نہ کرے، اس کے ساتھ ہی موجودہ اہل علم طبقے کی یہ ذمہ داری بھی ہے کہ آج ملت کی موجودہ تعلیمی صورت حال کو پیش نظر رکھ کر خواندگی اور فروغ تعلیم کی مہم چلائے، اپنی تعلیمی تحریک کو پسماندہ طبقوں تک لے جائے اور پوری ملت کو تعلیم یافتہ بنانے سلسلے میں سر گرم عمل ہو، یہ طرز عمل صحیح معنی میں سر سید کے لیے خراج عقیدت ہے اور قوم ملت کے لیے سرمایۂ سر بلندی، تعلیم یافتہ طبقے کو اپنے اندر اس احساس کی ذمہ داری کو پیدا کرنا ہوگا، تبھی سر سید کا خواب شرمندئہ تعبیر ہوگا۔

سر سید احمد خاں 17اکتوبر 1817 کو پیدا ہوئے اور علم و ادب کا یہ عظیم سپوت قوم و ملت کی خدمت کرتے ہوئے 27مارچ 1898کو اس دار فانی سے رخصت ہوا۔

حذیفہ شکیل ،شعبۂ اردو، پٹنہ یونیورسیٹی
موبائل نمبر : 9852201093

Share this:
Tags:
pioneers علمبردار فروغ تعلیم
Met with Ambassador Pakistan
Previous Post ايک ملاقات سفیر پاکستان کے ساتھ
Next Post انسان کو حیوان بنا دیتی ہے یہ غربت!
Poverty in Pakistan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close