Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

انسان اپنی زندگی میں زیادہ خوش

June 2, 2014 0 1 min read
Shahid Shakeel
Human Happiness
Human Happiness

جرمنی کے معروف ویکلی میگزین سپیگل نے انسانی زندگی اسکی عمر اور خوشیوں کے بارے میں بریمین یونیورسٹی کی سوشیالوجی پروفیسر ہل کے بروک مین Hilke Brockmann جن کی نئی شائع ہوئی کتاب انسانی خوشی اور میکس مائیزیشن ” میں انسانی نفسیات، فلسفہ، سائنس، سماجیات، عمر، معاشیات ، خوشی کی وجوہات اور نتائج کے بارے میں تحقیق کی ہے سے چند سوالات کئے۔ سوال۔ آپ ایک سماجی علوم کی ماہر اور خوشی کی محقق ہیں اور انسان کی مختلف عمروں میں خوشی کی تحقیق کی ہے ، یہ بتائیں کہ انسان کس عمر میں خوش ہوتا ہے؟

جواب۔بیس سال کی عمر میں نوجوان انسان بہت خوش ہوتا ہے اس عمر میں وہ غیر یقینی صورتِ حال ،فرائض ، ذمہ داری اور سیفٹی وغیرہ سے آزاد ہوتا ہے ، اس عمر میں انسان جذباتی اور مستقبل کے بارے میں صلاحیت نہیں رکھتا اور سوچے سمجھے بغیر ہر اچھی بری چیز سے انجوائے کرتا ہے۔
سوال ۔کتنی دیر تک اس انسان کی خوشی برقرار یا مستحکم رہتی ہے؟

جواب ۔ خوشی انگریزی کے ایک حرف یو کی طرح ہے انسان کی ابتدائی زندگی خوشی سے شروع ہوتی ہوئی مڈ لائف میں آکر بحران پیدا کرتی ہے ، مڈ لائف میں اسے لاتعداد مسائل اور بحرانوں جیسے کہ اس کا کیرئیر ، دوستی ، شادی ، فیملی مسائل وغیرہ جسے مڈ لائف کرائسس کہتے ہیں ان میں الجھ جاتا ہے ، مڈ لائف میں ہی انسان اپنے مستقبل کا صحیح معنوں میں فیصلہ کرتا ہے کہ اس نے اپنی زندگی کیسے گزارنی ہے جیسے کہ تعلیم کے بعد کس جوب یا پروفیشن فیلڈ میں جانا ہے لائف پارٹنر کیسا ہو اور بچے چاہئیں یا نہیں وغیرہ وغیرہ ، لیکن ہم سب انسان کہیں نہ کہیں کسی نہ کسی فرائض میں جکڑے رہتے ہیں اور کبھی بہت مایوس بھی ہو جاتے ہیں۔

سوال ۔ کیا مڈ لائف میں واقعی کرائسس کا بحران موجود ہے؟
جواب ۔ جی ہاں ۔ مڈ لائف میں انسان کو محسوس ہوتا ہے کہ صلاحیتوں کی جگہ انفرادی ناکامیاں جگہ لے رہی ہیں آپ کے سامنے طویل راستہ ہوتا ہے ، فرائض کی ادائیگی کئی بار روکاوٹ بنتے ہیں خوشی ناخوشی میں تبدیل ہو جاتی ہے، اکثر نفسیاتی دباؤ سے دوچار ہوتے ہیں لیکن اسے ناخوشی میں شمار نہیں کیا جا سکتا کیونکہ حالات کبھی ایک سے نہیں رہتے اور انسان رفتہ رفتہ اس تاثر سے نکل جاتا ہے وہ جانتا ہے کہ حالات تبدیل ہوتے نہیں کئے جاتے ہیں تبدیلی خود بخود رونما نہیں ہوتی اور اس سطح پر آنے کے کیلئے جد وجہد لازمی ہے۔

سوال ۔ ہم زندگی کے دوسرے نصف حصے میں ایک بار پھر کیوں خوش رہتے ہیں ؟ جواب ۔ کیونکہ ہم زندگی کے مصائب اور کشید گیوں سے نکل چکے ہوتے ہیں ہمیں اپنے پیشے یا لائف پارٹنر کی تلاش نہیں رہتی نہ کسی سے مقابلہ ہوتا ہے اور غلطیوں یا شکست کو عام طور پر قبول کرتے ہیں علاوہ ازیں ہمارے مشاغل میں بھی تبدیلیاں آجاتی ہیں ، دوستوں سے ملنا جلنا اور تفریح کے مواقع حاصل ہوتے ہیں یہ تمام چیزیں ہمیں خوش رکھتی ہیں۔

سوال۔ کیا بچے ہمیں خوشی دے سکتے ہیں ؟ جواب ۔ بہت سے مطالعات سے یہ نتیجہ سامنے آیا ہے کہ بچوں کے بغیر اور بچوں والے اپنی اپنی جگہ خوش ہیں ، ایک نئی رپورٹ کے مطابق چھوٹے بچے اور خاص طور پر ایک بچہ بہت خوش رکھتا ہے ، جب وہ بڑے ہوتے ہیں تو ان میں تبدیلی آتی ہے ، بہت زیادہ بچوں والے گھر اکثر ناخوش رہتے ہیں، آج کے ترقی یافتہ دور میں ہم بچوں کے بارے میں خاطر خواہ انفور میشن رکھتے ہیں اور اس کے ایفیکٹ یا ایڈ جسٹمنٹ سے بھی آگاہ ہیں۔

Career
Career

سوال۔ اور پروفیشن یا کیرئیر ؟ جواب ۔ عام طور پر خواتین اپنے کیر ئیر یا سٹیٹس پر اتنا دھیان نہیں دیتیں بلکہ یہ کہنا مناسب ہو گا کہ آعداد وشمار کے وسط میں ہیں شاید یہ ایک روایت ہے لیکن خواتین کے لئے بہر صورت دوستی اور فیملی بہت اہم ہے اس کے برعکس مردوں میں کیر ئیر ایک نہایت ضروری فیکٹر ہے اسے یوں بھی بیان کیا جا سکتا ہے کہ بہت سے مردوں کے لئے کیرئیر غیر اہم ہے اور خواتین کیلئے نہایت اہم۔

سوال ۔ خوشی پانے کے لئے کوئی مشورہ یا ہدایات کن کن کتب میں موجود ہیں ؟ جواب ۔ بہت سی کتابوں میں مختلف موضو عات پر بحث کی گئی ہے اور ہدایات یا مشورے بھی دئے گئے ہیں میرے خیال میں انہیں آرام سے پڑھنا چاہئے کوئی نئی ہدایت ان میں شامل نہیں کی گئی کیونکہ انسانوں کی زندگی میں رونما ہونے والے واقعات مختلف ہوتے ہیں جیسے کہ سماجی تعلقات ، اپنی زندگی کو کیسے کنٹرول کیا جائے ، خوشی حاصل کرنے کیلئے کیا ضروری ہے اور کیا غیر اہم لیکن سب سے بڑھ کر یہ کہ جب تک آپ ان ہدایات پر عمل نہیں کریں گے خوشی چل کر آپ کے پاس نہیں آئے گی۔

سوال ۔ خوش لوگوں کی کون کون سی خاص خصوصیات ہیں ؟ جواب ۔ سوشل رابطے ایک بہت اہم خوشی ہے وہ لوگ جو دوسروں کو اپنی طرف متوجہ کرتے ہیں وہ خوش رہتے ہیں ناخوش لوگ ہمیشہ اکیلا پن محسوس کرتے ہیں ایک نظام کے تحت چلنا ضروری ہوتا ہے اس میں تربیت کا بھی اثر ہوتا ہے ہر انسان مختلف عادات میں مبتلا ہوتا ہے کئی لوگ ہر وقت ہنستے اور خوش رہتے ہیں اور کچھ خوش ہوتے ہوئے بھی ناخوش دکھائی دیتے ہیں خوش رہنے والوں کی کوئی خاص خصوصیات نہیں ہوتیں ان کی نیچر پر بھی انحصار کرتا ہے۔

سوال ۔ کون سی ایسی چیزیں ہیں جو ناخوش رکھتی ہیں؟
جواب ۔ امیر معاشرے کو دیکھا جائے تو انہیں خوشی نہیں ملتی ، بہت سی دنیاوی چیزیں بھی انسان کو خوش نہیں رکھتیں جیسے کہ بے روزگاری ، فیملی مسائل یا مسلسل بیماری وغیرہ ۔میرے تجربے کے مطابق جب تک انسان کو ذہنی سکون نہیں وہ کبھی خوش نہیں رہ سکتا ، ہمارے معاشرے میں خوشی چند گھنٹوں تک محدود ہے اور اس کے بعد لاتعداد مسائل راہ تک رہے ہوتے ہیں

یہ مسائل ہی ان چند گھنٹوں کی خوشی کو ہمیشہ کے لئے ناخوشی میں تبدیل کر دیتے ہیں اور انسان ان مسائل سے چھٹکارہ پانے کی جد وجہد میں لگ جاتا ہے لیکن صرف ہمارے معاشرے میں ہی ایک مسئلے پر قابو پایا جاتا ہے تو دوسرا سر ابھارتا ہے اور یہی وجہ ہے کہ انسان زندہ رہنے کے لئے نہیں بلکہ ان مسائل کو حل کرنے کے لئے زندہ رہتا ہے اور اسے موت آنے تک زندگی سے کم اور بے مقصد، بے معنی ، روایتی اور مورو ثی مسائل سے جنگ کرنی پڑتی ہے جو توپ ، بندوق یا میزائلوں سے کہیں زیادہ مہلک جنگ ہوتی ہے۔

Shahid Shakeel
Shahid Shakeel

خوشی تحریر: شاہد شکیل

Share this:
Tags:
age happy life man satisfied انسان خوش زندگی عمر مطمئن
Afghan
Previous Post افغان فورسز کا مختلف علاقوں میں آپریشن 34 طالبان ہلاک 11 گرفتار
Next Post وراسٹائل اداکار ننھا کو مداحوں سے بچھڑے 28 برس بیت گئے
Rafi Khawar

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close