Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بڑا آدمی کون

March 29, 2013 0 1 min read
Pakistan
Pakistan Student
Pakistan Student

آج کے ہرطالب علم بلکہ ہرانسان کی سب سے پہلی خواہش یہی ہوتی ہے کہ وہ جلدازجلدبڑاآدمی بن جائے۔چاہے شہرت کی فضائوں میں اڑان بھرکریاخوب سے خوب پیسہ کماکریااعلیٰ سے اعلیٰ عہدے پرپہنچ کریاکسی اورذریعے سے مگرایک بڑاسوال یہ ہے کہ کیاوہ ایک اچھاانسان بھی بنناچاہتاہے؟۔ہمیں غورکرناچاہیے کہ کیاصر ف اعلیٰ تعلیم حاصل کرلینے،اچھی سی اچھی ملازمت حاصل کرلینے،زیادہ سے زیادہ پیسہ کمالینے،اپنے فن میں کمال ومہارت پیداکرکے دوسروں کوحیرت زدہ کردینے اورکسی کمپٹیشن میں اول مقام حاصل کرکے واہ واہی لوٹ لینے سے ہی کوئی انسان بڑااورقابل افتخارآدمی بن جاتاہے؟بلاشبہہ یہ ساری چیزیں بڑاآدمی بننے میں معاون ثابت ہوتی ہیں مگرحقیقی معنوں میں ایسا انسان اس وقت تک بڑاآدمی نہیں بن سکتاجب تک اس کااخلاق ،اس کاکردار،ا س کے عادات اوراس کے اطواردرست سمت میں نہ ہوں۔مثال کے طورپرایک انسان بہت اچھی پوسٹ پرہے۔

لوگوںکی نگاہ میںا س کی بڑی عزت واہمیت ہے ،ہزاروں لوگ اس کے ماتحت ہیںاور اس کے اشارے اورایک جنبشِ قلم سے نہ جانے کیاسے کیاہوسکتاہے مگروہ اپنے زیراثرلوگوں ،اپنے ماتحتوں کے ساتھ نہایت ذلت آمیزرویہ اپناتاہے ،انہیں سختی سے جھڑک دیتاہے ،ڈکٹیٹربن کران پرحکومت کرتاہے ،ان کے ساتھ ناانصافی کرتاہے اور کوئی بھی کا م کرانے کے لیے ہزاروں لاکھوںروپے کی رشوت لیتاہے توکیاوہ بڑاآدمی ہے ؟دنیاکی نظرمیں وہ بڑاآدمی ہوتوہولیکن اسلامی نقطۂ نگاہ سے اوراچھے لوگوں کی نظرمیں وہ ہرگزبڑاآدمی نہیں ہوسکتاہے کیوں کہ اسلام ظاہرنہیں باطن دیکھتاہے وہ باہرسے زیادہ اندرکی حسن پریقین رکھتاہے۔

اس میں کوئی شک نہیں کہ دنیامیں نام پیداکرلینے ، شہرت کی بلندیوں پرپروازکرنے ،سماجی عزت بٹورنے اورزیادہ سے زیادہ مال ودولت حاصل کرلینے کے خواب دیکھنا اچھی بات ہے ۔ہمیں خواب ضرور دیکھناچاہیے اورپھراس کے مطابق ہماری جدوجہدبھی جاری رہناچاہیے کہ کامیابی اسی کے راستے سے ہمارے پاس آتی ہے مگرمیرے عزیزو!ایک بات ہمیں ہرگزفراموش نہیں کرناچاہیے کہ اگرہمارے اندربزرگوں کااحترام نہ ہو،چھوٹوں پرشفقت نہ ہو،غریبوں سے ہم دردی نہ ہو،حق سے دوستی اورباطل سے دشمنی نہ ہوتوہم بڑے آدمی توبن سکتے ہیں مگراچھے اورنیک نام آدمی نہیں بن سکتے۔

چندسال قبل دہلی کے انگریزی روزنامے میں بابارام دیوکاانٹرویوشائع ہواتھا اس میں انہوں نے کہاتھا کہ بچپن سے ہی میراخواب یہ تھا کہ میں بڑاآدمی بنوں اور قدرت نے مجھے بڑاآدمی بناہی دیا۔واضح رہے کہ بابارام دیوسے آج ہندوستان کاتقریباً ہرشخص واقف ہے ا س کے پاس اربوں کھربوںروپے کی جائدادہے لیکن اب تحقیقات سے یہ ثابت ہوگیاہے کہ ان میں زیادہ ترغیرقانوی ہیں اوروہ دھوکے سے حاصل کی گئی ہیںاوران پرمقدمات چل رہے ہیں ۔اب آپ مجھے بتائیے کہ بابارام دیواپنے تئیں توبہت بڑاآدمی بن گیا اس کی خوب شہرت ہوگئی مگرکیا حقیقتاً وہ ویساہی ہے ؟کیااچھے لوگوں کے دلوں میں اس کے لیے کچھ بھی عزت واحترام ہے ؟دنیاوالوں کی نظرمیں وہ بڑاآدمی ہے مگرکیاوہ اچھا اورنیک نام بھی ہے۔

ایک انسان جلدمالداربننے اوراخبارکی شہ سرخیوں میں چھانے کے لیے بینک میں ڈاکہ ڈالتاہے لاکھو ں کروڑوںروپے کی چوری کرتاہے ۔دوسرے دن اخبارمیں اس کابڑاسا فوٹوشائع ہوتاہے اوراس کی شہرت ہوجاتی ہے ۔دوسراانسان وہ ہے جوبم باری کرتاہے سیکڑوں انسانوںکے خون سے اپنے ہاتھ رنگین کرتاہے ۔میڈیااس کی خوب زوروشورسے تشہیرکرتاہے اسے دہشت کی علامت کے طورپرپیش کرتاہے اوراس کے قصے زبان زدخاص وعام ہوجاتے ہیں ۔ان لوگوں نے راتوں رات بڑاآدمی بننے ،زیادہ دسے زیادہ دولت کمانے اورشہرت کے آسمان پرپہنچنے کی کوشش کی تھی مگرکیاوہ بڑے آدمی بن سکے ؟یادرکھیے کہ انسان صدیوں تک اسی وقت زندہ رہ سکتاہے اورلوگوں کے دلوں میں اس کی عزت واحترام برقراررہ سکتاہے جب وہ اچھا آدمی ہوجب وہ نیک نام ہو۔اچھائی کوچھوڑکرصر ف بڑابننے سے انسان کی شہرت عارضی ہوتی ہے اورپھرلوگوں کی نفرت و لعنت اس پرمستزاد۔

Islamic Student
Islamic Student

یہ با ت اوراچھی طرح ذہن نشین کرلیجیے کہ اگرصحیح معنوں میں بڑاآدمی بنناہے توپہلے اچھا آدمی بنناہوگااس کے لیے اسلامی تعلیمات کی روشنی میں اپناکردار ڈھالنا ہوگا بصورت دیگرنیک نامی نہیں بدنامی ہاتھ آئے گی ۔بعض لوگوںکی سوچ یہ ہوتی ہے کہ ”بدنام نہ ہوںگے توکیانام نہ ہوگا”یہ تصوربالکل غلط ہے ۔آپ تقریباًہرروزایسے تجربات سے سے گزرتے ہوں گے کہ اس طریقے( جوبالکل غیرفطری ہے)سے کامیابی اورترقی (اگراسے کامیابی اورترقی کہاجائے)حاصل کرنے اورشہرت کی سیڑھیوں پرچڑھنے والوں پر لوگ نفرت اورلعنت بھیجتے ہیں اورانہیں برے برے القاب سے یادکرنے بھی نہیں ہچکچاتے ہیں۔

اس تناظرمیں ہمارے آج کے طلبہ وطالبات کواپنے تصوراوراپنے عمل کاقبلہ درست کرناہوگاوہ جس شعبے میں بھی جائیں ،جس فن میں غوطہ زنی کریں اورجس شجرِعلم پر چڑھیں توا س میں اپنی خواہش کے مطابق کمال ومہارت ضرورپیداکریں اپنے بڑے آدمی بننے اورمشہورہونے کے خواب کی تعبیرکے لیے ضرورجدوجہدکریںمگراخلاق کادامن ہاتھ سے نہ چھوڑیں،اپنے کردارمیں ہلکاساجھول بھی پیدانہ ہونے دیں اوراپنے عادات واطوارمیں ایسانکھارپیداکرلیں کہ ایک باربھی آپ سے ملنے والا ہمیشہ کے لیے آپ کا گرویدہ ہوجائے۔

اکثردیکھاگیاہے کہ ہم میں سے اگرکوئی بڑے منصب اوراعلیٰ عہدے پرپہنچتاہے بلفظ دیگریوں کہیے کہ بڑاآدمی بن جاتاہے اس کوسماج میں ایک بڑامقام ومرتبہ مل جاتاہے تووہ اپناماضی بھول جاتاہے ،اپنے دوستوں کے ساتھ اس کارویہ بدل جاتاہے حتیٰ کہ اپنے رشتے داروں سے بھی وہ تحفظات سے ملتاہے اورایسی بہت سی افسوس ناک مثالیں دیکھنے اورسننے میں آئی ہیں کہ دولت اوراقتدارکے نشے میں چوریہ انسان اپنے پروفیشن اوراپنے لیول کے لوگوں سے اپنے غریب ،پسماندہ اورناخواندہ والدین کوملانے میں بھی شرم اورتوہین محسوس کرتاہے ۔آپ مجھے انصاف سے بتائیے کہ ایساشخص جواللہ کے فضل سے اس مقام تک پہنچاوہ اپناماضی بھول جائے۔

اپنے سماج کوفراموش کردے ، جو غریبوں اورپسماندہ لوگوں سے ملنے جلنے میں اپنی ہتک عزت خیال کرے،اپنے ماتحتوں میں لمبی لمبی ہا نک کراپنی بڑائی بیان کرے اوراپنے رویے سے انہیں ان کی غربت،کم تری اور پسماندگی کااحساس کرائے ۔کیاایساانسان کوئی عزت پانے کا حق دارہے؟ ۔دنیاوالوں کی نظرمیں وہ عزت دارتوہوسکتاہے مگردین کی نظرمیں اس کی کوئی فضیلت نہیں ہے۔

ہمارے طلبہ اوردوستوںکوکسی مفکرکایہ قول اپنے دماغ کی ڈائری میں ہمیشہ کے لیے نوٹ کرلیناچاہیے کہ بڑاآدمی وہ نہیں ہوتاجولوگوں سے تحفظات کے ساتھ ملاقات
کرے،ان سے صحیح ڈھنگ سے بات چیت نہ کرے ،اپنے سے چھوٹوں کے ساتھ مغرورانہ اورتحکمانہ اندازسے برتائوکرے بلکہ حقیقتاً بڑاآدمی وہ ہے کہ اگراس سے کوئی چھوٹابھی ملے تواس چھوٹے کو اپنی ذات کاعرفان حاصل ہو،اسے اپنے اندرون میں چھپی ہوئی مہارت،فن کاری،قابلیت ،اہلیت کاصحیح اندازہ ہوجائے ۔یہ بڑاآدمی اس چھوٹے کی حوصلہ افزائی کرے ،اسے اس کی اہمیت کااحساس کرادے اوراس سے اس اندازمیں گفتگوکرے کہ وہ بھی خودکوکسی قابل سمجھنے لگے۔

Pakistan
Pakistan

میرے عزیزو!آپ رتبے ،عزت ،شہرت ،فضیلت کے چاہے جس بلندمینارپربھی پہنچ جائیں مگراس قول کوکبھی فراموش نہ کریں۔اپنی زمین اپنی جڑوںسے کبھی جدا ہونے کی کوشش نہ کریں ،مستقبل کی بھول بھلیوں میں اتنی دورنہ چلے جائیں کہ آپ اپنے ماضی کوبھلابیٹھیں ،اپنے شانداراورروشن ترکیرئرکی سحرخیزی میں اتنے نہ ڈوب جائیں کہ آپ کواپنے والدین ،اپنے رشتے دار،اپنے دوست اوراپنے محلے وشہروالے یادنہ رہیں ۔بڑاآدمی بننے کے چکرمیں نہ پڑیں بلکہ اچھے آدمی بننے کی کوشش کریں ۔آپ یہ یقین کرلیں کہ اگرآپ اچھے آدمی بن گئے توپھرآپ بڑے آدمی بن گئے ۔ایک بات یادرکھیںکہ جواچھے اورنیک نام ہیںاور جواپنے عمدہ اخلاق ،بہترین کرداراورغیرمعمولی عادات و اطوارسے دوسروں کومتاثرکردیتے ہیں حقیقتاً سماج کے وہی معززلوگ ہوتے ہیں اوروہی بڑے آدمی بھی۔

بڑاآدمی دولت سے ،شہرت سے ،علم اورفرضی عزت سے نہیں بنتابلکہ اپنی عمدہ شخصیت سے بنتاہے اورجب دولت ،شہرت اورعلم کے ساتھ ساتھ اخلاق ،کرداراورعادات واطوارکی کی آمیزش ہوجائے تویہ سونے پرسہاگاہوتاہے توپھریہ بڑی فضیلت والا بڑاآدمی بن جاتاہے ۔آپ اپنے بزرگوں کی تاریخ پرغورکیوں نہیں کرتے ؟کیاان کے پاس دولت تھی ،کوئی عہدہ تھا ،ان کی کوئی شہرت تھی مگرپھربھی وہ بڑے آدمی ہیں اورایسے بڑے آدمی ہیں کہ ان کے ذکرِخیرسے کتابوں کے اوراق آج تک روشن ومنورہیں اورقیامت تک روش وتاب ناک رہیں گے اورانہیں پڑھنے والے ان سے روشنی حاصل کرکے بڑے آدمی بنتے رہیں گے ۔اب آپ بتائیے کہ کیاآپ حقیقی اورصحیح معنوں میں بڑے آدمی بننے کے لیے تیارہیں۔
تحریر : صادق رضامصباحی،ممبئی
09619034199

Share this:
Tags:
students خواہش طالب علم
Aqeel Khan
Previous Post سونامی کا گند اور میاں کی صفائی
Next Post ٹی وی کی چڑیا
Pakistan Politics

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close