Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مقبول بٹ کی برسی پر حریت کا یو این کو خط

February 12, 2014 0 1 min read
Mumtaz Awan
Mohammad Maqbool Bhat ,Afzal Guru
Mohammad Maqbool Bhat ,Afzal Guru

شہید کشمیر محمد مقبول بٹ اور افضل گورو کو تختہ دار پر چڑھانے اور جیل احاطے میں دفن کرنے کی کارروائی نے جہاں بھارتی جمہوریت، عدلیہ اور سیکولر ازم کے دعووؤں کو شرمسار اور سرنگوں کر دیا ہے، وہاں یہ واقعہ تحریک آزادی کشمیر میں ایک ایسا سنگ میل ثابت ہوا ہے، جس نے کشمیری قوم کے جذبہ اسلام، جذبہ آزادی اور حوصلوں کو نئی جلا عطا کی ہے اور افضل اس قوم کی نوجوان نسل کے لیے ایک آئیڈیل کا درجہ پاگئے ہیں۔ شہداء کی برسی کے موقع پر مقبوضہ جموں کشمیر میں تین روزہ ہڑتال کے موقع پر پوری وادی میں کرفیو کا نفاذ عمل میں لاکر جنگ جیسی صورتحال پیدا کی گئی اور انٹرنیٹ، فیس بک سمیت تمام مواصلاتی رابطوں کو منقطع کر کے وادی کو باہری دنیا سے بالکل الگ تھلگ کر دیا گیا تھا۔ مقبوضہ جموں کشمیر میں تین روزہ ہڑتال کال کے دوران ممکنہ طور احتجاجی مظاہروں کے خدشے کے پیش نظر پولیس نے 500 کے قریب مزاحمتی لیڈران، عہدیداروں، کارکنوں اور حامیوں کی گرفتاری عمل میں لائی جبکہ سرکردہ مزاحمتی لیڈران کو خانہ نظر بند رکھا گیا ہے۔ پولیس نے بزرگ حریت رہنماسید علی گیلانی کو نئی دلّی سے سرینگر پہنچنے کے فوراً بعد خانہ نظر بند کر دیا جبکہ تحریک حریت کے جنرل سیکریٹری محمد اشرف صحرائی کے علاوہ حریت (ع) کے سینئر لیڈر بلال غنی لون، ظفر اکبر بٹ اور دیگر کئی مزاحمتی لیڈران کو بھی گھروں میں بند رکھا گیا ہے۔

اس کے ساتھ ساتھ پولیس نے حریت کانفرنس جموں وکشمیر کے سینئر لیڈر شبیر احمد شاہ، نعیم احمد خان، مشتاق الاسلام، شبیر احمد ڈار محمد یوسف نقاش اور کے علاوہ لبریشن فرنٹ کے وائس چیرمین بشیر احمد بٹ، شوکت احمد بخشی، ڈی پی ایم کے چیرمین فردوس احمد شاہ، حریت(ع) لیڈر انجینئر ہلال وار، حکیم عبدالرشید، فیروز احمد، تحریک حریت کے امتیاز حیدر حریت جے کے کے محمد یاسین عطائی اور دیگر کئی مزاحمتی لیڈران اور بڑی تعداد میں کارکنان کی سرینگر کے علاوہ دیگر اضلاع میں گرفتاری عمل میں لا کر انہیں بند رکھا ہے۔ لبریشن فرنٹ چیرمین محمد یاسین ملک کو پولیس نے اس وقت کئی ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا جب موصوف نے مائسمہ سے لالچوک تک ایک احتجاجی جلوس نکالنے کی کوشش کی۔ پولیس نے فرنٹ کے ضلع صدر گاندربل بشیر احمد راتھر ( بویا) اور غیاث الدین، حفیظ اللہ صوفی، عبدالعزیز رفیع آباد،فیاض احمد لون کوبھی گرفتار کرلیا ہے۔ ضلع پلوامہ میں غلام محی الدین اندرابی، تحصیل صدر فیاض احمد، ملک نور فیاض، عبدالغنی بٹ، ماس مومنٹ کے عبدالرشید لون، مسلم لیگ کے بشیر احمد بڈگامی، جاوید احمد نجار، سہیل احمد بٹ ظہور احمد، صدر ضلع شوپیان مفتی ندیم ندوی، مزمل احمد سمیت دیگر سیاسی جماعتوں کے لیڈران کو گرفتار کیا گیا ہے۔

گذشتہ دنوں پولیس ڈی پی ایل کے آفس پر چھاپہ ڈالا اور اقبال قریشی اور آفاق خان کو حراست میں لیا گیا۔ ڈیموکریٹک پولٹیکل مومنٹ کے خلاف انتظامیہ نے باضابطہ طور کریک ڈائون کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے متعدد علاقوں میں کل بھی پارٹی سے وابستہ سینئر ورکروں کو گرفتار کرکے شہر سرینگر کے مختلف پولیس تھانوں میں مقید کر رکھا جبکہ گزشتہ روز پارٹی چیئرمین فردوس شاہ ترجمان یار محمد خان، فیروز سرفراز، خاور خورشید کو اپنے اپنے گھروں سے گرفتار کرکے تھانہ کرالہ کھڈ میں مقید رکھا گیا ہے۔ پارٹی کے جنرل سیکریٹری ایڈوکیٹ محمد شفیع ریشی، چیف آرگنائزر خواجہ فردوس ، کاڈی نیٹر محمد عمران، صوبائی صدر سید اعجاز احمد، صدر ضلع بڈگام محمد یوسف راتھر، ضلع بارہمولہ کے پیر ہلال و دیگر سینئر رہنمائوں کے گھروں پر پولیس نے چھاپے مارے۔حریت کانفرنس جموں کشمیرنے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بانکی مون کے نام ارسال کردہ میمورنڈم میں بھارت پر اپنا دبائو بڑھانے کی اپیل کرتے ہوئے محمدمقبول بٹ اور محمد افضل گورو کے باقیات کی ورثاء کے حوالے کرنا کا مطالبہ کیا ہے جبکہ حریت جموں کشمیر نے خلاف ورزیوں کو بند کرنے، کالے قوانین کی منسوخی اور سیاسی قائدین پر لاگو پابندیاں فی الفور ختم کرنے کا مطالبہ بھی کیا۔

حریت رہنمائوں شبیر احمد شاہ، نعیم احمد خان، شبیر احمد ڈار، فاروق احمد ڈار، محمد یوسف نقاش اور محمد اقبال میر نے اپنے مشترکہ میمورنڈم میں تحریر کیا ہے کہ آج جبکہ کشمیری قوم ریاست بھر میں 11 فروری کو یوم سیاہ کے طور پر منا رہی ہے، میں آپکی توجہ اس عظیم سانحہ کی طرف مبذول کرنا چاہتا ہوں جس نے ملت اسلامیہ کشمیر کو ہلاکر رکھ دیا۔ بھارت نے 1984 میں کشمیر کے معروف رہنماء محمد مقبول بٹ کو تختہ دار پر لٹکا کر دہلی کے تہارجیل کے اندر دفنا دیا۔ بدقسمتی سے بھارت کا یہ بدنام زمانہ جیل اب کشمیری حریت پسندوں کے لئے قبرستان بن چکا ہے جواپنے حقوق کے لئے بھارتی سامراج کے خلاف برسر پیکار ہیں۔ بھارت نے نہ صرف محمد مقبول بٹ کی جسد خاکی انکے ورثاء کے حوالے سے انکار کیا بلکہ انہوں نے پھانسی سے قبل مقبول بٹ کے بزرگ والدین کو ان سے ملنے کی اجازت بھی نہیں دی جو انسانی حقوق اور عدل وانصاف اور انسانی اقدار اوربین الاقوامی قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہے۔ خط میں لکھا ہے کہ بھارت نے تیس سال کے بعد ظلم و جبر کی تاریخ کو دہراتے ہوئے ایک اور کشمیری سپوت محمد افضل گورو کوایک بے بنیاد اور فرضی کیس میں ملوث کرکے انہیں بھی تختہ دار پر لٹکا دیا۔ بھارت نے انتہائی درجے کا تکبر، انسانیت اور انسانی اقداراور کشمیری عوام کے خلاف نفرت کا مظاہرہ کیااور 9فروری 2013کو محمد افضل گورو کو پھانسی پر لٹکا دیا اور محمد مقبول بٹ کی طرح انہیں بھی جیل کے احاطے میں دفنا دیا۔

Afzal Guru Wife
Afzal Guru Wife

میمورنڈم میں لکھا گیا ہے کہ افضل گورکی بیوی اور اسکے کمسن بچے کو انہیں ملنے کی اجازت دی گئی اور نا ہی اس اندوہناک فیصلے کے بارے میں انکے قریبی رشتہ داروں کو پیشگی کوئی اطلاع دی گئی۔ گورو کے خلاف کسی قسم کی شہادت نہیں تھی، لیکن اسکے باوجود انہیں سولی پر چڑایا گیا، محض اس لئے کہ بھارت کے مجموعی ضمیر کو مطمئن کیا جائی۔ سپریم کورٹ کے جج نے اپنے فیصلے میں یہ لکھا کہ اگر چہ گور و کے خلاف کوئی بالواسطہ شہادت موجود نہیں لیکن انہیں پھانسی دی جائے تاکہ بھارت واسیوں کے ضمیر مطمئن ہوں۔

بھارتی عدلیہ کے اس فیصلے سے بھارت کے عدالتی نظام اور عدل و انصاف کے معیار کو بخوبی پرکھا اور جانچا جاسکتا ہی۔ بھارت کے اس عدالتی قتل نے ایک بار پھر کشمیریوں کے زخم تازہ کر دیئے جبکہ دوسری جانب شہید گورو کے ورثاء اب بھی اس انتظار میں ہیں کہ شہید کی جسد خاکی کو انکے حوالے کیا جائی۔ شہداء کے اجساد خاکی کو انکے ورثاء کے سپر کرنے کا بھارت کا مسلسل انکار کشمیری عوام بالخصوص شہداء کے اہل خانہ کے لئے قیامت صغرا سے کم نہیں۔بھارت شاید دنیا میں واحد ملک ہے جہاں شہیدوں کو بھی آہنی سلاخوں کے اندرقید کیا جاتا ہے۔ اس دیرینہ حل طلب مسئلے کے پرامن اور منصفانہ حل کے حوالے سے ہم اقوام متحدہ سے اپیل کرتے ہیں کہ بھارت پر اپنا دبائو بڑھائے کہ وہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو بند کری، خطے میں نافذالعمل کالے قوانین کو منسوخ کرے، سیاسی قائدین پر لاگو پابندیاں فی الفور ختم کرے تاکہ مسئلے کے پر امن حل کے حوالے سے ماحول کو سازگار بنایا جاسکے۔

Mumtaz Awan
Mumtaz Awan

تحریر: ممتاز اعوان
برائے رابطہ:03215473472

Share this:
Tags:
Afzal Guru Death Freedom letters Maqbool Bhat un افضل گورو برسی حریت خط مقبول بٹ
Hansi To Phansi
Previous Post ’’ہنسی تو پھنسی‘‘ نے باکس آفس پر دھوم مچادی، پہلے ہفتے ساڑھے 18کروڑ کما لئے
Next Post دولت کی غیر منصفانہ تقسیم
Ilyas Mohammad Hussain

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close