جموں کشمیر لبریشن فرنٹ برطانیہ کے زیراہتمام لوٹن میں حریت پسند کشمیری راہنما مقبول بٹ شہید کی چونتیسویں برسی کا انعقاد کیا گیا
لوٹن برطانیہ (تیمور لون) بھارت شہید کشمیر مقبول بٹ شہید کا جسد خاکی کشمیری قوم کے حوالے کرے۔ نہتے کشمیریوں پر ظلم کے پہاڑ توڑے…
