Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

2017 کا مارچ، ڈاکٹر عافیہ صدیقی کا مارچ

February 28, 2017 0 1 min read
Dr Aafia Siddiqui
Dr Aafia Siddiqui
Dr Aafia Siddiqui

تحریر : حفیظ خٹک
قوم کی آزادی کیلئے قرار داد ماہ مارچ کی 23 تاریخ کو 1940 میں پیش کی گئی جس کے بعد برصغیر کے مسلمانوں نے آزادی کیلئے جدوجہد کا آغاز کیا اور سخت محنت و قربانیوں کے 7 برسوں بعد 14 اگست کو 1947 کو آزادی حاصل کی ۔ وطن عزیز کا ہر فرد مارچ کے ماہ کو اور اس تاریخ کو کبھی بھلا نہیں پایا اور نہ بھلا پائے گا۔ ناقابل بیاں داستانوں کے بعد پاکستان معرض وجود میں آیاتاحال امت مسلمہ و اقوام متحدہ میں پاکستان کی اہمیت پہلے سے کہیں زیادہ ہو چکی ہے۔

اسی ماہ مارچ میں اس قوم کی ایک بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی بھی 2مارچ کو شہر قائد میں پیدا ہوئیں ۔ قیام پاکستان کی تحریک میں بانی پاکستان کے ساتھ ڈاکٹر عافیہ کے بزرگوں نے ہر طرح سے تعاون کیا ۔ ہجرت کے بعد شہر قائد میں قوم کی بیٹی کے بزرگوں نے رہائش اختیار کی اور قیام سے اب تلک وطن عزیز کی خدمت کی اپنے انداز میں اک تاریخ رقم کی ۔ خدمات کا یہ نہ رکھنے والا سلسلہ تاحال جاری ہے اور یہ جاری رہے گا۔ قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی والدہ محترمہ عصمت صدیقی ماضی میں کبھی صدیقی ٹرسٹ کے نام سے اور کبھی بغیر کسی نام سے انسانیت کیلئے خدمات سرانجام دیتی رہیں ۔ ان کی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی اس وقت بھی وطن عزیز پاکستان کی سب سے بہترین نیورولوجسٹ ہیں اس کے ساتھ ہی وہ مرگی (ایپی لیپسی ) کے ماہر معالجہ ہیں۔

2017کے آغاز کے بعد بہت سوں کی یہ شدید خواہش اور دعا تھی کہ 20جنوری سے قبل حکومت وقت کے وزیر اعظم نواز شریف اپنا کیا ہوا وعدہ جو انہوں نے قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے بچوں سمیت انکی والدہ محترمہ عصمت صدیقی سے سندھ کے گورنر ہاوس میں ایک خاندان سے نہیں بلکہ پوری قوم سے یہ وعدہ کیا تھا کہ وہ اب قوم کی بیٹی کو واپس لے کر آئیں گے ،اس سال کے آغاز کے بعد ڈاکٹر عافیہ کے اہل خانہ کو ہی نہیں پوری قوم کو اس وعدے کے پورا ہونے کا انتظار تھا ۔ وعدہ کئے ہوئے ایک دن نہیں ایک ماہ بھی نہیں کئی سال تک گذر گئے اور اب تو یہ بات بھی سامنے آتی ہے کہ نواز شریف صاحب پانہ لیکس کے معاملات میں جہاں بہت کچھ بھول گئے ہیں وہاں وہ یہ وعدہ بھی بھول گئے ہیں ۔ بارہا یاد دہانیوں کے باوجود وزیر اعظم نے وعدے کو پورا نہیں کیا ۔ قوم کی بیٹی کی رہائی کیلئے جاری تحریک عافیہ موومنٹ کے ہر کارکن کے دل میں یہ بات بھی موجود تھی کہ 20مارچ سے قبل اگر وزیراعظم صاحب امریکی حکومت کو ایک خط ہی لکھ دیں تو تب بھی قوم کی بیٹی واپس آجائیں گی اور اس اقدام پر عملدرآمدکرانے کیلئے سبھی نے بھرپور کوششیں کیں لیکن 20جنوری بھی گذر گئی اور نواز شریف کو اپنا وعدہ یاد نہ آیا ۔ امریکی صدر اوبامہ چلا گیا اور نیا صدر ڈونلڈ ٹرمپ آگیااور پاکستان کا جو وزیر اعظم تھا وہ بھی وہی رہا لیکن قوم کی بیٹی جہاں ، جس جیل خانے میں تھی وہیں رہی اور ابھی تک وہیں پر کھلے آسمان کی جانب دیکھ رہی رہیں۔

وزیر اعظم نے قوم کی بیٹی کو ہی نہیں پوری قوم کو اپنے اس عمل سے مایوس کردیا تاہم اس وقت بھی قوم کی بیٹی کی ماں ، اس قوم کی ماں عصمت صدیقی مایوس نہیں ہوئیں کیونکہ مائیں کبھی مایوس نہیں ہوتیں ۔ انہوں نے اپنے بچوں کو اپنے رضاکاروں کومایوس نہیں ہونے دیا بلکہ انہیں کہا کہ اس کائنات کا بھی ایک رب ہے جو دلوں کے حال بہتر جانتا ہے وہ ایک ماں سے بڑھ کر اپنے بندوں سے محبت و پیار کرتا ہے لہذا اپنی کوشش کو جاری ہی نہیں بھرپور انداز میں اور تیزی کے ساتھ جاری رکھو اس امید کے ساتھ کہ قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی آئے گی ۔ ایک دن وہ ضرور آے گی۔

کردہ گناہوں کے باعث 86برسوں کی سزا پانے والی 5ہزار دنوں سے زائد دن قید خانے میں گذار چکی ہیں اور ابھی انہوں نے ہزاروں اور دنوں کو گذارنا ہے اس صورتحال میں جب اس کے بچے مایوس نہیں ، اس کی بہن مایوس نہیں اور ان کی والدہ مایوس نہیں تو پھر ان کی رہائی کیلئے جدوجہد کرنے والوں کو کیونکر مایوس ہونا چاہئے ؟ اس لئے میاں نواز شریف صاحب ، آپ اس بات کو ذہن میں رکھیئے کہ آپ نے اپنے وعدے کا جواب قیامت کے دن اللہ کو دینا ہے اور یہ جواب صرف ایک نواز شریف کو نہیں دینا بلکہ امت مسلمہ کے ہر فرد کو اس بات کا جواب دینا ہے کہ جب ان کی بہن ، بیٹی اور تین بچوں کی ماں پابند سلاسل تھی تو انہوں نے اس کی رہائی کیلئے کیا ، کیا ؟؟؟ بانی پاکستان نے کہا تھا کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے آج اس شہ رگ کو حاصل کرنے کیلئے پاکستان کا ہر فرد دعا گو ہے اور عملی اقدام کیلئے بھی تیار ہے۔

جماعتہ الدوا کے حافظ سعید نے تو 2017کے سال کو کشمیر کی آزاد ی کا سال قرار دیا اور کشمیر کی آزادی کیلئے جاری اپنی جدوجہد کو تیز کردیا لیکن حکومت وقت کے قابل حیرت اقدامات ہیں کہ انہوں نے حافظ سعید کو پابند سلاسل کردیا ۔ اس اقدام کے بعد بھی مقبوضہ کشمیر کے عوام کی جدوجہد جاری رہے اور اس قوم کے ہر فرد کو یقین ہے کہ ان کی یہ جدوجہد جلد کامیابی سے ہمکنار ہوگی ، ان شاء اللہ۔ جب ملک کی شہہ رگ کیلئے پورا سال اس کے نام کیا جاسکتا ہے تو اس قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی باعزت رہائی اور وطن واپسی کیلئے ماہ مارچ کو بھی عافیہ کے نام اس عزم کے ساتھ کیا جاسکتا ہے کہ قوم کی بیٹی کو اسی ماہ میں کہ جس میں ان کی پیدائش ہوئی اور ماضی کے حکمران جسے (ر) جنرل پرویز مشرف کے نام عوام جانتے ہیں اور تعریفی نہیں بلکہ شدید تنقیدی لفظوں سے یاد کرتی اور پکارتی ہے ، اس نے ڈالروں کے عیوض قوم کی بیٹی کو ناکردہ گناہوں کے باوجود 31مارچ 2003کو امریکہ کے حوالے کر دیا ۔ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی پیدائش اس ماہ میں ہوئی اور امریکہ حوالگی بھی اسی ماہ میں ہوئی اب قوم اس ماہ کو ان کے نام کر کے ان کی باعزت رہائی اور جلد واپسی کیلئے جدوجہد کر کے اسی ماہ میں ان کی واپسی بھی چاہتے ہیں۔

8مارچ کو پاکستان سمیت پوری دنیا میں خواتین کا عالمی دن منایا جاتا ہے ، اس دن کو اس سال اور اس ماہ میں پاکستان میں بھی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے نام سے منائے جانے کی ضرورت ہے اور اقوام متحدہ اعلان کرے نہ کرئے ، حکومت پاکستان اعلان کرئے یا نہ کرئے اور اپنے ماضی کی روایاتوں کو برقرار رکھے ۔ سیاسی ، مذہبی ، سماجی اور انسانی حقوق کی تنظیمیں اعلان کریں یا وہ بھی نہ کریں تب بھی اس ملک ی عوام ، اس امت مسلمہ کی عوام ، یورپ ، افریقی وخود امریکہ کی عوام 8مارچ کے خواتین کے عالمی دن کو ایک خاتون ،ایک ماں ، ایک بیٹی ، ایک بہن اور ایک انسانیت کیلئے کام کرنے والی معالجہ کے نام کرئے گی ۔ اعلان ہوں یا نہ ہوں لیکن دلوں سے اس دن کو ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے نام کیا جائے گا اور منایا جائیگا اور یہ انفرادی و اجتماعی طور ہی سہی اس بات کا اعلان کیا جائیگا کہ یہ مارچ عافیہ کا مارچ ہے ، یہ مارچ عافیہ کیلئے مارچ ہے ۔ عافیہ جو پیدا اس مارچ میں ہوئیں ، انہیں امریکہ کے حوالے اسی مارچ میں کیا گیا اور عالمی سطح پر خواتین کا دن کا نہیں بلکہ عافیہ کا عالمی دن بھی اسی مارچ میں منایا گیا تو عافیہ کی قید سے باعزت رہائی کا اور باعزت واپسی بھی اسی مارچ میں ہونے چاہئیں۔

یہ مارچ اگر عافیہ کے جانے کا مارچ تھا تو یہی مارچ عافیہ کی واپسی کا بھی مارچ ہونا چاہئے اور ایسا ممکن ہوسکتا ہے کیونکہ دنیا میں کوئی کام ناممکن نہیں ۔ اسی مارچ میں لکی مروت کے غیر ت مند عافیہ موومنٹ کے رضاکار قوم کی بیٹی کی باعزت رہائی کیلئے پشاور تک پیدل جانے کا عزم کر چکے ہیں ۔ موجودہ حالات میں خیبر پختونخواہ کے ماحول میں کہ جہاں ملک دشمن عناصر اپنی سرگرمیوں میں مصروف ہیں اس کے باوجود لکی مروت کے یہ انسانیت پرست اپنی بہن اور بیٹی کیلئے اس ماہ مارچ کو ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے واپسی کا مارچ بنانے کیلئے ہر طرح کے حالات سے نبرد آزما ہونے کیلئے تیار ہیں ۔ وہ رضاکار اپنی آواز کو اپنے اقدام کو ، اپنے ایک ایک قدم کو اور اپنے ایک اک پل کو عافیہ کے نام کرنے کیلئے تیار ہیں اور وہ سینکڑوں میلوں کا پرخطر سفر پیدل مارچ کر کے عافیہ کو اسی مارچ میں واپس کا مارچ کرانا چاہتے ہیں۔

 Dr.Fouzia Siddiqui
Dr.Fouzia Siddiqui

لکی مروت کے ان غیرت مندوں کی کاوشیں ہوں یا شہر قائد میں عافیہ موومنٹ کے رضاکاروں کی کوششیں ،سیاسی ، مذہبی ،سماجی اور انسانی حقوق کیلئے کام کرنے والی جماعتوں کی کاوشیں ان سب کو مدنظر رکھتے ہوئے ا مید واسق ہے کہ 2017کے اس ماہ مارچ میں ایک روز ایساآئیگا کہ جب اس قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی وطن واپسی کیلئے مارچ کریں گی۔ ان شاء اللہ

تحریر : حفیظ خٹک

Share this:
Tags:
Freedom march nation struggle آزادی جدوجہد ڈاکٹر عافیہ صدیقی قوم مارچ
Ishq
Previous Post وہ عشق جو ہم سے روٹھ گیا
Next Post پیرمحل کی خبریں 27/2/2017
Pir Mahal

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close