پشاور(جیوڈیسک)مردان کے علاقے موسم کورونا میں انسداد پولیوکی ٹیم پر فائرنگ کے نتیجہ میں پولیس اہل کار جاں بحق ہو گیا۔
ڈی آئی جی مردان کے مطابق فائرنگ سے ایک اہل کار زخمی بھی ہوا واقعے میں انسداد پولیو مہم کی ٹیم کے ارکان محفوظ رہے۔

Start typing to search...