Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ایک سیاسی پارٹی کا بننا اور ادھڑنا

April 10, 2013April 10, 2013 0 1 min read
Emergency Session
Emergency Session

ویہلا پارٹی کا آج کا اجلاس ایک ہنگامی اجلاس تھا۔یہی وجہ تھی کہ تھکاوٹ اور کسلمندی باباجی کے علاوہ ان کے چہروں سے عیاںتھی۔اجلاس سابقہ اجلاسوں کی طرح دولے چھپر ہوٹل والے کے قریب ترین ایک پرانے جنگلی شہتوت کے نیچے رکھا گیا تھا۔کسی مسجد سے ریٹائر ہونے والی چٹائی کو چاروںنے جھاڑ کر بچھایا۔یہی ان کے اجلاسوں کی نشست گاہ تھی۔”آج چائے کی باری کس کی ہے؟”باباجی نے پرانے اخبار جو انہوں نے دولے کے چھپر ہوٹل سے اٹھائے تھے ۔ان کو بغل میں دبائے معتبر بنتے ہوئے کہا۔

ہم پانچوں چٹائی پر بیٹھ چکے تھے۔”باباجی،آج آپ کی باری ہے ”۔یہ غریبو تھا،اپنے نام کی طرح غریب جس نے اپنی پھٹی ہوئی جیب سے سرخ رنگ کی ایک جیبی ڈائری کھول کر ڈرون کی طرح باباجی پر غیر متوقع حملہ کر دیا تھا۔”وہ کیسے بھئی ” باباجی نے سرخ آنکھوں سے اسے گھورا۔”یہ دیکھیں،غریبونے ایک صفحہ کھول کر باباجی کے سامنے کر دیا۔”لیکن اس حساب سے تو میری باری اس اتوار کو آئے گی آج تو ہنگامی اجلاس ہے۔”بابا جی، ہنگامی اجلاس بھی تو آپ نے ہی کال کیا ہے”۔

لفنگے نے اپنے سر کی پٹی ٹھیک کرتے ہوئے کہا۔اس کی سر کی پٹی کے بارے میں یہ بات مشہور تھی کہ بچپن سے ہی اس کے ساتھ کچھ ایسا ہوتا آ رہا ہے کہ ابھی پچھلی چوٹ ٹھیک نہیں ہوتی نئی لگ جاتی ہے۔باباجی، باری آپ کی ہی ہے آج بھی اور اس اتوار کو بھی۔”بونگے نے اپنی بونگی ماری۔”بونگے تیری کسر تھی ،تو نے بھی ان کی ہاں میں ہاں ملا دی”۔باباجی نے جیب سے نکال کر ریز گاری گنی۔”چائے کے پیسے پورے نہیں ہیں اور تمہیں پتہ ہے دولے کا اس نے چائے ادھار دینی نہیں ہے ۔میں گھر سے بنوا لاتا ہوں۔

باباجی نے اٹھنے کی کوشش کی ۔”ہمیں تمہاری سیاست کی سب خبر ہے۔ہم کہاں تمہیں اور تمہاری چائے کو ڈھونڈیں گے۔اتنے میں چار ٹوکن چائے تو آ ہی جائے گے۔” غریبو نے باباجی کو آڑے ہاتھوں لیا۔بونگے نے بابا جی کے ہاتھ سے ریز گاری لی اور ٹوکن چائے کے لئے دولے کے چھپر ہوٹل کا رخ کیا۔

یہ لوگ اسلام آباد کی شاپر بستی کے رہائشی تھے۔کام چوری ان چاروں میں کوٹ کوٹ کر بھری ہوئی تھی یہی وجہ تھی کہ جونہی ان کی بیویاں کاموں پر نکل جاتیں تویہ سارا دن جنگلی شہتوت کے نیچے بیٹھ کر گپیں ہانکتے ،لفنگاشہتوت پر چڑھ کر اس کا سرخ رنگ کا پھل اتارتا اور اس بات سے بے خبر کہ سرکار نے اس درخت کو خطرناک درختوں کی صف میں شمار کر رکھا ہے ۔وہ خوب جی بھر کر بھل کھاتے۔ یا پھرایک شاپر بستی سے دوسری شاپر بستی تک کا پیدل سفر کرتے ،اپنے جیسوں سے ملتے کبھی کبھار کہیں سے چائے روٹی سے تواضع ہو جاتی تو ان کی خوشی دیدنی ہوتی۔

Hotels Pakistan
Hotels Pakistan

دولے کے چھپر ہوٹل پر انہوں نے اپنی جگہ مخصوص کروانے کی کوشش کی مگر چونکہ دولے کے ہوٹل سے چند ایک پولیس کے اہلکار مفت روٹی توڑتے تھے ۔اس لئے وہاں ان کی دال نہ گل سکی ۔اور انہوں نے اس سے کچھ دور ٹھکانہ لگا لیا ۔ایک معاہدہ دولے اور ان کے درمیان طے پایا کہ باسی اخبار اور دوسرے دن کی باسی دال سبزی جو بک نہ سکے اس پر ان کا حق ہو گا۔

”جی بابا جی ،اب بتائیں کیوں ہنگامی اجلاس بلایا ہے”۔غریبو نے چائے کے کپ میں آخری قطروں کو زبان کی نوک مارتے ہوئے کہا۔”یار،یہ ٹوکن چائے ایک تو آتے ہوئے ٹھنڈی ہو جاتی ہے اور ختم بھی بہت جلدی ہو جاتی ہے”۔بونگے نے کپ میں انگلی ڈال کر چینی منہ میں ڈالتے ہوئے کہا۔ ”اچھا یار ،اب بابا جی کو بھی سن لو”۔لفنگے نے اپنے سر کی پٹی ٹھیک کرتے ہوئے ان کو چپ کروایا۔باباجی نے اپنے سامنے پھیلائے ہوئے اخباروں کو سائیڈ پر کیا۔”تمہیں پتہ ہے کہ اب نگران حکومت آ گئی ہے۔اور الیکشن میں تھوڑا وقت باقی ہے”۔”باباجی صرف یہ بتانے کے لئے اتنی صبح اٹھا دیا ۔ہم شاپر بستی میں سہی رہتے تو اسلام آباد میں ہیں۔

اور کھانے کے مقابلے میں جتنا مزہ طاہر القادری کے دھرنے میں آیا ہے ۔وہ شائد ہی آج تک آیا ہو۔”لفنگا خیالوں میں کھانے کے مزے لے رہا تھا۔”یارو،میری بات تو سن لو۔میں نے اخبار میں پڑھا ہے پاکستان میں اس وقت رجسٹرڈ سیاسی پارٹیوں کی تعداد 217 ہے۔اان میں ایک سیاسی پارٹی ہماری بھی سہی”۔”باباجی،گھر میں آٹا نہیں اور آپ تندور سے روٹیاں لگوانے کا سوچ رہے ہیں۔”بونگے نے ایک عقلی دلیل پیش کی ۔”پاکستان میں سب سے سوکھا کام سیاسی پارٹی بنانا ہے”۔ باباجی کی آنکھوں میں چمک تھی ۔”مگر بابا جی ہماری شاپر پارٹی چلے گی کیسے ۔اس کے ممبر کون بنیں گے” ۔غریبو کچھ پریشان سا ہو گیا۔کیونکہ یہ ایک جمہوری پارٹی ہو گی۔

اس میں سب برابر ہو نگے۔لیکن کیوں کہ اس کا خیال میں نے پیش کیا ہے ۔اس لئے اس کا تا حیات صدر میں بنوں گا”۔”اچھا ”۔لفنگے نے اچھا کو لمبا کیا۔”اچھا عہدے تو بعد میں بھی بانٹ لیں گے۔سب سے پہلا مسئلہ پارٹی کا نام رکھنے کا ہے”۔باباجی نے بات کو آگے بڑھا دیا۔”اچھا نام تو ساتھ ساتھ سوچتے ہیں۔اس کا منشور کیا ہوگا”۔غریبو کے سوال میں بڑا وزن تھا۔منشور جو سب سیاسی پارٹیوں کا ہوتا ہے۔روٹی ،کپڑا اور مکان”باباجی نے چند پارٹیوں کے منشور اخباروں کے بھیڑ سے نکال کر ان کے سامنے رکھ دیئے۔”مگر باباجی،روٹی کپڑا اور مکان تو ہمارے اپنے پاس نہیں ہے”۔بونگے کا حیرانی سے منہ کھلا ہوا تھا۔اسی لئے تو سب سے مضبوط سیاسی پارٹی ہوگی۔

”پارٹی کے جھنڈے کو رنگ کیا ہوگا”لفنگے نے بھی گفتگو میں حصہ لیا۔”تم نے سوال کیا ہے تو تم ہی بتائو۔”سبھی رنگ تو مارکیٹ میں چل رہے ہیں۔سرخ ۔کالے،سبز،سفید تو کیا رنگ ہونا چاہیئے؟”ایسا رنگ ہو جس سے فوراً ہماری پارٹی کی پہچان ہو جائے” ۔باباجی نے ہنکارا دیا۔”پیلا رنگ اور ایک ہی رنگ،پیلا پھٹک جیسے غریب کا ہوتا ہے۔خون کی دو بوتلیں دینے کے بعد یا تین دن فاقے سے رہنے کے بعد”۔”چلیں جھنڈا اور منشور تو فائنل ہو گیا۔اب پارٹی کانام بھی فائنل ہو جائے”۔باباجی نے ایک سفید کاغذ پر آڑھی ترچھی لکیریں مارتے ہوئے کہا۔”میرے عزیز ہم شاپر دوستو”۔بونگے نے ابھی خطاب شروع کیا ہی تھاکہ باباجی پکار اٹھے ”بس نام فائنل ہو گیاپاکستان شاپر پارٹی،واہ واہ کیا نام ہے۔ہم علامت بنیں گے سب شاپر بستیوں میں رہنے والوں کی پورے پاکستان میں جو خانہ بدوش ،،ٹپری واس ہیں۔وہ سب ہمارے ووٹر ہونگے۔ہم ہر بے گھر غریب کی آواز ہونگے۔

Bread
Bread

ہمارے دور میں کوئی کسی غریب کا شاپر بستی میں گھر مسمار نہیں کر سکے گا۔ہم دلائیں گے ہر غریب کو روٹی کپڑا اور مکان”۔”باباجی ،پارٹی اور الیکشن کے لئے پیسہ کہاں سے آئے گا۔”غریبو نے باباجی کی بریک لگوا دی۔”ایک دفعہ پارٹی رجسٹرڈ ہو جائے دیکھنا کیسے فناسر ادھر کا رخ کرتے ہیں۔جائو لفنگے شاپر بستی سے اپنے جیسے لفنگوں اور غریبو تم کچھ بڑوں کو اکھٹا کرکے لائوتاکہ ہم ان کواعتماد میں لے لیں”۔”باباجی ہم چلے تو جاتے لیکن ان میں سے کسی نے بھی روٹی پانی کے بغیر ہمارے ساتھ نہیں آنا”لفنگے اور غریبونے اٹھتے ہوئے کہا۔”اچھا انہیں روٹی ،چائے کا لارا دینا۔دولے کامنت ترلا کر لیں گے یا پھر شائد پہلی میٹنگ میں بدمعاشی ہی کر نا پڑے”۔

ان کے جانے کے بعد باباجی بونگے کو پاکستان میں بننے والی چند سیاسی پارٹیوں کی تاریخ سے آگاہ کرنے لگے۔اور بونگے کے چہرے پر آنے والی سہانے دنوں کی لالی بکھرنے لگی۔لفنگے اور غریبو کی کوششوں سے شاپر بستی کے بہت سے ویہلے باباجی کا خطاب سننے کے لئے بے قرار تھے۔غریبو نے باباجی کے خطاب سے قبل نعرہ لگایا ۔”پاکستان شاپر پارٹی”۔مجمع میں خاموشی تھی۔بابا جی نے کہا بھئی سب نے کہنا ہے ۔”زندہ باد”۔مجمع میں سے ایک جوان اٹھا ۔”باباجی سب کے لئے پہلے روٹی کاکہہ دیں ۔تاکہ سب کی آواز نکلے۔اور ہم تین کے لئے ٹیکوں کے سیٹ کہہ دیں ۔پھر دیکھیں کیسے نعرے لگتے ہیں”۔

بابا جی کے لئے چند اینٹیں رکھ کر ایک سٹیج بنانے کی کوشش کی گئی تھی ۔باباجی اس پر تشریف لائے۔”میرے عزیز شاپر بستی کے دوستو،آج جو کوئی جس چیز کی ڈیمانڈ کرئے گا اس کو ضرور فراہم کی جائے گی۔اگر دولا ہوٹل والا کھانا نہیں دے گا ۔ہم اس کا ہوٹل تہس نہس کر دیں گے ۔اس کابنا بنایا کھانا لوٹ لیں گے ۔خود بھی کھائیں گے اور گھر بھی لے کر جائیں گے۔”باباجی کی اس اعلان کے ساتھ تالیوں اور بڑھکوں کی زور دار آوازیں نے ماحول کو گرما دیا۔بابا جی اپنے پارٹی کے اغراض و مقاصد سے ان کو آگاہ کرنے لگے۔

دولے چھپر ہوٹل والے کو آج صبح سے بستی کے ان چاروں ویہلوں کی حرکات مشکوک محسوس ہو رہی تھیں۔اس نے جب مجمع اکھٹا ہونا شروع ہوا تو اس میں اپنا ایک چھوٹا جاسوس بھی شامل کر دیا۔جب چھوٹ وہاں سے بھاگتا ہوا واپس آیا تو اس نے پھولی ہوئی سانسوں کے درمیان بتایا کہ وہ لوگ آپ کا ہوٹل لوٹنے کا پروگروم بنا رہے ہیں۔دولے نے فوراً اپنے سپاہیوں کو فون کر دیا جو وہاں سے مفت روٹی توڑتے تھے۔

Police
Police

مجمع میں موجود جہازوں کو ٹیکے کے لئے رقم ادا کر دی گئی تھی۔اور یہ رقم لفنگے نے مجمع میں شامل کسی کی جیب سے کمال مہارت سے فنڈ اکٹھا کیا تھا۔نعروں پر نعرے لگ رہے تھے۔ایسے میں پولیس کا ڈالا تمام حفاظتی انتظامات سے لیس ہو کر وہاں پہنچا۔ہوٹر کی آواز سے تمام مجمع کو ایک دفعہ تو سانپ سونگھ گیا۔جب کچھ اوسان بحال ہوئے تو جس کو جدھر جگہ ملی ادھر کو بھاگ کھڑا ہوا۔لفنگا بھاگتا ہوا ایک سپاہی کے ڈنڈے کی ذد میں آ گیا۔اس کے سر پر ٹھیک اسی جگہ پر پھر چوٹ لگ چکی تھی جہاں پر وہ پٹی لپیٹے ہوئے تھا۔باباجی کو باعزت گرفتار کر لیا گیا۔سبھی شاپر بستی کے شاپروں سے جھانک کر دیکھ رہے تھے کہ باباجی کا یہ کیا حال کرتے ہیں۔دولے چھپر ہوٹل والے کے کمرے کو انہوں نے باباجی کے لئے سب جیل قرار دے دیا۔

تفتیش کے لئے ایک پھول والے افسر صاحب تشریف لائے۔جو کہ ایک پھول کی خوشبو سے ہی پھول کر کپا بنے ہوئے تھے۔انہوں نے سر نیہوڑے باباجی کو دیکھا۔”ہوں ،تو تم بنا رہے ہوسیاسی پارٹی”۔”کیوں میں نہیں بنا سکتا؟”۔بنا سکتے ہو ہمیں اب یہ بھی تحقیق کرنا پڑے گی۔تمہارے پاس فنڈ کہاں سے آیا”۔”جنہوں نے پارٹیاں بنا رکھی ہیں ۔ان کے پاس کہاں سے آتا ہے” ۔باباجی نے بغیر گھبرائے ترکی بہ ترکی جواب دیا۔”اوئے تم ایک شاپر بستی میں رہتے ہو،پانی،سوئی گیس،بجلی کا بل تم نہیں دیتے۔کھانا ،پینا تمہارا فری ہے”۔یہ جو وڈیرے ،جاگیر دار ،سرمایہ دار ہیں۔

یہ کسی چیز کا بل دیتے ہیں۔جب چاہتے ہیں کروڑوں اربوں کی زمین پر قبضہ کرکے بیٹھ جاتے ہیں۔اربوں روپوں کے دو نمبر کمائی سے ان کے اکاونٹ بھرے ہوئے ہیں”۔کافی مضبوط معلومات ہیں تمہارے پاس”۔”اخبار پڑھتا ہوں”۔باباجی نے اس کے طنز کو نظر انداز کرتے ہوئے پرانے اخبار اس کے سامنے لہرائے۔”یہ تمہارے نام ایک ایف آر کٹی ہے” افسر نے اس کے سامنے ایک سرکاری کاغذلہرایا۔”سیاسی پارٹی بنانے کے جرم میں ؟”۔باباجی نے طنز کیا ۔”شکیل صاحب میں بھی اسلام آباد میں ہی رہتا ہوں کل تمام شاپر بستی والوں کے ساتھ پارلیمنٹ ہاوس کے سامنے تمہارے خلاف ہم دھرنا دیں ۔انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرتے ہوئے۔ہماری آواز کو دبانے کی کوشش کرتے ہو۔ہم تھر تھلی مچا دیں گے۔

ہم ذیادہ کچھ کر نہ سکیں لیکن تمہاری پیٹی ضرور اتر جائے گی”۔”پوچھ تو لو،کیا جرم ہے تمہارا،دولے نے ڈکیتی کی ایف آئی آر تمہارے نام کٹوائی ہے بمعہ ثبوت اس ویڈیو کے ”۔افسر کے اشارے پر ایک سپاہی نے باباجی کے ڈکیتی والے الفاظ تصویر سمیت باباجی کو سنوا دیئے۔باباجی کا رنگ ان کی سیاسی پارٹی کے جھنڈے جیسا پیلا پھٹک ہو چکا تھا۔”اوئے اس کو ذرا لمبا تو کروسیاسی لیڈر کومیں بھی دیکھوں کتنی اکڑ فوں ہے اس میں ۔”افسر نے ماتحتوں کو اشارہ کیا۔ باباجی کی پندرہیوں چیخ پر دولا اندر داخل ہوا ۔”چھوڑ دیں سر جی،لیکن اس سے لکھوا دیں کہ یہ مفتا نہیں توڑے گا۔اپنا میلہ ادھر سے اٹھا لے
گا”۔باباجی کی حالت غیر تھی ۔”لیکن میں اس سرکاری کاغذ کا کیا کروں گا۔میری جواب طلبی ہوگی”۔سر جی لکھ یں جیسے سارے بھاگ گئے۔باباجی کو بھی اشتہاری قرار دے دیں”۔”ہاں یہ ٹھیک ہے۔کیوں باباجی منظور ہے”۔

”مجھے منظور ہے ”۔ باباجی رو ہانسے ہو گئے۔”ٹھیک ہے پھر آپ نکلیں ” ۔باباجی دولے کی قیام گاہ سے باہر نکلے شاپر بستی کے لوگ جو شاپروں سے چھپ،چھپ کر جھانک رہے تھے۔پاکستان شاپر پارٹی کا نعرہ لگاتے ہوئے باہر نکل آئے۔قریب آ کر انہوں نے باباجی کو کاندھوں پر اٹھانے کی کوشش کی۔مگر باباجی نے دوڑ لگادی۔سارے لوگ پاکستان شاپرپارٹی کا نعرہ لگاتے ہوئے ان کے پیچھے تھے۔افسر اپنے ماتحتوں سمیت کوک کی ٹھنڈی یخ بوتل اپنے حلق میں اتار رہا تھا۔”سر جی،آپ نے اتنی جلدی ایف آئی آر کٹوا دی” ۔

”یہ تو شکر کروں تمہارا سیاسی لیڈر بھولا تھا”۔سرکاری کاغذ کے ٹکڑے کرتے ہوئے ۔”کہاں کی ایف آئی آر اس بے چارے نے شائد زندگی میں ایف آئی آر کا منہ بھی نہ دیکھا ہو۔یہ تو ایک لکھا ہوا فضول سا کا غذ تھا۔چلو اسے بہانے تمہاری بھی جان چھوٹ گئی اور پاکستان اور پاکستان کے عوام ایک اور سیاسی پارٹی سے بچ گئے۔

K M Khalid
K M Khalid

تحریر :کے ایم خالد
kmkhalidphd@yahoo.com

Share this:
Tags:
political party سیاسی پارٹی
Mardan
Previous Post مردان میں فائرنگ ، پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور پولیس اہل کار جاں بحق
Next Post طالبان سے خطرہ ہے، سپریم کورٹ سیکیورٹی دلوائے : رحمان ملک
Rehman Malik

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close