مری (جیوڈیسک) نند کوٹ کے قریب مسافربس کھائی میں گرنے سے 11 افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق مری کے علاقے نند کوٹ کے قریب مسافر بس کھائی میں گر گئی، واقعے اب تک 11 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ بس نند کوٹ سے راول پنڈی جا رہی تھی۔

Start typing to search...