Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اصل راز طشت اَز بام

March 31, 2018 1 1 min read
Privatization
Privatization
Privatization

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری
سوشل و پرنٹ میڈیا اور ٹیلی ویژن نیٹ ورکس پرواپڈا، سٹیل ملز اور گیس کمپنیوں کی حکمرانوں نے فوری فروخت /نجکاری کرنے کی دھوم مچا رکھی ہے۔ وزراء سیکریٹریز اور کرپٹ لادین بیورو کریٹ ایسا تاثر قائم کیے ہوئے ہیں کہ اگر ایسے ادارے فوراً ہی نہ بیچ کھائے گئے تو شاید ملک پر قیامت ٹوٹ پڑے گی ٹیلی فون کی طرح کہ خریدار کمپنی نے آج تک پہلی قسط کے بعد78ارب روپے دبا رکھے ہیںان قیمتی اداروں کا حشر بھی ایسا ہی ہو گا راوی بتاتے ہیں کہ کمپنی ہر حکمران کو اپنے اس رویہ کے عوض “مخصوص معاوضہ” لازماً ہر سال دے رہی ہے جو کہ اربوں میں ہو تا ہو گا عوام حیران و پریشان ہے کہ شریفوں کی سٹیل ملز اور وزیر اعظم کی بلیو ائیر لائن دونوں مکمل منافعوں میں چل رہی ہیں مگر ان کے پاس اقتدار ہونے کے باوجود کراچی کی سٹیل ملز اور پی آئی اے کیوں نہیں چل پاتیں؟تقریباًاڑھائی ماہ بعد حکمرانوں کی مدت اقتدار ختم ہورہی ہے مگر وہ ہر صورت قیمتی ادارے اونے پونے داموں فروخت کرنے پر تلے بیٹھے ہیںدر اصل راز کی بات کچھ یوں ہے کہ اول تو ان قیمتی ملکی اثاثوں کو کسی اپنے”چیلے چانٹے “یا”رازدار دوست”کو بیچ ڈالیں گے تاکہ 80فیصد سے زائد رقم خود ہضم کرسکیں چونکہ27مئی کو نئے انتخابات کا اعلان متوقع ہے اسلئے شریفین ہی نہیں زرداری اور عمران خان تک بھی اپنی اپنی حکومتوں کے بقیہ مختصر اقتداری ادوار میں ڈھیروں مال ہر صورت سمیٹنا چاہتے ہیںتاکہ یہ سرمایہ آئندہ انتخابات میں انہیں کامیاب کرسکے جن میں ہر صورت اقتدار کی جنگ سرمایوں سے ہی لڑی جانے کا قطعی امکان ہے ۔شریفین یہ ادارے بیچ کراس میں سے تقریباً 40ارب تک بچا لیویں گے۔

یعنی انتخابی خرچہ وصول ہو جائے گا اسی طرح ٹیلی فون کی بیرونی کمپنی کل واجب الادا رقم 78روپے کا سود بھی اگر حکمرانوں کو دے تو16ارب وہ انتخابی خرچہ میں شامل ہو گئے۔نواز شریف چونکہ ملک کے بڑے سرمایہ داروں میں 140ارب روپے ملکیتی ہونے کی بنائپر چوتھے بڑے سرمایہ دار ہیں تو وہ بھی سینٹ کی ہار جو کہ ان کی طرف سے “مناسب انویسٹمنٹ “نہ کیے جانے کی بناء پر ہوئی ہے کو اپنی انا کا مسئلہ بنا کر ذاتی سرمایہ سے70ارب روپے بخوشی مہم میں جھونکنے پر تیار ہوجائیں گے ۔چندہ دینے والے اور ان کی مخصوص اے ٹی ایم مشینیں بھی24ارب با آسانی دے سکتی ہیںتیل و دیگرکمائو وزارتوں نے عوام کی چمڑی ادھیڑ کر ڈھیروں”منافعے” کمائے ہیں ان میں سے30ارب روپے اور نئے متوقع بیرونی قرضوں سے20ارب روپے اینٹھ لیویں تو اس طرح ان کے پاس 200ارب روپے کی بھاری رقوم ہوں گی۔

قومی اسمبلی کی272سیٹوں سے باآسانی مقتدر ہوجانے کے لیے 140سیٹوں پر یہ انویسٹمنٹ ہوگی تو فی سیٹ کے حصہ میں ایک ارب42کروڑ سے زائد رقم آتی ہے 42کروڑ انتخابی بھاگ دوڑ کا خرچہ اور ایک ارب روپوں سے 50ہزار ووٹوں کو نقد مال سے خریدیں تو20ہزار روپے فی فرد لیکر تو ووٹرراضی ہو ہی جائے گا اور اعلان شدہ 40تا45کروڑ روپے حکمران ممبران اسمبلی کو اپنے اپنے حلقوں میں سکیموں پر خرچ کرنے کے لیے دیے جارہے ہیں ۔ان میں سے آدھی رقم بھی انتخابی مہم پر لگے گی”کہ کون جیتا ہے تیری زلف کے سر ہونے تک”پہلے بھی کسانوں کی امداد کے نام پر 3تا4لاکھ روپے ان کسانوں کو فی کس صرف ان کو دیے گئے ہیں جنہوں نے ممبران کے ڈیروں پر آئندہ ووٹ دینے کا حلف دیا ہے سندھ میں پی پی حکومت نے صرف امسال ہی مختلف محکموں میں 274ارب روپے کے گھپلے کیے ہیں۔

وزیروں و بیورو کریٹوں نے اگر70ارب کھالیے ہیں تو بقیہ200ارب لازماً زرداری صاحب کی جیب میں ہوں گے اور وہ چونکہ خود ذاتی183ارب کا سرمایہ رکھتے ہوئے ملک کے دوسرے بڑے سرمایہ دار ہیں تو اس میں سے 80ارب ڈالرز لازماً انتخابی جنگ و جدل میں جھونک دیں گے اسطرح ان کے پاس280ارب ڈالر خرچہ کے لیے موجود ہیں سندھ کی کل قومی61سیٹوں میں سے 40ہی پی پی پی کو جیتنے کے لیے یہ رقوم کافی ہیں(واضح رہے کہ قومی کے ساتھ صوبائی سیٹیں تو”جھونگے” ہی میںفتح ہو جاتی ہیں ) ہر سیٹ کے لیے7ارب روپے موجود ہیں فی ووٹر ڈیڑھ لاکھ بھی دے دیویں تو کوئی مضائقہ نہیں ویسے تو قومی سیٹ کے لیے 40لاکھ کا خرچہ کرنے کی الیکشن کمیشن کی طرف سے اجازت ہے مگر سیاسی پارٹیاں سرمایہ پانی کی طرح بہائیں گی تو انہیں کون پوچھنے والا ہو گا؟

اگر کسی نے مداخلت کی تو”فالتوجمع شدہ حرام مال”سے حصہ بقدر جسہ دے دیویں گے تو کیا بگڑتا ہے “ستے خیراں “تو ہی جائیں گی اور انتخابی بیڑہ پار ہو جائے گا ان حالات میں عمرانی نعروں یا کسی دوسری پارٹی کے لیے انتخابات ایک سرُاب کی حیثیت رکھتے ہیںدینی سیاسی پارٹیاں لاکھ کہیں کہ ہیں مگر نہ ہیں اس سارے کھیل تماشے کو روکنے کے لیے تمام مسالک برادریوں فرقوں گروہوں لسانیت و علاقائی گروپوں کے لیے قابل قبول واحدمتبرک ترین نام اللہ اکبر کی تحریک کا جھنڈا اٹھانا ہو گا کہ یہی پاک اور خدا ئے عز وجل کی کبریائی کا علمبردار لفظ اللہ اکبر ہی ان سبھی اقتدار کے متلاشی سرمایہ پرستوں انگریز کے ٹوڈی اور ان کی اولاد وڈیروں سود خور نو دولتیوں اور ڈھیروںمنافع کمانے والے صنعتکاروں سے اقتدار کی باگیں بذریعہ ووٹ چھین کر انہیں عبرتناک انتخابی شکست سے دوچار کرسکتا ہے وگرنہ سندھ کے اندر ون اتحاد اور ایم کیو ایم کی بڑے شہروںاور بلوچستان و سرحدمیں قوم پرستوں اور خال خال دینی سیاسی جماعتوں کی چند سیٹوں اور عمران خان کی سرحد میں پرانی جیتی ہوئی سیٹوں سے کم وبیش تعداد کے علاوہ سارا انتخاب ہی یکطرفہ ہو کر رہ جائے گا مگر

سب ٹاٹھ پڑا رہ جائے گا جب لاد چلے گا بنجارا

 Dr Mian Ihsan Bari
Dr Mian Ihsan Bari

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری

Share this:
Tags:
country governors Media people privatization حکمرانوں عوام ملک میڈیا نجکاری
AL MUDSSAR FLOWAR SHOW
Previous Post موسم بہار کی مناسبت سے کھاریاں کینٹ میں فلاور شو کا میلے کا انعقاد
Next Post مغربی طوطے اور ملالہ
Malala Yousafzai

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close