Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

طبی سہولیات و عملے پر تیمارداروں کی طرف سے تشدد کا رحجان

January 7, 2017 0 1 min read
Civil Hospital
Patients Waiting of Civil Hospital
Patients Waiting of Civil Hospital

تحریر : محمد عرفان چودھری

”ٹیکے لگا رہا ہے سو ہے وہ بھی ڈاکٹر
پڑیاں بنا رہا ہے سو ہے وہ بھی ڈاکٹر
ورزش کروا رہا ہے سو ہے وہ بھی ڈاکٹر
اُلو بنا رہا ہے سو ہے وہ بھی ڈاکٹر”

جیساکہ مضمون کا نام ہے اُس حساب سے ڈاکٹر صاحب کا تھوڑا سا تعارف کروانا ضروری تھا ویسے تو سبھی ڈاکٹر ایک جیسے نہیں ہوتے مگر جوں جوں جدیدیت بڑھتی جا رہی ہے ویسے ویسے ڈاکٹر بھی اب جدید ہوتے جا رہے ہیں جدید ہونا کوئی بُرائی نہیں اگر جدیدیت علاج معالجے میں ہو ،ہمارے ہاں ذرا کام اُلٹا ہے جیسا کے گنگا اُلٹی بہتی ہے اِسی طرح یہاں پاکستان میں ڈاکٹر ذرا اُلٹی طرز کے ہوتے چلے جا رہے ہیں۔

سرکاری ہسپتالوں میں ڈاکٹر حضرات بڑی معذرت کے ساتھ ایسے ہوتے ہیں جیسے کہ مُنہ میں زبان کی جگہ کانٹے اُگا رکھے ہیں سرکاری خرچ پر پڑھنے والے سرکاری ڈاکٹر جب اپنے پرائیویٹ کلینک میں ہوتے ہیں تو گویا ان کا مزاج ایسا ہوتا ہے کہ جیسے دُنیا کی جتنی بھی میٹھی چیزیں ہیں وہ اُنہوں نے کھائی ہوئی ہیں مریض کو اِتنی تسلی سے چیک کرتے ہیں کہ مریض کی آدھی بیماری چیک کرنے سے ہی ختم ہو جاتی ہے اور اس کے بر عکس سرکاری ہسپتالوں میں بطور ڈیوٹی مریض کی نبض تک دیکھنا گوارا نہیں کرتے جس کی تازہ مثال حال ہی میں رُونما ہونے والے چند واقعات ہیں جس نے ہر با شعور شخص کو جھنجھوڑ کے رکھ دیا ہے ہے جس میں سب سے پہلا واقع لاہور کے جناح ہسپتال میں پیش آیا جہاں قصور کی رہائشی ساٹھ سالہ بزرگ خاتون زہرہ بی بی نے قصور کے مضافاتی علاقے کے ہسپتال عارف میموریل سے رجوع کیا جہاں سے اُسے لاہور جنرل ہسپتال ریفر کر دیا گیا پھر جنرل ہسپتال سے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی ریفر کیا گیااُس کے بعد وہاں سے بھی اُسے سروسز ہسپتال ریفر کیا گیا مگر بات یہاں ختم نہیں ہوئی زہرہ بی بی کو سروسز ہسپتال سے جناح ہسپتال کی جانب ریفر کر دیا گیا اور یوں قصور کے عارف میموریل ہسپتال سے بخار میں تپتی زہرہ بی بی ریفر ہوتے ہوتے لاہور کے جناح ہسپتال کے ننگے فرش پر ٹھنڈی ہو گئی، اِسی طرح لاہور کے مشہور و معروف شیخ زید ہسپتال میں مریضہ کو زمین پر لٹا کر اُس کا علاج کیا گیا اور دوسری جانب گوجرانوالہ میں گُردے کے ڈائیلیسز کروانے کے لئے آنے والا مریض دس گھنٹے تک علاج کا انتظار کرتے کرتے خالق حقیقی سے جا ملا بالکل زہرہ بی بی کی طرح ایک مریض سروسز ہسپتال سے ریفر کئے جانے کی بناء پر راستے میں ہی دَم توڑ گیاقارئین کرام یہ کسی ایک زہرہ بی بی کی بات نہیں ہے جو صحت جیسی سہولتوں سے محروم معاشرے میں آدمیت کی بھینٹ چڑھ رہے ہیں۔

چند دن پہلے لاہور ہی کے جنرل ہسپتال میں ایکسیڈنٹ زدہ شخص علاج کی غرض سے ہسپتال آیا جس کا علاج ینگ ڈاکٹروں نے گھونسوں اور مُکوں سے کِیا یہ کو ئی ڈھکی چھُپی بات نہیں آپ اور ہم میں سے روز کسی نہ کسی کو سرکاری ہسپتال میں جانے کا اتفاق ہوتا ہوگا وہاں دیکھ کر ایسا محسوس ہوتا ہے کہ گویا ہم کسی باہر کے مُلک میں ہیں صرف اس حد تک جیسا کے باہر کے لوگ اپنے کام کاج میں اتنا مگن ہوتے ہیں کہ اُن کو کسی سے بات کرنے کے لئے پہلے وقت لینا پڑتا ہے بلکل اسی طرح پاکستان کے سرکاری ہسپتالوں میں ہوتا ہے کے نرسیں کسی کونے میں بیٹھی دُنیا و مافیہما سے بے خبر موبائل میں یوں گُم ہوتی ہیں کہ مریض بیماری سے کراہ رہے ہیں تیماردار مدد کے لئے در بدر بھٹک رہے ہیں مگر مجال ہے کہ کسی نرس یا کسی ڈاکٹر کے سَر پر جُوں رینگ جائے، جوں رینگے بھی تو کیسے کے نرس اور ڈاکٹر حضرات انگلش اینٹی لائیس شیمپو جو استعمال کرتے ہیں کرنے دیں اُن کو استعمال کہ یہ اُن کا ذاتی معاملہ ہے ہم نے تو یہاں بات کرنی ہے طبی عملے اور تیمارداروں کے مابین ہاتھا پائی اور تشدد کے بڑھتے ہوئے رحجان کی تو مکرمی کسی بھی چیز کی بُنیاد یا اُس کی حساسیت جاننے کے لئے انسان کو اُس جگہ پراپنے آپ کو رکھنا پڑتا ہے تو اِسی بات کو لیتے ہوئے کچھ ذاتی تجربات بیان کرنے ضروری ہیں اس لئے بات کرتے ہیں۔

 Civil Hospital
Civil Hospital

پاکستان کے زندہ دلانِ شہر لاہور کے کچھ مشہور و معروف سرکاری ہسپتالوں کی جن میں سے ایک دِل کا ہسپتال ہے دِل کے معاملے کے لئے دِل کے ہسپتال جانے کا اتفاق ہوا یہ دِل کا معاملہ میرے اپنے والد گرامی کے ساتھ پیش آیا کے اُن کا دِل بیٹھ گیا فوری طور پر کارڈیالوجی ہسپتال کا رُخ کیا جس میں مریض کو بٹھانے کے لئے جگہ نہیں تھی خیر جیسے تیسے کر کے پرچی بنوائی اور دِل کی ایکو گرافی کرنے والی لائن میں لگ گیا کوئی آدھ گھنٹے بعد باری آئی تو پرچی ہاتھ میں تھما کر ایک سال کی تاریخ دے دی گئی حالانکہ میں نے تو سُن رکھا تھا کہ دِل کے معاملوں میں دیر نہیں کرنی چاہیئے سو تھوڑی تگ و دو شروع کی تو معلوم ہوا کے اگر پندرہ ہزار نقد جمع کروا دیے جائیں تو فوراََ دِل کا معاملہ حل کیا جا سکتا ہے آپ بتائیں کے ایسی بات پر بندہ عملے کی ٹھکائی نہ کرے تو پھر کیا کرے کیونکہ اُن کے دیے ہوئے وقت کے مطابق تو مِرزا صاحب کا شعر ہی آتا ہے :

”آہ کو چاہیئے اِک عُمر اثر ہونے تک
کون جیتا ہے تیری زُلف کے سَر ہونے تک”

سو دِل کے معاملے کو چھوڑا اور انتظار کرنے لگے زُلف کے سَر ہونے تک کا۔ دوسرے واقع میں والد گرامی صاحب کو فالج کا اٹیک ہو گیا فوری طور پر لاہور ہی کے جناح ہسپتال میں لے گئے ایمر جنسی سے ایک روپے کے عوض پرچی بنوائی اور کوئی پون گھنٹہ انتظار اور بھاگ ڈور کرنے کے بعد ایمر جنسی میں موجود طبی عملے نے والد صاحب کو داخل کرنے کا مشورہ دیا سو داخل کروا دیا مگر لیٹنے کے لئے بستر نا پید خیر منت و سماجت کے بعد دوسرے مریض کے ساتھ ہی جگہ مِل گئی پھر اس کے بعد سلسلہ شروع ہوا ٹیسٹوں کا اُس کے لئے سٹریچر ناپید نرس سے پوچھا تو جواب ملا کہ سٹریچر خود ہی ڈھونڈ لو خود کیسے ڈھونڈ لیں؟ ہم ہسپتال آئے تھے نا کے بیوی کے میکے! چچا ہمارے ذرا ہم سے زیادہ تجربہ رکھتے تھے سو ایک وارڈ بوائے کی جیب میں سو کا نوٹ ڈالا تو سٹریچر مل گیا جس پر ہم نے والد صاحب کو پورے ہسپتال کی سیر کروائی میَں اس کو سیر ہی کہوں گا کہ پورا ہسپتال جو گھومنا پڑا خیر کچھ ٹیسٹ ہوئے کچھ رہ گئے کہ مشینری نہیں ہے اس لئے موجودہ ٹیسٹ بڑے ڈاکٹر صاحب کو دکھائے گئے کے وہ مزید مریض کو ہسپتال میں رکھنے کے اصرار پر ہوں گے یا گھر لے جانے کی اجازت دیں گے یقین کیجئے بڑے ڈاکٹر صاحب یوں تھے جیسے بڑے تھانیدار ہوتے ہیں۔

بڑی بے اعتنائی سے کہنے لگے کے دماغ کی شریان پھٹ گئی ہے ہم کچھ نہیں کر سکتے آپ دُعا کریںذرا خود سوچئے کے جوان بیٹے کو بوڑھے باپ کی صحت کے بارے میں یوں کہا جائے تو اُس کا کیا حال ہوگا؟ وہ اُس ڈاکٹر کا سَر نہیں پھاڑے گاتو پھر کیا کرے گا؟ دُعا اور اللہ کی رضا سے تین دن اناڑی پریکٹیشنروں جو کے والد گرامی صاحب پر مختلف تجربات کرتے رہے والد صاحب کو چھُٹی دے دی گئی اور واپسی پر بِلا تگ و دو کئے وارڈ بوائے کی جیب میں سو کا نوٹ ڈالا اور وہیل چئیر پر بٹھا کر ہسپتال کو خیر باد کہا۔ تیسرے واقع میں بیٹی کے پیٹ میں تکلیف ہوئی تو فوری طور پر لاہور کے چلڈرن ہسپتال میں لے گئے دن سے لے کر رات گئے تک بیٹی کے مرض کی تشخیص نہ ہو سکی بڑی کرب میں مبتلا کر دینے والی حالت تھی بیٹی درد سے چیخ رہی تھی اور ڈاکٹر نرس تھے کے یوں تکتے جیسے کسی بکری کا بچہ میَں میَں کر رہا ہو کوئی توجہ نہیں بچی کو لٹانے کے لئے بستر نہیں خوش قسمتی سے ایک سفارش کام آ گئی اور بچی کو نرس روم میں ڈرپ لگا کر دوائیاں لکھ کر ڈسچارج کر دیا گیا مگر پھر بھی مرض جوں کا توں رہا اور بعد میں پرائیویٹ ہسپتال سے اپینڈکس کا آپریشن کروانا پڑا جو کے سرکاری ہسپتال کے چکر میں پھٹ چُکی تھی ذرا سی دیر اور ہوتی تو شائد وہ زندہ نہ رہتی جس طرح لاہور کی ماہ نور پانچ لاکھ روپے لگانے کے باوجود مرض کی تشخیص سے محروم رہی اور جب کینسر کے مرض کی تشخیص ہوئی تب تک بہت دیر ہو چُکی تھی آپ بتائیں کے بھلا ایسے حالات میں تیماردار ڈاکٹروں اور طبی عملے پر تشدد نہ کرے تو پھر کیا کرے؟ اِن ساری باتوں کو بیان کرنے کا مقصد صرف ڈاکٹر یا طبی عملے کی ساکھ کو نقصان پہنچانا نہیں ہے بلکہ یہ باور کروانا ہے کے اللہ تعالیٰ نے آپ کو انسانیت کی مدد کے لئے چُنا ہے تو آپ کو چاہیئے کے اپنی ذمہ داری کو احسن طریقے سے بخوبی بنھائیں اور اپنے کام کو عبادت سمجھ کر کریں جیسا کہ اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے کہ :

جس نے ایک انسان کی جان بچائی گویا اُس نے پوری انسانیت کی جان بچائی۔
اس کے ساتھ ساتھ حکومت کے لئے بھی چند سفارشات ہیں جن کو مدِ نظر رکھتے ہوئے شائد ڈاکٹر اور تیمارداروں کے درمیان جو لڑائی جھگڑے ہوتے ہیں اُن کو ختم کیا جا سکے جن میں سے چند درجہ ذیل ہیں:
-1حکومت کو چاہیئے کہ وہ ڈاکٹر اور طبی عملے کو وہ تمام سہولتیں مبہم پہنچائے جو کے کسی انسان کی جان بچانے کے لئے ضروری ہے۔
-2ہسپتالوں میں نرسوں اور دیگر طبی عملے کے موبائل رکھنے پر فی الفور پابندی لگائی جائے۔
-3طبی عملے کو ریفریشر کورسز کروائے جائیں تا کہ وہ انسان اور جانور میں فرق کو جانچ سکیں۔
-4تمام ٹیسٹ کرنے والی مشینوں کو ٹیسٹ کیا جائے تا کہ مرض کی صحیح طور پر تشخیص ہو سکے۔
-5مریضوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیشِ نظر ہسپتالوں میں نئے وارڈ اور بستروں کا بندو بست کیا جائے۔
-6ہر ضلع کی سطح پر نئے ہسپتال تعمیر کئے جائیں تا کہ مریضوں کو دور دراز کے علاقوں میں نہ جانا پڑے۔
-7نئے آنے والے ڈاکٹروں کو یونیورسٹیوں میں ہی مکمل ڈاکٹر بنا کر ہسپتال میں علاج کرنے کے لئے بھیجا جائے تا کہ وہ کسی مریض پر تجربے کر کے اُس کی جان لینے کے مرتکب نہ ہوں۔
-8 سب سے اہم بات آئے دن ینگ ڈاکٹر جو ہسپتالوں میں ہڑتال اور غنڈہ گردی کرتے ہیں فی الفور ان کے لائسنس کینسل کر دیے جائیں تا کہ جب وہ خوداپاہجوں کی سی زندگی گزاریں گے تب شائد اُن کو دوسرے کے کرب و درد کا احساس ہوگا۔

اس کے ساتھ ساتھ تیمارداروں پر بھی کچھ اخلاقی ذمے داریاں لاگو ہوتی ہیں کہ ایک مریض کے ساتھ دس دس لوگوں کی بجائے ایک یا دو فرد ہونے چاہیئے تا کہ ایمرجنسی یا کسی اور وارڈ میں بلا وجہ کا رش نہ ہو تا کہ ڈاکٹر اور دیگر طبی عملے کو علاج کرنے میں دُشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے، طبی عملے کے ساتھ اخلاقی طور پر پیش آئیں کیوں کہ وہ ہمارے لئے مسیحا کا درجہ رکھتے ہیں۔

بلاوجہ چھوٹے بچوں کو اپنے ساتھ ہسپتالوں میں لے جانے سے گریز کیا جائے تا کہ بچوں کی چیخ و پُکار سے مریض اور معالج کو کوفت کا سامنا نہ کرنا پڑے یوں ہم اِن تمام باتوں پر اگر عمل کریں تو میں یقین رکھتا ہوں کے ڈاکٹر، طبی عملہ اور تیمارداروں کے درمیان جو اختلافات اور لڑائی جھگڑے ہوتے ہیں وہ انشاء اللہ عزوجل ختم ہو جائیں گے اور تمام مریضوں کو ایک جیسی علاج و معالجے کی سہولت ملے گی خواہ وہ سرکاری ہسپتال میں ہو یا پرائیویٹ میں۔ اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو آمین!

Mohammad Irfan Chaudhry
Mohammad Irfan Chaudhry

تحریر : محمد عرفان چودھری
ڈپٹی سیکریٹری کو آرڈینیشن
پاکستان فیڈرل یُونین آف کالمسٹ
+92-313-4071088

Share this:
Tags:
Civil Hospital doctor medical facilities Mohammad Irfan Chaudhry pakistan staff violence پاکستان تشدد ڈاکٹر رحجان طبی سہولیات عملے
Akkas Book
Previous Post عکاس انٹرنیشنل کا عباس خان نمبر
Next Post نیشنل بینک پریذیڈنٹ کپ آل پاکستان فٹبال ٹورنامنٹ 17 جنوری سے شروع ہو گا۔ اویس اسد خان
Football Tournament

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close