Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

عکاس انٹرنیشنل کا عباس خان نمبر

January 7, 2017 0 1 min read
Akkas Book
Akkas Book
Akkas Book

تحریر : اختر سردار چودھری، کسووال
عکاس انٹرنیشنل ادبی کتابی سلسلے کا پچیس واں ایڈیشن عباس خان نمبر اس وقت میرے ہاتھوں میں ہے جو کہ ایک عمدہ کا وش ہے۔عکاس انٹرنیشنل کسی علمی وادبی دستاویز سے کم نہیں ہے۔ 232 صفحات پر مشتمل ایک خوبصورت کتاب ہے جس کا ہر ورق عباس خان کی ادبی خدمات کا اعتراف کرتا نظر آتا ہے۔عباس خان کی کتابوں کے سرورق کے ساتھ کلرفل ٹائیٹل،بہترین کاغذکے ساتھ علم و ادب سے لگائو رکھنے والے احباب کے لئے ایک لاجواب اور بے مثال تحفہ ہے۔

جناب ارشد خالد صاحب کی ادب دوستی کو سلام پیش کرتے ہوئے ،انہیں خراج تحسین پیش کرنا چاہوں گا۔ ارشد خالد صاحب کی علمی وادبی خدمات پرجو کہ عرصہ دراز سے مسلسل عکاس انٹرنیشنل کی ہر ممکن اشاعت کو یقینی بناتے ہیں۔ کسی بھی شاعر ، ادیب ، افسانہ نگار کے فن و شخصیت کے حوالے سے ایک بہت خوبصورت کتاب کو شائع کرکے انہیں ٹربیوٹ پیش کرتے ہیں،ان کے حوالے سے شائع ہونے والے نامور ادبی شخصیات کے مضامین ،انٹرویوز،خطوط اورتحریریں شامل کرکے ایک یادگار بنا دیتے ہیں۔

عباس خان کا نام بطور افسانہ نگار 1966ء میں منظر عام پر آیا جبکہ 12 سال بعد ان کا پہلا افسانوی مجموعہ شائع ہوگیا ۔اب تک ان کے افسانوں ،افسانچوں،کالموں ،ناولوں کی 16کتابیں شائع ہوچکی ہیں۔علمی وادبی حوالے سے جس طرح راقم الحروف لاعلم تھا عکاس کا مطالعہ کرنے سے پہلے، اسی طرح آپ میں سے بھی اکثریت بھی ان سے نا آشنا ہوگی ۔کیونکہ پاکستا ن کے ادبی اور علمی حلقوں میںکبھی عباس خان کا نام سننے میں نہیں آیا اور نا ہی ان کی کوئی کتاب زیر مطالعہ آئی جس کی وجہ سے انہیں جاننے کا شرف حاصل ہوتا، عباس خان کا علم و ادب کی دنیا میں ایک بلند مقام ہے جس کی پذیرائی انہیں ہمسایہ ملک بھارت میں بھی دی جارہی ہے۔وہاں کے رسائل و میگزین میں ان کے افسانے ، کہانیاں، مضامین تواتر سے شائع ہو رہے ہیں۔

عباس خان تحصیل و ضلع بھکر کے گائوں گجہ میں 15 دسمبر 1943 ء میں پیدا ہوئے ۔پنجاب یونیورسٹی لاہورسے ایم ۔اے (سیاسیات) اور ایل ایل بی کیا۔سرکاری ملازمت، عدلیہ و احتساب کی سبکدوشی کے بعد آج کل لکھنے کے علاوہ زمینداری جیسے مشکل شعبے سے منسلک ہیں۔عباس خان کی شریک حیات ایک بیٹا محمد مرتضی عباس خان اور ایک بیٹی قدسیہ عباس چھوڑ کر اس وقت ابدی نیند سوچکی ہیں۔تاحال انہوں نے زندگی کے باقی ماندہ شب وروز پورے کرنے کے لئے اولیا اللہ کے شہر ملتان شریف میں ڈیرے ڈال رکھے ہیں۔

Akkas Book
Akkas Book

عباس خان کی تصانیف کی ترتیب کچھ اس طرح سے ہے ۔ناول زخم گواہ ہیںسب سے پہلے 1984ء میں ہندستان میںبھی شائع ہوا، پھر 1988ء میں بھی دوبارہ اشاعت ہوئی۔دوسرا ناول تو اور تو 2003ء میں اور تیسراناول میں اور امرائوجان ادا 2005ء میں شائع ہواتھا۔افسانوں کے 6مجموعے دھرتی بنام آکاش 1978ئ۔تنسیخ انسان 1981ئ۔قلم ،کرسی اورو ردی 1987ئ۔اس عدالت میں 1992ء جسم کا جوہڑ1999ئ۔آٹھ آنے کی پیاس 2013ء میں شائع ہوئے جبکہ افسانچوں کے چار مجموعے ریزہ ریزہ کائنات 1992 ئ۔پل پل 1996ئ۔ستاروں کی بستیاں 2009ئ۔خواہشوں کی خانقاہ 2015ء میں منظر عام پر آئے۔رام لعل کے خطوط بنام عباس خان ،خطوط پر مشتمل کتاب سلطنت دل سے 2012ء میں شائع ہوئی ۔ایک کتاب ان کے فکرو فلسفہ کے حوالے سے سچ کے نام سے 2014ء میںاشاعت پذیر ہوئی جسے خاصی پذیرائی ملی جبکہ ان کے روزنامہ نوائے وقت میں شائع ہونے والے کالموں کا پہلامجموعہ دن میں چراغ کے نام سے 2002 میں شائع ہوا۔ اور ان کے کالموں کے اس مجموعے کوایس اے جے شیرازی نے انگریزی زبان میں ترجمہ کر کے (Light.within)کے عنوان سے شائع کیا۔ ان کی ابھی چند کتابیں زیر طبع ہیں ۔جن میں (دراز قد بونے)چند علمی وادبی شخصیات ایک روزنامے کے بارے میں شامل ہیں۔

عباس خان کی شخصیت ،افسانہ نگاری ،ناول نگاری ،ان کی اردوادب کے حوالے سے نادر نگارشات پر علمی و ادبی نامور شخصیات نے اظہارخیال کیا ان میں قدرت اللہ شہاب ،جسٹس جاوید اقبال ،سید ظفر معین الدین بلے،ڈاکٹر انور سدید، آغا امیر حسین ، رفیق جعفر ،غلام حسین بلوچ ،ڈاکٹر پرویز شہر یار ،حیدرقریشی ،عامر سہیل ،تنویر صہبائی ،محمد اشرف کمال ،دیپک بدکی ،نسیم شاہد ،نذیر فتح پوری ،معین الدین عثمانی ،ڈاکٹر محبوب راہی ،رفیق شاہین،نازیہ عباسی ،ڈاکٹر مجیراحمد ،سلطان اختر،سلیم انصاری سمیت دیگر شامل ہیں۔

عکاس انٹرنیشنل کے عباس خان نمبر کو پڑھ کر جہاں تک راقم الحروف نے ان کی تحریروں اور ان پر لکھے مضامین کو پڑھا ہے، دیکھا ہے، سمجھا ہے، پرکھا ہے کہ عباس خان زندگی کی تلخ حقیقتوں کو نہایت ہی خوش اسلوبی سے بیان کرتے نظر آتے ہیں ۔وہ کہانی کو بیان کرتے ہوئے ،مقصد کو سامنے رکھتے ہوئے سادہ ،شگفتہ زبان میں بے ساختہ ہوکر سناتے ہیں اور ہمیشہ کہانی کے کرداروں کو زندہ رکھتے ہیں ۔ عباس خان ایک کہنہ مشق سینئر ترین افسانہ نگار ہیں۔ان کی کہانیوں میںانسانی رشتے،اخلاق،ادب و تہذیب اور انسانیت کا رنگ ہی جھلکتا نظر آتاہے۔ شروع سے لیکر آخر تک کہانی میں ہر کرداردلچسپ اور تجسس برقرار رکھتاہے جس سے پڑھنے والے کو بوریت کا بالکل بھی احساس نہیں ہوتا بلکہ کہانی میں ہی کہیں کھو کر رہ جاتا ہے۔

طارق اسمعیل ساگرکہتے ہیں کہ عباس خان کا کمال یہ ہے کہ اس نے کہانی کوتجربات کی بھینٹ نہیں چڑھایا ،وہ روشن دماغ ہے اپنی بات روایتی انداز سے بغیر کسی ابہام کے کہتا ہے تجریدیت کی دوڑ میں شامل نہیں ہوتااسے یہ اعزاز حاصل رہے گا کہ اس نے کہانی کو زندہ رکھا ہے۔ بے مقصد تفصیل نگاری نہیں کی ،زیب داستان کے لئے کسی نسوانی کردار کا سہارا نہیں لیتے ،کہانی کی دلکشی بڑھانے کے لئے اضافی منظر نگاری نہیں کرتے اور سنجیدہ مفکر کی طرح زندگی کی تلخ سچائیوں کو ننگا کرتے چلے جاتے ہیںان کا اسلوب مثالی ہے وہ فکری اور عملی دونوں اعتبار سے اقبال کے الفاظ میں درویش خدامست ہیں۔

فرزند اقبال جسٹس (ر)ڈاکٹر جاوید اقبال نے عباس خان کو عباس خان چہارم کا نام دے رکھا ہے ۔وہ اس طرح کہ ادب کی دنیا میں اب تک تین عباس گزرے ہیں جن میں علی عباس حسینی، غلام عباس اور خواجہ احمد عباس شامل ہیں اس وقت ادب کی دنیا میں عباس خان ایک معتبر نام ہے یوں ہم اس کو عباس چہارم کہہ سکتے ہیں۔آخر میں ایک بار پھر آتے ہیں عکاس انٹرنیشنل کے تخلیق کار جناب ارشد خالدکی جانب جن کی شبانہ روزکی انتھک محنت کی وجہ سے ہی عکاس انٹرنیشنل جیسی انمول تصنیف ہماری دسترس میں پہنچتی ہے۔عکاس انٹرنیشنل کسی بھی عالمی ادبی جریدے سے کم نہیں ہے کیونکہ یہ پاکستان سمیت دنیا کے دیگر ممالک میں بھی باآسانی دستیاب ہوتا ہے۔ہم عکاس انٹرنیشنل کی مسلسل کامیاب اشاعت پر انتظامیہ کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں اور آگے بھی ان کی مزید کامیابیوں کے لئے دعا گو ہیں ۔تحریر کا اختتام عباس خان کے حاصل زندگی کے ان الفاظ پر کرتے ہیں کہ حاصل عمرم سہ حرف است وبس۔خام بودم ،پختہ شدم، سوختم(زندگی کا حاصل صرف تین حرف ہیں۔ میں خام تھا، پختہ ہوا اور پھر جل کر راکھ ہو گیا۔

Akhtar Sardar Chaudhry
Akhtar Sardar Chaudhry

تحریر : اختر سردار چودھری، کسووال

Share this:
Tags:
literary scientific ادبی ایڈیشن دستاویز علمی
Pakistan Stock Market
Previous Post آپ کہتے ہیں تو پھر
Next Post طبی سہولیات و عملے پر تیمارداروں کی طرف سے تشدد کا رحجان
Civil Hospital

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close