پیرمحل : میاں اسد حفیظ سے متعدد مقدمات میں مطلوب اشتہاری ملزم کو پناہ دینے پر مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق مخبر کی اطلاع پر تھانہ اروتی پولیس نے نواحی گائوں 762گ ب کے رہائشی ارشد کے ڈیرہ پر چھاپہ مارا تو ارشد نے نثار کو فرار کروا دیا ،نثار پولیس کو متعدد مقدمات میں مطلوب و اشتہاری ملزم تھا، تھانہ اروتی پولیس نے مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کردی ہے۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
