کراچی (جیوڈیسک) بیرسٹر فروغ نسیم نے کہا ہے کہ پاک فوج کو یہ فیصلہ کرنا پڑے گا کہ ایمرجنسی کا نفاذ پرویز مشرف کا انفرادی قدم تھا یا ادارے کا فعل تھا۔
بیرسٹر فروغ نسیم کا کہنا تھا کہ قوم کو اس مفروضے یا شبے سے نکالنا بہت ضروری ہے۔

Start typing to search...