Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بلوچستان عوام کی توقعات

June 23, 2014 0 1 min read
Asif Yaseen
Balochistan
Balochistan

جمعرات کے دن بلوچستان کے معروف نوجوان و صوبائی وزیر مشیر خزانہ میر خالد خان لانگو نے صوبائی اسمبلی بلوچستان میں بجٹ 2014-2015 ء پیش کیا ۔ بزرگ و گہری نگاہ پسند لوگوں نے میر خالد خان لانگو کی بجٹ کی تعریف اس قدر کی ہے کہ بلوچستان کی تاریخ کا پہلا سب سے بہترین بجٹ اس ٹیکنوکریٹ نوجوان صوبائی وزیر خزانہ نے پیش کی ہے ۔جس سے عوام اور ملازمین میں خوشی کی لہر پیدا ہوئی ہے۔

اس سے قبل شاید ایسا کوئی بجٹ پیش ہوا ہو۔ پاکستان کا سب سے بڑا اور امیر و قدرتی وسائل سے مالا مال صوبہ سب سے آگے و ترقی یافتہ ہونے کے بجائے سب سے پیچھے اور پسماندہ ترین صوبہ کا درجہ رکھتا ہے ۔ لوگوںکا الزام ہے کہ بلوچستان عوام کی محرومی کی وجہ سردار اور نواب لوگ ہیں لیکن درحقیقت یہ ایک غلط تاثر ہے۔ کیوںکہ سردار وں اور نوابوں نے آج تک کسی بچے کا ہاتھ تھام کر اسے ہتھیار تھمایا یا اسے گمراہ نہیں کیا ہے۔ اور نہ ہی کسی کے ہاتھ سے قلم اورکتابیں چھینی ہیں۔ تاریخ گواہ ہے سرداروں و نوابوں نے ہمیشہ بلوچ قوم کی ترقی اور خوشحالی کی طرف قدم بڑھانے کی ہمیشہ کو شش کی ہے۔

محرومی تو بہت ہے مگر پاکستان کی حکومت اعلیٰ کی غلطیاں و نا انصافیوں نے بلوچستان کو کافی نقصان پہنچایا ہے۔ حکمرانوں ابتداء ِ پاکستان میں خان آف قلات کو دباؤ کا شکار بنا کر 1948ء میں خود مختار بلوچ سرزمیں بلوچستان کوپاکستان کا حصہ بنانے کے لئے اپنی ضد پوری کی تھی ۔ نوابوں و سرداروں کے ساتھ ہمیشہ حکومت اعلیٰ پاکستان نے دھوکہ جاری رکھا ہے ۔ ون یونٹ کے خاتمے کے بعد صوبائی درجہ 1971ء میں دیا لیکن پھر بھی لوگ تبدیل ضرور ہوئے مگر بلوچستان کے ساتھ ناروا سلوکی جاری رہا ہے ۔ بلوچستان کو صو بہ تو بنایا مگر اس کو لوٹنے کے لئے ہر ضد پوری کی گئی ہے۔

خداداد تمام وسائل سے اسے حکمران محروم رکھتے گئے ۔ نواز شریف یا بے نظیر بھٹو سب نے قسم اٹھائی تھی کہ بلوچستان کو لوٹنا ہی ہے اور نوابوں و سرداروں کو بدنام کرنا ہے ۔ خیر سیاسی حکومت تو ٹھگ ہی نکلے بلوچستان کے لئے ۔ مشر ف نے آمریت کا ناجائز فائدہ اٹھا کرلاکھوں افغان کونا راض کر کے بلوچستان کے پشتوں علاقوں میں مقیم بنایا ۔ 8لاکھ سے زائد افغانی پشتون کو بلوچستان میں داخل کر کے پشتون اضلاع پشین ، زیارت، قلعہ سیف اللہ ، قلعہ عبداللہ، لورلائی اور چمن سمیت کوئٹہ میں بھی بلوچوں کی اکثریت کو خطرے میں ڈالنے کی کوشش کی ضد پوری کی ۔ آخرکار حقوق مانگنے والے لوگوں کے خلاف آپریشن شروع کردی تاکہ بلوچ قوم کی زبان بند ہو جائے بلوچ کے چند عظیم سیاسی شخصیات کو قتل کر دیا جس میں مجید لانگو، بالاچ مری، نواب اکبر بگٹی سمیت ہزاروں نوجوان قتل کر دیئے گئے ہیں۔

قصور سب کا ہے مگر ناپاک نظریات کے مالک وقت کے ظالم حاکم پرویز مشرف نے بلوچستان کو سب سے زیادہ مالی و جانی نقصان پہنچا یا ہے ۔ اللہ کا شکر ہے کہ بلوچستان آباد اور قائم و دائم ہے ۔ بلوچستان کی تاریخ میں کسی بھی حکومت اعلیٰ نے کوئی نظر ثانی نہیں کی ہے ۔ اب جبکہ ایک عام آدمی وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبد المالک بلوچ کی شکل میں ہے اور وزیر خزانہ بلوچستان بھی ایک عام نوجوان ہے جس نے اپنی مدد آپ کے تحت اتنی بلند نام پیدا کی ہے ۔ 28 سالہ نوجوان ہر دل عزیز شخصیت ممتاز قبائلی رہنماء میر خالد خان لانگو نے محکمہ خزانہ کی وزارت کی زمہ داری سنبھالتے ہی عوامی مسائل کا حل تلاش کر لیا۔

آفس کے اوقات کے پابند اور عوامی مسائل کے سنوائی اور حل کی خواہش مند ہیں ۔ جائز کام کو ترجیح دیکر فر فر کرنے والا نوجوان نے بلوچستان عوام کی دل جیت لیے ہیں۔ اس بار بلوچستان بجٹ میں بنانے میں دن رات ایک کر کے تاریخ ساز بجٹ پیش کیا ہے ۔ آج سے قبل ہر بجٹ پر بلوچستان عوام کو مایوسی ہی مایوسی ملی ہے لیکن اس بار عوام میں خوشی کی لہر پیدا ہو چکی ہے ۔ میر خالد خان لانگو نے بلوچستان کی تاریخ کا سب سے بڑی بجٹ کل رقم 215.713 ارب روپے کا بجٹ پیش کر دیا ہے جہاں بجٹ میں محکمہ تعلیم اور محکمہ صحت کے شعبوں پر خصوصی توجہ دی گئی ہے۔
پانچ ارب روپے سے انڈو منٹ فنڈ کے تحت بلوچستان میں ایجوکیشن انڈو منٹ کمپنی کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔

جبکہ سکولوں اور کالجوں میں سہو لیات کی فراہمی کے لئے 324.884 ملین روپے مختص کیے گئے ہیں ۔تعلیم کے ترقیاتی اور غیر ترقیاتی اخراجات کی مد میں بجٹ میں 16 فیصد کا اضافہ کر کے ایک اچھا قدم بڑھایا ہے ۔ 200 سے زائد اسکولوں کو مڈل کا درجہ دیا جائیگا جس کے لئے 750.00 ملین روپے مختص کئے گئے ہیں جبکہ 50 پچاس سے زائد سکولوں کو ہائی کیا درجہ دینے کے لئے 425.00 ملین روپے رکھے گئے ہیں۔

Colleges
Colleges

ضلع آواران اور کیچ کے زلزلے سے متا ثر ہونے والے 160میں سے 23 سکولوں کی دوبارہ تعمیر سمیت 80 سکولوں کی مرمت اور تعمیر کے لئے بجٹ میں 200 ملین مختص کیے ہیں۔ خضدار، تربت اور لورالائی میںانٹر میڈیٹ بورڈ قائم کیے جا رہے ہیں ، کلی شیخان پشتون آبادکوئٹہ، کان مہترزئی ، قلعہ سیف اللہ و شبود اور خالق آباد منگچر میں بوائز انٹر کالجز قائم کیے جا رہے ہیں ۔جبکہ کچلاک، ہرنائی، حب اور مچھ میں نئے گرلز انٹر کالجز کا پروگرام ہے۔سبی میں ایک یونیو رسٹی اور گوادر میں کام سیٹ یو نیورسٹی کے قیام کا بھی اعلان کیا۔

صحت کے لئے بھی بہت اہم رول ادا کر کے گزشتہ برس کی بجٹ سے 26 فیصد اضافہ کیا ہے۔ ای پی آئی کو ریج کو بہتر بنا نے کے لئے 70 نئے ویکسی نیشن سینٹرز کھولے جائینگے اور آئندہ مالی سال میں 1.214بلین روپے کی مفت ادویات کی فراہمی کے ساتھ ساتھ صحت مند بلوچستان منصوبے کے تحت 500 دل کے مریضوں کو مفت علاج فراہم کیا جائیگا۔ پولیو وائرس سے بلوچستان کو پاک بنایا گیا ہے جس میں بلوچ و پشتون قبائلی لوگوں کی تعاون رہی ہے ۔پی ایس ڈی پی کیلئے 50.742بلین روپے مختص کیے گیے ہیں جس میں بیرونی تعاون کا حصہ 2.723بلین روہے جبکہ غیر ترقیاتی بجٹ 164.97 بلین ہوگا۔

میر خالد خان لانگو سب سے اہم ترین مسئلہ بے روزگاری کو نظر ثانی فرماتے ہوئے تقریبا َ لگ پھگ 4000 اسامیاں پر کرنے کا بھی وعدہ کیا ہے جو بلوچستان کی تاریخ کا سب سے اہم فیصلہ ہے۔ اس سے قبل ایسا کبھی نہیں ہوا ۔ بے روزگاری بلوچستان میں اہم مسئلہ ہے جس سے نوجوان غصہ کر کے مجبوری طور پر بھی پہاڑوں پر جانے کی تمنا رکھتے ہیں اس سے کافی بہتری آئے گی۔ اور ملازمین میں مرعات کا بھی دینے کا اعلان کیا ۔بجٹ میں ریونیو اخراجات کا تخمینہ 135.050 فیصد، صوبے کی اپنے وسائل سے آمدن کا تخمینہ 8.970 بلین روپے جبکہ وفاق سے حاصل ہونے والی آمدنی میں سے قابل تقسیم پول سے 141.213 بلین براہ راست منتقلی 16.858 بلین دیگر 10.000 بلین جبکہ کیپٹل محصولات 23.279 ارب ہوگا۔

بجٹ میں آمدن کا کل تخمینہ 200.051 بلین ہے جبکہ بجٹ خسارہ 15.662 بلین روپے ہوگا۔ امن و امان کے لئے غیر ترقیاتی بجٹ میں17251.118ملین روپے مختص کیے گئے ہیں جو موجودہ مالی سال کے مقابلے میں200 فیصدزیادہ ہے اور یہی مختص پچھلی حکومت کی امن و امان کی کے مختص کی گئی رقم سے 900 فیصد زیادہ ہے۔
دہشت گردی سے نمٹنے کے لئے قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکاروں کی تربیت کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے جس سے بہتری کے امکانات صاف ظا ہر ہوتے ہیں۔

اس بجٹ میں توانائی کی بحران کو کم کرنے کے لئے 3235.775ملین روپے مختص کئے گئے ہیں جو موجودہ مالی سال کی بجٹ سے میر خالد لانگو نے 25فیصد اضافہ کیا ہے ۔جہا ں ایک ارب روپے کی لاگت سے شمسی توانائی کا پروجیکٹ شروع کیا جائیگا جس سے 300 دیہات کو بجلی فراہم کی جائیگی۔کوئٹہ میں جنا ح روڈ پر میو زیم اور صوبائی لائبریری کی تعمیر کے لئے 95 ملین اور زیارت میں محسن بر صغیر قائد اعظم محمد علی جنا ح کی ریزیڈنسی کی تعمیر و مرمت کے لئے 50 ملین روپے مختص کئے گئے ہیں۔

بحرحال ! میرخالد خان لانگو وزیر خزانہ نے بلوچستان کے ملازمین کی ریٹائر منٹ ، لون اور دیگر پیکجز کو فوراََ حل کرنے کی جو زمہ داریاں نبھائی ہیں شاید آج سے پہلے کبھی ہواہو۔ گزشتہ روز ایک66 سالہ شخص بتا رہا تھا کہ میر خالد لانگو کی زاتی دل چسپی کی وجہ سے اس کا کام جو گزشتہ 6سالوں سے نہیں ہو رہا تھا جسے ٹریزری و ڈی جی سے چند گھنٹوں میں کرواکر بوڑھے کی عمر بھر کی دعا وصول کرلی۔ اس بجٹ میں بلوچستان کے لے بہت کچھ ہے۔ انشاء اللہ اس حکومت کی بجٹ عوام کے لئے بہت مفید ثابت ہوگی۔

Asif Yaseen
Asif Yaseen

تحریر:آصف لانگو

Share this:
Tags:
Balochistan Minister of Finance people presents بجٹ بلوچستان پیش توقعات عوام وزیر خزانہ
Rawalpindi
Previous Post راولپنڈی میں انٹرمیڈیٹ کے آج ہونے والےتمام امتحانات ملتوی
Next Post موجودہ صورتحال میں جمہوریت کے لیے خطرہ ہے؛ خورشید شاہ
Khurshid Shah

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close