راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی میں انٹرمیڈیٹ کے آج ہونے والےتمام امتحانات ملتوی کر دیئے گئے ہیں۔ ترجمان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ملتوی پرچوں کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

Start typing to search...