ملکہ ( زاہد مصطفی اعوان عمر فاروق اعوان سے ) ممتاز ماہر تعلیم گورنمنٹ ماڈل اسلامیہ ہائی سکول ملکہ کے سینیئر ترین استاد ملک محمد شریف اعوان، ملک فضل کریم اعوان، ملک محمد خنیف اعوان کے بھائی ملک محمد یسین رضائے الہی سے انتقال کر گئے ہیں۔ اُن کی نماز جنازہ آج بروز اتوار دن 10 بجے ملکہ جنازہ گاہ میں ادا کی جائے گی۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
