Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ماں کی نصحیت

May 10, 2015 0 1 min read
Mother's Advice
Mother's Advice
Mother’s Advice

تحریر : سجاد علی شاکر
ایک نوجوان اپنے والدین کا بہت فرمابردار اور خدمت گزار تھا۔ کام کاج سے واپس آکر وہ اپنا زیادہ تر وقت اپنے والدین کی خدمت میں گذارتا۔جب اسکے والدین کافی عمر رسیدہ ہوگئے تو اس کے بھائیوں نے مشورہ کیا کہ اب ہمیں جائیداد آپس میں بانٹ لینی چاہیے تاکہ کوئی جھگڑا نہ ہو۔ چنانچہ انہوں نے اپنے والدین کو مجبور کیا کہ وہ تمام جائیداد ان بھائیوں کے درمیاں تقسیم کردیں۔ اس نوجوان نے جائیداد میں کسی قسم کا حصہ لینے سے انکار کردیا اور کہا کہ میری ایک درخواست ہے کہ مجھے والدین کی خدمت کا موقع دے دیا جائے ، آپ میرے حصے کی جائیداد بھی آپس میں بانٹ لو لیکن مجھے والدین کو اپنے پاس رکھنے کا موقع دے دو۔ بھائیوں کو اور کیا چاہیے تھا ، جائیداد بھی مل رہی تھی اور ماں باپ کو سنبھالنے سے بھی جان چھوٹ رہی تھی۔

انہوں نے ہنسی خوشی اس کا مطالبہ مان لیانوجوان والدین کو اپنے ساتھ لے گیا۔ سارا دن وہ مزدوری کرتا پھر گھر آکر والدین کی خدمت کرتا۔ اسی طرح وقت گزرتا گیا اور اسکے والدین کی وفات ہوگئی۔ مرنے سے پہلے ماں نے اسے بہت دعائیں دی اور ایک نصحیت کی کہ بیٹا ہمیشہ برکت طلب کرنا۔ماں باپ کے مرنے کے بعد ایک رات خواب میں کسی نے اسے کہا کہ تم نے والدین کی بہت خدمت کی اب اسکا صلہ ملنے کا وقت آگیا ہے۔ فلاں جگہ پر سو دینار رکھے ہیں وہ اٹھا لو۔ اس نے خواب میں ہی پوچھا کیا ان میں برکت ہے تو جواب ملا کہ نہیں ان میں برکت نہیں ہے۔ نوجوان نے انکار کردیا اور کہا کہ مجھے میری ماں کی نصحیت ہے کہ برکت والی چیز ہی لینا۔

پھر اگلے دن خواب آیا اور کہا گیا کہ فلاں جگہ پر دس دینار پڑے ہیں وہ اٹھا لو۔ اس نے پھر برکت کا سوال کیا لیکن بتایا گیا کہ برکت والے نہیں ہیں چنانچہ اس نے لینے سے انکار کردیا۔ تیسرے دن اس پر خواب میں کہا گیا کہ فلاں جگہ پر ایک دینار پڑا ہے وہ جاکر اٹھا لو اس میں برکت ہیوہ نوجوان صبح اٹھ کر اس جگہ پر گیا تو وہاں ایک دینار پڑا تھا۔ اس نے اٹھا لیا اور گھرکی طرف واپس چل پڑا۔ رستے میں ایک جگہ مچھلی فروخت ہورہی تھی تو اس نے ایک دینار کی مچھلی خرید لی تاکہ بیوی بچوں کو کھلا سکے۔ گھر آکر مچھلی کا پیٹ چاک کیا تو اس میں سے ایک موتی نکلا۔ وہ نوجوان موتی لے کر جوہری کے پاس گیا تو اس نے بتایا کہ بہت قیمتی موتی ہے اور فلاں جوہری ہی اس کو خرید سکتا ہے۔

Money
Money

چنانچہ اس جوہری نے اس موتی کی بدلے میں اسے اتنا مال ودولت دیا کہ وہ اپنے بھائیوں سے بھی زیادہ امیر ہوگیا۔یہ سب کچھ اسے والدین کی خدمت کرنے اور انکا حکم ماننے پر ملا،،ماں جیسی انمول ہستی اس دنیامیں اور کوئی نہیں ۔ مائیں ہی ہوتی ہے جو ہمیں قابل انسان بناتی ہے عملی طور پر بھی جانا جاتا ہے ماں ہی سے انسان کو بچے کو زندگی گزارنے کا طریقہ آتا ہیں ۔ماں کو اپنی اولاد سے بڑھ کر اور کوئی انسان نہیں ہوتامگر اولاد کے بھی کچھ فرائض ہوتے ہے۔ اور سْن بھی رکھا ہے کہ ”اولاد ” خدا کی نعمت ہوتی ہے۔اور اولاد والدین کیلئے عطیہ خدا وندی بھی ہے لیکن جب تک اولاد کسی گھرانے میں پیدا نہ جائے اس کی محبت سے آشنا والدین نہیں ہوتے۔

جب تک اولاد نرینہ دنیا میں جلوہ گر نہ ہوجائے اس کی محبت کی چاشنی نہیں چکھی نہیں جا سکتی۔اولاد کی محبت لازوال ہوتی ہے یہ ماں باپ ہی بہت بہتر بتا سکتے ہیں۔چونکہ انسان کو اللہ ربّ العزت نے اشرف المخلوقات بنایا ہے اس لئے اولاد کیلئے اْس نے محبت بھی والدین کے دلوں میں کْوٹ کْوٹ کر بھررکھے ہیں۔ویسے تو اولاد جانور بھی پیدا کرتے ہیں ، پھر پالتے پوستے ہیں اور جب اولاد بڑا یا بڑی ہو جائے تو تْو اپنے راستے جا اور میں اپنے راستے پر، مگر انسانوں کے یہاں یہ خصلت بالکل مختلف ہے۔ پیدائش سے لے کر بڑے ہونے تک اس کی تعلیم و تربیت ، رہن سہن، ادب و آداب یہ سب کچھ سکھائے جاتے ہیں۔اور بڑے ہونے کے بعد اس کی شادی اور پھر شادی کے بعد کی زندگی کا دارومدار سب کچھ تو والدین کے سَر ہے۔

جو والدین اس پر کَھرا اْترتے ہیں وہی والدین دنیا میں سرخرو ہوتے ہیں۔ مگر کیا یہ حقیقت نہیں کہ یہ سب کچھ سکھا نے کے بعد بھی اگر اولادِ نرینہ اس بات کو نہ سمجھے اور اپنی نافرمانیاں جاری و ساری رکھے تو ماں باپ کے دِلوں پر کیا قیامت گزرتی ہوگی۔ کیا یہ سوچنا اولاد کا کام نہیں ہے۔آج کل چونکہ دیکھا بھی جا رہا ہے اور سْنا بھی جا رہا ہے کہ ہر طرف اولادوں کی نافرمانیاں عروج پر ہیں۔ ہر دوسری عورت اسی بات کا رونا روتے دیکھی جا تی ہے کہ اس کی اولاد نافرمان ہو گئی ہے۔ کوئی شادی سے پہلے، اورکوئی شادی کے بعد، شادی سے پہلے یوں کہا جا سکتا ہے کہ اولاد والدین کی باتوں کو نہیں مانتے، کمانے لگ جاتے ہیں تو ان کی دوا دارو کی فکر نہیں کرتے، انکی پریشانیوں کو سلجھانے کی کوشش نہیں کرتے۔ اور شادی کے بعد تو بس ایک ہی رونا ہوتا ہے والدین کا کہ جورو کا ہو گیا ہے ہماری سنتا ہی نہیں؟یہ سوالیہ نشان کب عبرت کا روپ دھارے گا۔ اور کب بوڑھے والدین اپنے بچوں سے استفادہ حاصل کر سکیں گے۔

Mom And Son
Mom And Son

کب بچے ان پر مہربان ہونگے۔ یہ میں سب بچوں اور سب والدین کیلئے نہیں کہہ رہا کیونکہ اس دنیا میں ایسے بھی بچے ہیں جو اپنے والدین کا بھرپور خیال رکھتے ہیں اور انہیں نیک بچوں کی وجہ سے تو اس دنیا میں رنگ و نور کا گمان ہوتا ہے۔۔اپنے ماں باپ سے اونچی آواز میں بات کرنے والا دونوں جہان میں برباد ہے۔ایک اور مفکر نے لکھا کہ اولاد کیلئے والدین کا پیغام ہے: جس دن تم ہمیں بوڑھا دیکھو صبر کرنا اور ہمیں سمجھنے کی کوشش کرنا، جب ہم کوئی بات بھول جائیں تو ہم پر طنز نہ کرنا اور اپنا بچپن یاد کرنا، جب ہم بوڑھے ہو کر چَل نہ پائیں تب ہمارا سہارا بننا اور اپنا پہلا قدم یاد کرنا، جب ہم بیمار ہو جائیںتو وہ دن یاد کر کے ہم پر اپنے پیسے خرچ کرنا جب ہم تمہاری خواہشیں پوری کرنے کے لیے اپنی خواہشیں قربان کرتے تھے۔

ایک ماں سے کسی نے پوچھا کہ ” آپ کے قدموں تلے جنت ہوتی ہے جو کہ ماں کی عزت کی نشانی ہے اگر آپ کو اللہ ربّ العزت سے اس کے بدلے کچھ مانگنا ہو تو کیا مانگیں گی؟ ماں نے بہت خوبصورت جواب دیا کہ میں اپنے بچوں کا نصیب اپنے ہاتھ سے لکھنے کا حق مانگوں گی کیونکہ ان کی خوشی کے آگے میرے لئے ہر جنت چھوٹی ہے۔”ماں باپ کو اللہ تبارک و تعالیٰ نے اسی لئے پیدا کیا ہے کہ وہ اپنے بچوں کو نیک راستہ سمجھائیں۔ اچھے اور بْرے کی تمیز دے، اور ظاہر ہے کہ ہر والدین اسی طور طریقوں پر چل کر اپنے بچوں کو یہی سب کچھ نوازتے ہیں یا نوازنے کی کوشش ضرور کرتے ہیں۔ وہ بھی اس لئے کہ وہ اپنے بچوں کو بے پناہ پیار کرتے ہیں۔ انہیں خوشیاں فراہم کرنے کیلئے اپنی خوشیاں تک قربان کرنے میں دیر نہیں کرتے۔ مگر کیا؟ اولادوں کا یہ فرض نہیں ہے کہ اپنے والدین کی دل جوئی کریں، ان کی محبت کا جواب اپنی محبت سے دیں۔ ان کے ہر جائز حکم پر لبیک کہیںجو کہ والدین کا حق بھی ہے اور انکی کی پْر خلوص محبت کا ورثہ بھی۔

Email
Email

آج دنیا اتنی تیزی سے ترقی کر رہی ہے کہ مہینوں کا کام منٹوں میں ہو رہا ہے۔اس کی مثال کے لئے صرف ایک جملہ ہی کافی ہوگا کہ پہلے خط لکھا جاتا تھا جو مہینوں میں کسی کے پاس پہنچتا تھا اور اب ای میل کا زمانہ ہے فوراً سے پہلے اْس تک پیغام رسانی ہو جاتی ہے۔تو کہنے کا مقصد یہ ہے کہ کیا اولاد اتنی تیز رفتاری سے اپنے ماں باپ کی محبتوں کو سمجھنے کا حوصلہ کیوں نہیں رکھتے۔ آج ٹی وی چینلز پر ہر روز کوئی نہ کوئی کہانی چل رہی ہوتی ہے کہ فلاں کے بیٹے نے ایسا کر دیا فلاں کے والدین نے ایسا کر دیا۔ زمانہ اس نہج پر ہے کہ ہر دوسرے شخص کو بچے اور والدین دونوں کے حقوق سمجھنے اور سمجھانے کی ضرورت ہے۔تبھی جا کر اولادیں بھی اور ماں باپ بھی اس دنیا میں اور آخرت میں اپنے رب کے سامنے سْرخْروہو سکیں گے۔

اگر کسی والدین کو اس کی اولاد اس کے سچے اور پْر خلوص محبت کے بدلے شادی کے بعد کسی نہ کسی بہانے سے تنگ یا ستانا شروع کر دے تو کیا والدین بد دعا کریں گے شاید نہیں کیونکہ والدین تو ہوتے ہی سراپا محبت اور وہ کبھی اپنی اولاد کیلئے بد دعا نہیں کر سکتے یہ بات اْن اولادوں کو بھی جب ہی سمجھ میں آئے گا جب وہ خود والدین بنیں گے اور ان کے بھی بچے ہونگے۔ تب ہی جاکر ان نافرمان اولادوں سے پوچھا جا سکتا ہے کہ بتاو اب تمہاری دلی کیفیات کیا ہیں۔اب سمجھے کہ ماں باپ کس ہستی کا نام ہے اور اولاد کیا ہے۔ تم نے بھی تو وہی سب کچھ کیا تھا اپنے والدین کے ساتھ جو آج تمہاری اولاد تمہارے ساتھ کر رہی ہے۔ مگر اب تو صرف سمجھایا بلکہ ان کو بتایا ہی جا سکتا ہے۔اللہ تعالیٰ ہمیں اپنے ماں باپ کی عزت اور ان کو سمجھنے کی توفیق دے ۔ تا کہ ہم ان کے درد ان دکھ ان کی خواہش اور ان کے دل کی بات جان سکے سمجھ سکے کہ وہ ہم سے کیا کیا امیدیں لگائے ہوئے ہیں پھر ہم ان کی امیدوں کو دبائیں نا بلکہ ان کی خواہش کہ مطابق پورا کرئیں ۔،میں یوں کہوں گا کہ ماں باپ جب بوڑھے ہوں جاتے ہے تو بچوں کا روپ ڈھال لیتے ہیں۔اور ہمیں ان کا اسی طرح دھیان رکھنا چاہیے جس طرح انہوں نے ہمارے بچپن میں ہمارا رکھا تھا۔

Sajjad Ali Shakir
Sajjad Ali Shakir

تحریر : سجاد علی شاکر
لاہور 03226390480

Share this:
Tags:
mom Remember sajjad ali shakir service خدمت سجاد علی شاکر ماں
Holy Quran
Previous Post آن لائن قرآن ٹیچنگ کا اشتہار
Next Post جب بگڑی بنتی ہے
Fazal Bin Rabi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close