پشاور (رضوان اللہ پشاوری) قرآن پاک کے ہمارے اوپر 5 حقوق ہیں، (1 ) اس پر ایمان لانا (2 ) اسے پڑھنا (3) اسے سمجھنا (4) اس پر عمل کرنا (5) قرآن پاک کی دعوت کو عام کرنا۔ اپنے بچوں کو قرآن سیکھا کر اپنے لئے آخرت میں ذخیرہ بنا لیں۔

Start typing to search...