
سکھیکی (جیوڈیسک) تفصیلات کے مطابق اس حادثے کو پولیس کی نا اہلی قرار دیا جا رہا ہے،جو سڑک پر پہلے سے الٹے ہوئے ایک ٹرک کو بروقت ہٹانے میں ناکام رہی ہے۔ اگر اس کو وہاں سے ہٹا لیا۔
جاتا تو شائد یہ حادثہ پیش نہ آتا۔ اس حادثے کی وجہ سے کچھ عرصہ کے لئے لاہور تا اسلام آ بادموٹر وے بند رہی۔
