Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

تلہ گنگ کی خبریں 11/6/2014

June 12, 2014 0 1 min read
News
News
News

تلہ گنگ دو مختلف حادثا ت میں دو نو جو ان اپنی جا ن سے ہا تھ دھو بیٹھے
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر)تلہ گنگ دو مختلف حادثا ت میں دو نو جو ان اپنی جا ن سے ہا تھ دھو بیٹھے۔ تفصیلات کے مطا بق پہلے حا دثے میں مو ضع پا توالی کا رہا ئشی محمد عا صم اپنے دوستو ں کے ہمر اہ اسلا م ا با د کے کو رنگ نا لے میں نہا نے کیلئے گیا تو نا لے میں ڈوب کر جا ں بحق ہو گیا ۔دوسر ے حا دثے میں 29سا لہ امجد حیا ت ولد حیا ت خا ن سا کن کر اچی جو کر اچی سے پنڈ ی جا رہا تھا ۔ میا ل چو کی کے قر یب بس سے سا ما ن ٹھیک کر نے چھت پر گیا تو سٹر ک پرگر کر شد ید زخمی ہو گیا جو ٹی ایچ کیو ہسپتال میں پہنچتے ہی زخمیو ں کی تا ب نہ لا تے ہو ئے اپنی جا ن سے ہا تھ دھو بیٹھا ۔ہسپتا ل انتظامیہ نے نعش لو احقین کے حوالے کر دی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ طا رق ٹمی ٹو رنا منٹ کے اختتا م پر معا ون خصو صی ملک سلیم اقبا ل
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) تلہ گنگ طا رق ٹمی ٹو رنا منٹ کے اختتا م پر معا ون خصو صی ملک سلیم اقبا ل نے سیاسیوں اور صحا فیو ں کے اعز از میں عشا ئیہ دیا ۔جس میں صو با ئی وزیر ملک تنو یر اسلم سیتھی ،ملک اسلم سیتھی،ڈاکٹر علی حسنین نقو ی ،چودھری حیدر سلطان ،ایم پی اے مہوش سلطانہ،نعت خوان عبدالرزاق جامی،ملک فلک شیر اعوان ،ملک شہر یار اعوان،ڈی پی او چکوال ڈاکٹر معین مسعود،اسسٹنٹ کمشنر تلہ گنگ تنویر الرحمن،ڈی ایس پی تلہ گنگ میاں محمد ارشد،سابق ایم پی اے سید تقلید رضا شاہ، تلہ گنگ پر یس کلب کے سیکر ٹر ی اطلا عا ت ملک ارشد کو ٹگلہ ،ٹی ایم او خلیل احمد نیئر،ملک خالد ٹہی،راجہ مجاھد افسر،ملک عاطف سلیمان سمیت دیگرنے شرکت کی ۔اسمو قع پر صو با ئی وزیر تنو یر اسلم سیتھی نے روزنا مہ ”نئی بات” سے خصو صی گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ تلہ گنگ ضلع کا وعدہ ہما رے قا ئد میا ں محمد نو از شر یف نے ایک تا ریخی جلسے سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا وہ پو را ہو گا ۔طا رق ٹمی ٹو رنا منٹ کا انعقا د سے نو جو انو ں میں صحت مندانہ رجحانا ت میں اضا فہ ہو گا ۔ہما رے کھیلو ں کے مید ان اسی طر ح ا با د رہے تو ہسپتا ل ویر ان ہوجا ئیں گے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ پر ائیو یٹ سکو لو ں کے ما لکا ن نے پنجا ب حکو مت کے احکا ما ت
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر)تلہ گنگ پر ائیو یٹ سکو لو ں کے ما لکا ن نے پنجا ب حکو مت کے احکا ما ت کی دھجیا ں اڑا دی ،گر میو ں کی چھٹیا ں میںطلبہ وطا لبا ت سے یکمشت فیس وصو ل کی جا رہی ہیں ،والد ین کا میڈ یا کے سا منے احتجا ج ۔تفصیلا ت کے مطا بق پو رے پنجا ب کی طر ح تحصیل تلہ گنگ میں طلبہ وطا لبا ت سے پر ائیو یٹ سکو لو ں کے ما لکا ن سے گر میو ں کی چھٹیا ں کی فیس یکمشت وصو ل کر رہے ہیں اور پنجا ب حکو مت نے واضح احکا ما ت جا ری کیے تھے کہ گر میو ں میںسٹوڈنٹ سے یکمشت فیس وصو ل نہ کی جا ئے ۔طلبہ وطا لبا ت کے والد ین نے بتا یا ہے کہ پر ائیو یٹ سکو لو ں کے ما لکا ن نے پنجا ب حکو مت کے احکا ما ت کی دھجیا ں اڑا دی اور ہما رے بچو ں سے فیس وصو ل کیے جا رہے ہیں ۔ والد ین نے حکو مت پنجا ب سے مطا لبہ کیا ہے کہ اپنے احکا ما ت پر عمل در ا مد کر ایا جا ئے اور ملو ث پا ئے جا نے والے سکو ل ما لکا ن کے خلا ف قا نو نی کا روائی کی جا ئے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ مدینہ ٹائون باپ کو گولی مار کر شدید زخمی کرنے والا مرکزی ملزم فخر اقبال
تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) تلہ گنگ مدینہ ٹائون باپ کو گولی مار کر شدید زخمی کرنے والا مرکزی ملزم فخر اقبال کو پولیس نے ڈرامائی انداز میں گرفتار کرلیااور علاقہ مجسٹریٹ سے جسما نی ریمانڈ لیکر تفتیش شروع کر دی اہم انکشافات کی توقع ،ملز م سے تیس بو ر پسٹل اور چا ر روند بر ا مد ۔مضروب مظفر خان کے مطابق اس کے بیٹے فخر اقبال نے اس کو اس وقت گولی کا نشانہ بنایا جب وہ اپنے گھر میں باتھ روم سے فارغ ہوکر اپنے کمرے میں جارہا تھا اقدام قتل کے اس الزام میں مظفر جوکہ واپڈا ملازم ہے اس نے اپنے دو بیٹوں فخراقبال اورمحمد کامران اور بیوی کو 324/340ت پ کے تحت نامزد کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تھا نہ ٹمن میں نئے ایس ایچ او ملک نو ر محمد نے چا رج لیتے ہو ئے
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) تھا نہ ٹمن میں نئے ایس ایچ او ملک نو ر محمد نے چا رج لیتے ہو ئے منشیا ت فر وش ،جو ئے کے اڈوں اور دیگر جر ائم پیشہ عنا صر کے خلا ف ا پر یشن شر وع کر دیا ہے ۔ انکی تعینا تی پر عوامی وسما جی حلقو ں نے خیر مقد م کیا اور امید ظا ہر کی ہے انکی تعینا تی سے علا قہ میں جر ائم میں کمی واقع ہو گی ۔ایس ایچ او ٹمن ملک نو ر محمد نے میڈ یا کو بتا یا ہے کہ میر ا مشن عوام کو انصا ف دلو انا ہے ۔تما م تفتیشی افسروں کو ہد ایت کر دی ہے کہ تفتیش میں کو ئی کو تا ہی بر داشت نہیں کی جا ئے اور میر ٹ کی بنیا د پر کا م کیا جا ئے ۔تھا نہ ٹمن کی حدود میں گشت کے نظا م کو مو ثر بنا نے کیلئے عملی اقدا ما ت کیے گئے ہیں اور منصو بہ بند ی کے تحت گشت کی جا رہی ہے ۔عوام کی جا ن وما ل کی حفاظت اولین تر جیح پر کی جا ئے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
رات کے اند ھیرے میں تین نقا ب پوش مسلح افراد نے گھر پر دھا وا بو ل دیا
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) رات کے اند ھیرے میں تین نقا ب پوش مسلح افراد نے گھر پر دھا وا بو ل دیا ،اسلحہ کی نو ک پر پچا س ہز ار لو ٹ کر فر ار ہو گئے ۔پو لیس نے مقد مہ درج کر لیا ۔تفصیلا ت کے مطا بق پو لیس کو رپو رٹ درج کر اتے ہو ئے محمد حسین ولد محمد خا ن نے بتا یا کہ04.06.14کی رات کو میں اپنی فیملی کے ہمر اہ سویا ہو ا تھا کہ رات ڈیڑھ بجے تین نا معلو م نقا ب پو ش میر ے گھر میں داخل ہو ئے اور انہو ں نے ہمیں یر غما ل بنا لیا اور اسلحہ کی نو ک پر ہم سے پچا س ہزار روپے لو ٹ کر فرار ہو گئے ۔پو لیس نے تین نا معلو م افر اد کے خلا ف مقد مہ درج کر کے تفتیش شر وع کر دی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ ٹر یفک پو لیس نے غیر قانو نی سلنڈر لگنے پر ہا ئی ایس گا ڑیو ں
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر)تلہ گنگ ٹر یفک پو لیس نے غیر قانو نی سلنڈر لگنے پر ہا ئی ایس گا ڑیو ں کے خلا ف ا پر یشن شر وع کر دیا ، مقد مہ درج ۔تفصیلا ت کے مطا بق ٹر یفک پو لیس نے دوران چیکنگ ہا ئی ایس نمبر ی SGH4991میں تین سلنڈ ر بر ا مد ہو ئے جو غیر قا نو نی ہے ۔اوگر ا نے ہا ئی ایس کیلئے دو سلنڈر منظو ر کیے ہو ئے ہیں ۔غیر قا نو نی سلنڈ ر لگا نے پر ملز م علی خا ن ولد اللہ یا ر سا کن بن حا فظ جی کے خلا ف مقد مہ درج کر دیا ۔

Share this:
Tags:
news talagang انتظامیہ تفصیلات تلہ گنگ خبریں ہسپتال
Zahid Khan
Previous Post بجلی کی لوڈ شیڈنگ عذاب بن چکی ہے، سینیٹر زاہد خان
Next Post موٹروے پر حادثے میں تین افراد جاں بحق
Accident

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close