Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

فلم کی ملکہ

August 7, 2018 0 1 min read
Shamim Ara
  Shamim Ara
Shamim Ara

تحریر : ڈاکٹر بی اے خرم

وطن عزیز کی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ شمیم آرا 22 مارچ 1938ء کو علی گڑھ( بھارت )میں پیدا ہوئیں اْن کا اصلی نام پتلی بائی تھا جبکہ فلمی دنیا میں وہ شمیم آرا کے نام سے پکاری جاتی تھیں شمیم آرا نے فلموں میں اداکار ی کے ساتھ ساتھ ہدایت کاری بھی کی تقسیمِ برصغیر کے بعد ان کا خاندان کراچی منتقل ہو گیا تھاستواں ناک، بڑی بڑی آنکھیں، کومل سا چہرہ، فلم نگری کی ملکہ کی ساری ہی خصوصیات شمیم آراء میں تو تھیں کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا کہ پتلی بائی آنے والے سالوں میں پاک فلم نگر کی ملکہ ہو گی شمیم آرا 1956ء میںاپنی فیملی کے ساتھ لاہور آئیں تو یہاں ان کی ملاقات ہدایت کار نجم نقوی سے ہوئی انہیں نئے چہرے کی تلاش تھی وہ نیا چہرہ شمیم آرا کی صورت میں نظر آیا تو ”کنواری بیوہ ” میں ایک رول کے لئے کاسٹ کر لیا گیا یہ ان کی پہلی فلم تھی بدقسمتی سے فلمی ناظرین نے فلم کوسکرین پہ پسند نہیں کیا البتہ شمیم آرا کی معصومانہ اندازِ بیاں اور خوبصورتی نے ناظرین و شائقین کے دلوں میں اپنی جگہ بنا لی بعد ازاں انھیں مختلف قسم کے کردار ملے جو اداکارہ نے خوب نبھائے۔ 1958ء میں نور جہاں (گلوکارہ) کی ایک فلم انارکلی میں شمیم آرا نے مختصر رول بھی کیا مشرقی پاکستان ( بنگلہ دیش) میں اْن کی پہلی رنگین فلم سنگم کی نمائش 23 اپریل 1964ء کو ہوئی۔ مغربی پاکستان ( پاکستان) میں 29 اکتوبر 1965ء کو شمیم آرا کی مقبولِ عام رنگین فلم ”نائلہ” کی نمائش ہوئی یہ ان کی مقبول ترین فلم تھی بالآخر 1960 میں شمیم آرا نے فلم ‘سہیلی’ میں نگار ایوارڈ حاصل کر کے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا لیا۔اور یو ں فلم نگر میں اداکارہ کی مصروفیات بڑھ گئیں پھر پلٹ کر نہ دیکھاشمیم آراء نے فلمی دنیا پر دو دہائیوں تک اپنی خوبصورت اداکاری سے راج کیا۔1968ء میں ایک فلم صائقہ بطور پروڈیوسران کی ایک شاہکار فلم تھی اداکارہ نے بطور ہدایت کاربھی اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔

بحیثیت فلمی ہدایت کار 1976ء میں شمیم آرا کی پہلی فلم ”جیو اور جینے دو”جبکہ بحیثیت فلمی ہدایت کار”پل دو پل ”اْن کی آخری فلم تھی جس کی نمائش 1999ء میں ہوئی ان کی ڈائریکشن میں بننے والی فلم ”جیو اور جینے دو ” نے اس دور میں کامیابی کے نئے ریکارڈز قائم کئے ،انھیں پاکستان کی پہلی کامیاب خاتون ہدایت کارہ ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہے، جس کا ثبوت یہ ہے کہ انھوں نے اداکاری میں صدارتی ایوارڈ سمیت چار نگار ایوارڈ حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ ہدایت کاری کے لیے بھی متعدر ایوارڈ حاصل کیے۔ 1995 میں ان کی فلم ” منڈا بگڑا جائے ” نے باکس آفس پر دھوم مچا دی اور ریکارڈ بزنس کیا، بطور ہدایت کار ان کی فلموں میں پلے بوائے ، مس ہانگ کانگ ، مس سنگا پور ، مس کولمبو ، لیڈی سمگلر ، لیڈی کمانڈو ، آخری مجرا ، بیٹا ، ہاتھی میرے ساتھی ، ہم تو چلے سسرال ، ہم کسی سے کم نہیں اور لو 95 جیسی سپر ہٹ فلمیں تخلیق کیں تقریباً 2000ء تک فلمی دنیا سے وابستہ رہیں۔

انہوں نے کئی سپر ہٹ فلموں میں کام کیا۔ان کی پہلی سپرہٹ فلم” سہیلی” تھی۔ شمیم آرا کا شمار لالی ووڈ کی ورسٹائل اداکاراؤں میں ہوتا تھا۔ انہوں نے 1970 کی دہائی میں بننے والی کئی سپرہٹ فلموں میں کام کیا جن میں کنواری بیوہ ، انارکلی ، عالم آرا ، بھابھی ،آگ کا دریا،دل میرا دھڑکن تیری،خواب اور زندگی، آنچل ، محبوب ، دیوداس ، دل کے ٹکڑے ، پرائی آگ ، صاعقہ ، دوراہا ، لاکھوں میں ایک ،ہمراز،انارکلی ،فرنگی ،انگارے جیسی کامیاب فلمیں شامل تھیں انھوں نے 80 سے زائد فلموں میں کام کیا یو ں تو مرحومہ نے درپن ،سنتوش کمار،محمد علی،اعجاز،حبیب ،ندیم ،شاہد کے ساتھ بطور ہیروئن کام کیا لیکن چاکلیٹی ہیرو وحید مراد کے ساتھ ان کی جوڑی کو شائقینِ فلم میں بیحد پذیرائی ملی”دل میرا دھڑکن تیری” وحیدمراد اور شمیم آرا کی ایک شاہکار میوزیکل فلم تھی” کیا ہے جو پیار تو پڑے گا نبھانا۔۔۔ رکھ دیا قدموں میں دل نذرانہ قبول کر لو”ان دونوں پہ فلمایا ہوا گانا ایک یاد گارگیت ہے جو آج بھی مقبول ہے”سالگرہ” بھی ایک گھریلو میوزیکل شاہکار فلم تھی جس میں ان کے ہیرو وحید مراد تھے ” میری زندگی ہے نغمہ میری زندگی ترانہ”اور ” لے آئی پھر کہاں پہ قسمت ہمیں کہاں سے۔۔۔ یہ تو وہی جگہ ہے گزرے تھے ہم جہاں سے ” یہ نغمے آج بھی کانوں میں رس گھول دیتے ہیں فلم ‘قیدی’ میں فیض احمد فیض کی مشہور نظم ‘مجھ سے پہلی سی محبت میرے محبوب نہ مانگ’ انھی پر فلمائی گئی تھی جسے بیحد مقبولیت حاصل ہوئی۔

ان پہ فلمائے گئے گیتوں نے بے پناہ شہرت پائی1989 میں آنے والی پنجابی فلم ‘تیس مار خان’ شمیم آرا کی بطورِ اداکارہ آخری فلم ثابت ہوئی شمیم آرا نے تین شادیاں کی تھیں ، ان کی پہلی شادی بلوچستان کے ایک لینڈ لارڈ سردار رند سے ہوئی جن کا کار ایکسیڈنٹ میں ہوا تھا ، ان کی دوسری شادی فلم ڈائریکٹر فرید احمد سے ہوئی مگر بعد ازاں دونوں میں علیحدگی ہوگئی تھی ، شمیم آرا نے تیسری شادی ہدایت کار دبیر الحسن سے کی تھی جن کا کچھ عرصہ قبل انتقال ہوگیا تھا البتہ سکرپٹ رائٹر دبیر الحسن سے ان کی چوتھی شادی آخر تک چلی وہ لندن میں اپنے بیٹے سلمان کریم مجید کے ساتھ مقیم تھیں برین ہیمبرج ہونے کے بعد وہ لندن کے ایک اسپتال میں زیرعلاج رہیں، وہ 6سال سے کوما میں تھیں اور انہیں وینٹی لیٹر پر رکھا گیا تھاشمیم آراء بستر پر زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہی تھیںاور آخر کار پانچ اگست2016ء کولندن میں78 برس کی عمر میں فلم نگر کی ”سہیلی ”اپنے خالق حقیقی سے جا ملیں تدفین لندن، برطانیہ میں کی گئی۔ شمیم آرا نے وارثوں میں ایک بیٹا، بہو اور دو پوتے پوتیاں چھوڑے ان کی شاندار اور جاندار اداکاری کو شائقین فلم مدتوں یاد رکھیں گے ان کی معرکہ آرا فلمیں پاکستان فلم انڈسٹری کا سرمایہ ہیں۔شمیم آرا ادب و احترام،شائشتہ لہجہ اور خوبصورت فنکارہ کے طور پہ شائقین فلم کے دلوں میں ہمیشہ زندہ جاوید رہے گی،گزشتہ دنوں ان کے پرستاروں نے ان کی دوسری برسی عقید واحترام سے منائی۔

Dr. B.A. Khurram
Dr. B.A. Khurram

تحریر : ڈاکٹر بی اے خرم

Share this:
Tags:
Lovers movies pakistan Queen اداکارہ پاکستان شائقین فلم ملکہ
Pakistan Military Power
Previous Post پاکستان کی بحری اور فضائی طاقت
Next Post اس سے بہتر گواہی کیا ہو سکتی ہے
Election Pakistan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close