Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پاکستان کی بحری اور فضائی طاقت

August 7, 2018 0 1 min read
Pakistan Military Power
Pakistan Military Power
Pakistan Military Power

تحریر : محمد شاہد محمود

بھارت جنوبی ایشیا میں سب سے بڑا ملک ہے۔ اسی لیے وہ تعداد میں پڑوسیوں کی نسبت بہ لحاظ تعداد کہیں بڑی افواج رکھتا ہے۔ اگر حاضر و محفوظ (ریزرو) فوجیوں کو شامل کیا جائے’ تو بھارتی بری فوج دنیا کی سب سے بڑی آرمی قرار پاتی ہے۔ تاہم پچھلے 63سالوں کے دوران ہر پاکستانی حکومت نے بھرپور کوششیں کی ہیں کہ پاکستانی افواج کو بھارتیوں کے ہم پلہ رکھا جائے۔ اس ضمن میں دونوں بڑی عسکری قوتوں کا تقابلی جائزہ پیش خدمت ہے۔یہ13دسمبر 2001ء کی بات ہے کہ نامعلوم افراد نے بھارتی پارلیمنٹ پر حملہ کر دیا۔ اس حملے میں سات افراد مارے گئے۔بھارتی حکومت نے پاکستانی خفیہ عسکری تنظیم آئی ایس آئی پر یہ حملہ کرانے کا الزام لگایا۔ چناں چہ بدلہ لینے کی خاطر بھارت نے وسیع پیمانے پر اپنی افواج کو متحرک کر دیا۔ یوں”آپریشن پراکرم (Operation Parakram)” کا آغاز ہوا۔ تاہم بھارتیوں کے مقابلے میں پاکستانی افواج زیادہ چست و تیز ثابت ہوئیں۔ انہوں نے بہت جلد بھاری اسلحہ بین الاقوامی سرحدوں پر پہنچایا اور یوں دشمن پر برتری حاصل کر لی۔ بھارتی افواج کو سست رفتاری پر خاصی خفت اْٹھانا پڑی۔ اس تلخ تجربے کے بعد بھارتی افواج کو احساس ہوا کہ وہ کئی پیشہ ورانہ امور میں پاکستانیوں سے پیچھے ہیں۔ چناں چہ بھارتی افواج کو ہر لحاظ سے جدید ترین بنانے کے ایک بہت بڑے منصوبے کا آغاز ہوا جو ”انڈین ملٹری ڈاکٹرِن” کہلاتا ہے۔ اس ڈاکٹرِن کے مطابق بھارت کو 2020ء تک دنیا کی ایک بڑی جنگی قوت بنانا مطلوب ہے۔ یہی وجہ ہے’ بھارت 2006ء سے دنیا میں سب سے زیادہ اسلحہ خریدتا چلا آ رہا ہے۔ اس کاسالانہ جنگی بجٹ 47ارب ڈالر (4841ارب روپے) کی خطیر رقم تک پہنچ چکا ہے۔

بھارتی افواج دنیا بھر سے جدید ترین ٹینک’ توپیں’ لڑاکا طیارے’ میزائل’ طیارہ بردار جہاز’ آبدوزیں وغیرہ خرید رہی ہیں۔ سوال یہ ہے کہ ایک بڑی جنگی قوت بن کر بھارتی حکومت کیا مقاصد پانا چاہتی ہے؟ بھارتی ملٹری ڈاکٹرِن کی رو سے بھارت کو اپنے تمام پڑوسیوں سے خطرہ ہے۔ اسی لیے پورے بھارت میں فوجی اڈے بنا کر بھارتی افواج کو پھیلایا جا رہا ہے۔ ڈاکٹرِن کے مطابق بھارت کو سب سے زیادہ خطرہ پاکستان سے ہے۔ اسی باعث اکیسویں صدی کے اوائل ہی میں بھارتی عسکری ماہرین نے پاکستان پر حملہ کرنے کے سلسلے میں ”کولڈ سٹارٹ اسٹریٹیجی” نامی فوجی نظریہ پیش کیا۔ اس نظریے کی رو سے بھارتی افواج کو اتنا سریع الحرکت اور طاقتور بنانا مقصود ہے کہ وہ 72گھنٹوں کے اندر اندر حملہ آور ہو کر پاکستان پر قبضہ کر لے۔ یہ حملہ اتنا اچانک ہو کہ پاکستانی قیادت فیصلہ نہ کر سکے کہ ایٹمی ہتھیار استعمال کرنے ہیں یا نہیں۔ یہ حقیقت ہے کہ پاکستانیوں نے جیسے تیسے ایٹم بم بنا کر قومی دفاع بہت مضبوط کر لیا۔ لیکن افواج پاکستان کو اتنا طاقتور رکھنا ضروری ہے کہ وہ روایتی جنگ میں دشمن کو منہ توڑ جواب دے سکے۔ فی الوقت پاکستان کا جنگی بجٹ 5ارب ڈالر ہے۔ پاکستان اور بھارت کے مابین کشمیر بنیادی وجہ نزاع ہے۔ چونکہ بھارتی حکومت مقبوضہ کشمیر کو اپنا ”اٹوٹ انگ” قرار دیتی ہے’ لہٰذا دونوں ممالک کے تعلقات معمول پر نہیں آ پاتے۔ بین الاقوامی سرحد پر فریقین کے درمیان فائرنگ کا معمولی سا واقعہ بھی دونوں ملکوں میں زبردست تنائو پیدا کر ڈالتا ہے۔

بھارت اِس وقت 11لاکھ 29ہزار حاضر سروس فوجی رکھتا ہے… جبکہ 9لاکھ 60ہزار فوجی محفوظ فوج کا حصہ ہیں۔ بھارت میں نیم فوجی دستے (پیراملٹری فورسز) تقریباً تیرہ لاکھ افراد پرمشتمل ہیں۔ ان دستوں میں حکومتوں کی سپیشل فورسز اور پولیس شامل ہے۔ بھارتی بری فوج نو کور (Corps)رکھتی ہے۔ ٹینک 3569 ‘ بکتربند گاڑیاں 3569′ توپیں 4000′ ٹینک شکن میزائل ایک لاکھ اور زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل 7500۔ اب آئیے پاکستانی بری فوج کا جائزہ لیتے ہیں۔ یہ فوج 5لاکھ 50ہزار حاضر سروس فوجیوں اور 5لاکھ محفوظ فوج پر مشتمل ہے۔ 8کور رکھتی ہے۔ پاکستان میں نیم فوجی دستوں سے تقریباً ساڑھے چار لاکھ مرد و زن منسلک ہیں… واضح رہے’ وطن عزیز کے شمالی علاقہ جات میں جاری شورش کی وجہ سے پاک فوج میں 7لاکھ 25ہزار فوجی متحرک ہیں۔ پاک فوج درج ذیل اہم روایتی اسلحہ رکھتی ہے:ٹینک 3000′ بکتر بند گاڑیاں 2800′ توپیں 3500′ ٹینک شکن میزائل 36ہزار سے زائد اور زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل 5500۔ بھارتی فضائیہ کا شمار دنیا کی بڑی ائیرفورسوں میں ہوتا ہے۔ سوا لاکھ سے زائد مرد و زن اس سے وابستہ ہیں۔ یہ کل 1370طیارے رکھتی ہے۔ سخوئی ایس یو۔ 30ایم کے آئی بھارتی فضائیہ کا جدید ترین ملٹی رول (کثیرکرداری) فائٹر طیارہ ہے۔

بھارت ایسے 170روسی ساختہ طیارے رکھتا ہے۔ مزید 272کا آرڈر دے رکھا ہے۔لڑاکا طیاروں میں جیگوار نمایاں ہیں۔ بھارتی فضائیہ میں ایسے 130طیارے شامل ہیں۔ بھارتی روسی ساختہ مگ سیریز کے لڑاکا (فائٹر) طیارے رکھتے ہیں۔ ان میں مگ۔29(66)’ مگ۔27 (90) اور مگ۔ 21 (264) شامل ہیں۔ فرانسیسی ساختہ ملٹی رول طیارہ’ دسولت میراج (51طیارے) بھی بھارتی فضائیہ میں شامل ہیں۔ ہال تیجاس (Hall Tejas)کے نام سے بھارت مقامی طور پر بھی ایک لڑاکا طیارہ تیار کر رہا ہے۔ ایسے 79طیارے تیار کرنے کا منصوبہ ہے۔ مزیدبرآں بھارتیوں نے فرانس کے جدید ترین ملٹی رول طیارے’ رافیل کا بھی 126کی تعداد میں آرڈر دے رکھا ہے۔ گویا فی الوقت بھارتی فضائیہ 779مختلف جنگی طیاروں پرمشتمل ہے۔ اب دیکھتے ہیں کہ پاک فضائیہ کس مقام پر کھڑی ہے۔

پاک فضائیہ میں 65ہزار کل وقتی مرد و زن کام کرتے ہیں۔ جن میں سے دس ہزار بطور محفوظ فوج موجود ہیں۔ ہوابازوں (پائلٹوں) کی تعداد تقریباً تیس ہزار ہے۔ جے ایف۔ 17 تھنڈر پاک فضائیہ کا جدید ترین طیارہ ہے۔ یہ ملٹی رول طیارہ چینی اور پاکستانی ماہرین نے مل کر تیار کیا ہے۔ پاک فضائیہ 2015ئ تک ایسے ڈھائی سو تا تین سو طیارے خریدنا چاہتی ہے۔ فی الوقت 100جے ایف۔ 17تھنڈر پاک فضائی بیڑے کا حصہ بن چکے ہیں۔ دیگر جنگی طیارے یہ ہیں:63ایف۔ سولہ فائٹنگ فالکن۔ یہ ایک عمدہ ملٹی رول طیارہ ہے۔157دسولت میراج۔ یہ بھی فرانسیسی ساختہ ملٹی رول جنگی جہاز ہے۔186چنگدو ایف۔ 7سکائی بولٹ۔ یہ چینی ساختہ لڑاکا طیارہ ہے۔پاک فضائیہ 2015ء تک درج بالا پرانے جنگی طیاروں کو ختم کرنا چاہتی ہے۔ اس کی جگہ جے ایف۔ 17اور جے۔ 10اس کے مرکزی جنگی طیارے بن جائیں گے۔ جے10چینی ساختہ جدید ترین ملٹی رول طیارہ ہے۔

پاک فضائیہ نے ایسے 36طیاروں کا آرڈر دے رکھا ہے جو اگلے سال تک مل جائیں گے۔گویا پاک فضائیہ میں 506جنگی طیارے شامل ہیں۔ تاہم ان میں بڑی تعداد پرانے طیاروں کی ہے۔ بحیرہ ہند اور قریبی سمندروں میں چین کے بعد بھارت ہی کی بحریہ سب سے زیادہ طاقتور ہے۔ 58ہزار سے زائد مرد و زن اس سے وابستہ ہیں۔ بھارتی بحریہ ایک طیارہ بردار جہاز’ اندرون سمندر کھڑی ہونے والی گودی (Dock)’ گائیڈڈ میزائلوں سے لیس 8 تباہ کن جہاز (ڈسٹرائر)’ 15فریگیٹ’ 1ایٹمی آبدوز’ 140روایتی آبدوزیں’ 24چھوٹے جنگی جہاز (corvettes)’ 30گشتی جہاز’ اور بارودی سرنگ شکن جہاز رکھتی ہے۔

جھپٹنا ،پلٹنا، پلٹ کر جھپٹنا۔۔۔لہو گرم رکھنے کا ہے اک بہانہ

Mohammad Shahid Mahmood
Mohammad Shahid Mahmood

تحریر : محمد شاہد محمود

Share this:
Tags:
air force Army India navy pakistan World بحری بھارت پاکستان دنیا فوج
PTI Meeting
Previous Post بازی
Next Post فلم کی ملکہ
Shamim Ara

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close