تاجدار علم و حکمت حضرت مولا علی المرتضی کانفرنس 30 جولائی بروز منگل ساڑھے سات بجے بمطابق 21 رمضان المبارک جامع مسجد صوفیا میونخ میں منعقد ہوگی۔ کانفرنس میں علامہ صاحبزادہ حسنات احمد مرتضے خصوصی خطاب کرینگے۔ خواتین کے لئے باپردہ اہتمام ہوگا۔ شرکائے کانفرنس کے اعزاز میں افطار ڈنر بھی پیش کیا جائے گا۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
