جامع مسجد صوفیا میونخ میں رمضان المبارک کی بابرکت ساعتوں میں ام الومومنین حضرت خدیجہ ام المومنین حضرت عائشہ، فتح مکہ، شہدائے بر کی یادوں کو تازہ کرنے کے لئے محفل درودوسلام 26جولائی بروز جمعہ بعد نماز عصر ہوگی ۔محفل کی صدارت علامہ صاحبزادہ حسنات احمد مرتضے کرینگے۔ شرکت کی عام دعوت ہے ۔ شرکا ئے محفل کے لئے افطاری کا ہتما م ہوگا۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
