گجرات : ممتاز مسلم لیگی رہنما رانا مشرف علی ناز نے صحافی رانا نذیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش پر پرتکلف عشائیہ دیا۔ عشائیے میں سید رضوان علی شاہ آف سپر ایشیا، راجہ محمد نعیم صدر کشمیر موومنٹ آرگنائزیشن، چوہدری سلامت علی آف اوکے ہیئر ڈریسر، ڈاکٹر رزاق احمد غفاری و دیگر نے شرکت کی۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
