گجرات : ممتاز بزنس مین اورنگ زیب بٹ اپنے ساتھیوں کے ہمراہ مبارکباد دینے کے لیے رانا مشرف علی ناز کی رہائش گاہ پر گئے اور انہیں عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی اور نیک تمنائوں کا اظہار کیا۔ ان کے ہمراہ رانا محمد عارف، ملک آفتاب، عثمان اسلم بٹ اور شامی کھٹانہ تھے۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
