گجرات : بلدیاتی انتخابات سے عوام کے مسائل حل کرنے میں مدد ملے گی۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اورنگ زیب بٹ آف زیب بلڈرز نے گزشتہ روز رانا مشرف علی ناز کی رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ میاں برادران عوام کے مسائل کو ان کی دہلیز پر حل کرنا چاہتے ہیں۔ اسی لیے نیا بلدیاتی سیٹ اپ لایا جارہا ہے۔ زیادہ تر اختیارات میاں شہباز شریف نے عوامی نمائندوں کو دینے کا فیصلہ کیا ہے اور اس سے عوام کو بے پناہ سہولت ملے گی۔ عوام کا فرض ہے کہ وہ اچھے افراد کو سامنے لائیں تاکہ اسمبلیوں میں جاکر وہ لوگ عوام کے مسائل حل کرسکیں۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
