لندن (جیوڈیسک) برطانیہ میں حزب اختلاف کی جماعت لیبر پارٹی کے سیکریٹری جنرل نے کہاہے کہ آنے والے انتخابات میں انکی جماعت نسلی اقلیتوں کو بھر پور نمائندگی دے گی۔
مختلف کمیونیٹیز کی جس قدر آبادی ہے، پارلیمنٹ میں اسکا اظہار بھی ہونا چاہیے۔

Start typing to search...