Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

صوفی ازم نہیں۔۔۔روٹی چاہیے

January 22, 2020 0 1 min read
Flour Crisis
Flour Crisis
Flour Crisis

تحریر : نسیم الحق زاہدی

”جاکر پہاڑوں کی چو ٹیوں پردانے پھیلا دو ،کہیں مسلمانوں کے ملک میں پرندے بھوک سے نہ مر جائیں”ترکی ایسا ملک ہے جہاں ایک بہت پرانی اسلامی روایت ابھی تک زندہ ہے کہ جب سردی کا عروج ہو اور پہاڑوں پر برف پڑجائے تو یہ لوگ چوٹیوں پر چڑھ کر اس وقت تک دانہ پھیلاتے رہتے ہیں جب برفباری ہوتی رہے اور یہ اس لیے ہے کہ پرندے اس موسم میں کہیں بھوک سے نہ مرجائیں ۔یہ روایت مسلمانوں کے خلیفہ حضرت عمر بن عبدالعزیز نے شروع کروائی تھی ۔ان کا یہ تاریخی قول آج بھی تاریخ کی کتابوں کی زینت ہے ۔تحریک انصاف کی حکومت کا ماٹو پاکستان کو ریاست مدینہ ۖ ثانی بنانا تھا۔مجھے تو ایسا لگتا کہ یہ ریاست مدینہۖ کو بدنام کرنے کی سازش ہے ۔عوام کی خدمت کا دعوی ٰ کرنے والے حکمرانوں نے ہمیشہ عوام کا ہی استحصال کیا ہے۔ کبھی کسی وزیر خزانہ نے یہ کہا کہ ٹماٹر مہنگے ہیں تو کیا ہوا دہی کا استعمال کرلیا کرو ،کبھی کسی مذہبی امور کے وزیر نے یہ کہا کہ حج غریبوں پر فرض نہیں اور کبھی حاکم وقت یہ فرماتا ہے کہ سکون تو انسان کو صرف قبر ہی میں ملتا ہے ۔کہاں ہیں وہ انصاف کے بلند وبانگ دعوے ۔کبھی پٹرولیم مصنوعات ،بجلی ،گیس مہنگی نہیں ہونگی ہرشخص کو انصاف ملے گا ؟

سبحان اللہ اس انصاف پہ کہاں ہے انصاف۔ وہ وزیر اعظم کی سادگی مہم وہ فوری اورسستا انصاف ؟؟؟ اس حکومت نے تو مہنگائی کے تمام پچھلے ریکارڈ توڑ دئیے ہیں امیر الباکستان کی دور حکومت میں کرپشن بھی نہیں ہورہی ٹیکسز میں بھی بے پناہ اضافہ ہونے کے باوجود ملک قرضوں کی دلدل میں مسلسل ڈوبتا جارہا ہے آخر یہ عوام کا پیسہ خرچ کہاں کیا جارہا ہے ؟ اس سوال کا جواب کون دے گا ؟؟؟اگر سچی بات لکھ دیں تو پہلی بات ہے کہ اخبارات والے شائع ہی نہیں کرتے اور دریافت کرنے پر معلوم ہوتا ہے کہ یہ اخبارات کی پالیسی نہیں کہ ہم اپنے ساتھ ہونے والے ظلم پر یہ پوچھنے کا بھی حق نہیں رکھتے کہ ہمیں کس جرم کی سزا دی جارہی ہے ۔فرمان مصطفیۖ ہے کہ افضل ترین جہاد جابر حکمران کے سامنے کلمہ حق کہنا ہے ۔ویسے جنت کے تو ہم ٹھیکیداربنتے ہیں مگر جنت میں جانے کے لیے مرنا بھی لازم ہے۔

میں تو چاہتا ہوں کہ مجھے حق گوئی کے جرم میں تختہ دار پر لٹکا دیا جائے اور میری موت ،میری ہم خیالوں کے لیے حیات ثابت ہو۔موجودہ دور حکومت کی مہنگائی نے غریبوں کا نہ صرف جینا دو بھر کردیا ہے بلکہ مرنا بھی مشکل بنا دیا ہے ۔جیسے حالات ہوچکے ہیں عنقریب غریب اپنے پیاروں کی لاشوں کو کوڑے دانوں میں پھینک کر جایا کریں گے ۔روٹی کے لیے ترسنے والوںکے پاس بیس سے پچیس ہزار روپے کفن، قبر کے کہا ں سے آئیں گے ؟۔آٹا ایک دم ستر روپے اور اکثر اشیاء کے مہنگا ہونے پر ہمارے حاکم وقت کو لاعلمی کا اظہار کرتے دیکھا ہے بتائیے جس حاکم وقت کو اپنی رعایا کی پریشانیوں کو علم نہ ہو میرے خیال میں اس شخص کو حاکم وقت کہلانے کا کوئی حق حاصل نہیں اور ویسے بھی اسلام میں اقتدار کے خواہشمند کو اقتدار کے لیے نااہل قرار دیا ہے۔

حضرت ابوبکرصدیق اور حضرت عمر فاروق کی مثالیں دینے سے پہلے انکی سیرت اور دور حکومت کا مطالعہ بھی نہایت ضروری ہے ۔حضرت عمر کا ایک مشہور واقعہ ہے کہ آپ رعایا کا احوال جاننے کے لیے راتوں کو آبادی کا گشت کرتے اور لوگوں کی مدد فرماتے ،زید بن اسلم اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت عمر ایک رات مدینہ کی گلیوں میں گشت کررہے تھے کہ ایک جگہ دیکھا کہ ایک عورت گھر میں بیٹھی ہے اور اس کے گرد بچے بیٹھے رو رہے ہیں اورپانی سے بھری دیگچی آگ پر رکھی ہوئی ہے ۔حضرت عمر نے پوچھا کہ یہ دیگچی آگ پر کیوں رکھی ہے ؟اس عورت نے جواب دیا کہ بچوں کو بہلانے کے لیے تاکہ یہ سمجھیں کہ کھانا پک رہا ہے اور انتظار کرتے کرتے سو جائیں ۔حضرت عمرفاروق یہ سن کر رونے لگے اور بیت المال سے آٹا ،گھی ،چربی کپڑے اور درہم لے کر ایک بوری میں ڈالے ،اپنے غلام اسلم سے کہا کہ یہ بوری مجھ پر لاد دو ،غلام نے عرض کی امیر المومنین اس بوری کو میں اٹھا لیتا ہوں ،آپ نے فرمایا آخرت میں اس کے ،متعلق مجھ سے سوال ہوگا ،اس لیے یہ بوری مجھے ہی اٹھانے دو ،حضرت عمر انکے گھر گئے اور اپنے ہاتھوں سے کھانا بناکر انکو کھلایا۔ریاست مدینہ منورہ ایک ایسی اسلامی ،فلاحی ریاست ہے جس کی بنیاد آقا دوجہاں رحمت دوعالم ۖنے رکھی تھی ۔اس بابرکت اسلامی ریاست کی چند خصوصیات یہ تھیں ۔”رعایا کے لیے خوراک ،لباس ،صحت اور تعلیم کا مناسب انتظام کیا گیا ،شیر خوار بچوں تک کے لیے ریاست کی طرف وظائف کے انتظامات کی مثالیں بکثرت ملتی ہیں۔ ”نہ صرف انسانوں کی زندگی میں اس کی کفالت کا انتظام کیا بلکہ مرنے کے بعد بھی اس کی جانب سے رہ جانے والی ذمہ داریوں کی ادائیگی کا انتظام کیا۔”انسان تو کجا جانوروں اور نباتات کے بارے میں بھی واضح احکامات جاری کیے۔

درختوں کے کاٹنے کو ناپسند کیا گیا۔”معاشرہ میں دولت اور دیگر وسائل ثروت کی عادلانہ تقسیم کا بندوبست کیا گیا ۔زکوة اور انفاق فی سبیل اللہ کی ترغیب کے ذریعہ دولت کا رخ امراء سے غربا ء کی طرف پھیرا گیا ایسے ذرائع اور طور طریقوں پر پابندی لگائی گئی جس سے کسی خاص طبقے کے ہاتھ دولت کے ارتکاز کا امکان تھا مثلاً سود احتکار ،ذخیرہ اندوزی ،ناجائز منافع خوری وغیرہ ۔اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ چند ہی سالوں میں دولت صالح خون کی مانندپورے معاشرے میں گردش کرنے لگی اور خوش حالی کادوردورہ ہوگیا ۔”قانون کا احترام سب کے لیے لازم قرار دیا گیا ۔حکمران اور رعایا کے درمیان فرق ختم کیا گیا ۔لوگوں کے لیے اپنے خلیفہ گورنر یا امیر تک رسائی انتہائی آسان بنائی گئی۔

”زکوة، صدقات اموال فے اور دیگر مدات میں جمع ہونے والی رقوم کو رعایا کی فلاح وبہود اور خدمت خلق کے دیگر کاموں پر خرچ کیا گیا ،اور چند ہی سالوں میں صورت حال یہ ہوگئی کہ صدقات دینے والے تو موجود تھے لیکن لینے والا کوئی نہ رہا۔”یا امیرالباکستان خدارا ہمیں صوفی ازم کا لولی پاپ نہیں چاہیے ،ہمیں اس بات سے کوئی غرض نہیں کہ آپ نے قوم کے چوروں سے قوم کا لوٹا ہوا پیسہ نکلوایا ہے یا کہ نہیں ؟آپ نے سادگی کی مثالیں قائم کی ہیں یا کہ نہیں ؟ آپ نے کرتارپورراہدای کھول کر ابھی نندن کو واپس کرکے خیر سگالی کا ثبوت دیا ہے یا کہ نہیں ۔بس خدارا ہم غریبوں کے حال پر رحم کرکے اس ریاست کو ریاست مدینہ بلاشک نہ بنائیں مگر ہم غریبوںکی پہلا اور آخری نوالہ ہم سے ”آٹا”اور روٹی مت چھینے۔امیر المومنین حضرت علی کا فرمان ہے ”اگر کوئی شخص اپنی بھوک مٹانے کے لیے روٹی چوری کرے تو چور کے ہاتھ کاٹنے کی بجائے بادشاہ کے ہاتھ کاٹے جائیں ۔”حاکم وقت اللہ کا واسطہ ہے رحم کریں اپنی مجبور،بے بس رعایا پر رحم کھائیں ترس کھائیں ورنہ آپکی دور حکومت میں روٹی کے چور پیدا ہونگے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Naseem Ul Haq Zahidi
Naseem Ul Haq Zahidi

تحریر : نسیم الحق زاہدی

Share this:
Tags:
Claims government justice muslims pakistan Rulers انصاف پاکستان حکمرانوں حکومت دعوے مسلمانوں
Mian Aslam Iqbal
Previous Post لاہور سمیت پنجاب بھر میں آٹے کا کوئی بحران نہیں، صوبائی وزرا کا دعویٰ
Next Post ریاست مدینہ میں آٹا بھی عوام سے دور
Flour Crisis

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close